نتائج تلاش

  1. نوشاب

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 11

    استغفراللہ ربی من کل ذنب وا توب الیہ۔
  2. نوشاب

    تاسف میری امی

    انا للہ وا نا علیہ راجعون ! اللہ ان کی بہت بہت مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس کے اعلیٰ مقامات پر فائز کرے ۔آمین ۔ ۔
  3. نوشاب

    شعری مجموعہ (انتخاب ازنوشاب)

    8۔ وہ ہماری داستان سننے سے پہلے رو دیا کیا ہمارے درد سے وہ آشنا پہلے سے تھا
  4. نوشاب

    شعری مجموعہ (انتخاب ازنوشاب)

    7۔ تاریخ منقسم ہے دو ٹکڑوںمیں،آزادی سے قبل اور آزادی کے بعد میری زندگی کے بھی دو حصے ہیں تجھے دیکھنے سے پہلے ،تجھے دیکھنے کے بعد
  5. نوشاب

    شعری مجموعہ (انتخاب ازنوشاب)

    6۔ اک مدت سے مِری ماں نہیں سوئی عارف میں نے اک بار کہا تھا مجھے ڈر لگتا ہے ۔۔۔۔
  6. نوشاب

    شعری مجموعہ (انتخاب ازنوشاب)

    5۔ جنازہ روک کر میرا وہ اس انداز سے بولے گلی ہم نے کہی تھی ،تم تو دنیا ہی چھوڑ چلے۔۔۔
  7. نوشاب

    شعری مجموعہ (انتخاب ازنوشاب)

    4۔اس کی ہتھیلی میں ٹکڑوں کی طرح ہوں اتنا ہی بہت ہے کہ بکھرنے نہیں دیتا ۔۔۔
  8. نوشاب

    شعری مجموعہ (انتخاب ازنوشاب)

    پسندیدگی کا شکریہ
  9. نوشاب

    شعری مجموعہ (انتخاب ازنوشاب)

    3۔ پھر یہ ہوا کہ راستے یکجا نہ رہے وہ بھی انا پرست تھا میں بھی انا پرست
  10. نوشاب

    شعری مجموعہ (انتخاب ازنوشاب)

    2۔بہت ہوشیار ہوں اپنی لڑائی آپ لڑتا ہوں میں دل کی بات کو دیوار پہ لکھا نہیں کرتا
  11. نوشاب

    شعری مجموعہ (انتخاب ازنوشاب)

    آج اپنی زمانہ طالبعلمی کی کھوئی ہوئی نوٹ بک ملی ۔ اس وقت کچھ اشعار دل کو اچھے لگے۔سوچا کیوںنہ ان کو اردو ویب پر لکھاجائے۔ سو اس وقت سب سے پہلا شعر 1۔ شہر میں مزدور جیسا در بدر کوئی نہ تھا جس نے سب کے گھر بنائے اس کاگھر کوئی نہ تھا
  12. نوشاب

    یہ محبت بھی کیا روگ ہے فراز ۔۔۔ کہ جسے بھولے وہ سدا یاد آیا ۔۔۔

    یہ محبت بھی کیا روگ ہے فراز ۔۔۔ کہ جسے بھولے وہ سدا یاد آیا ۔۔۔
  13. نوشاب

    افسوس دل کا حال کوئی پوچھتا نہیں۔۔۔ سب کہ رہے ہیں تیری صورت کو کیا ہوا ۔۔۔

    افسوس دل کا حال کوئی پوچھتا نہیں۔۔۔ سب کہ رہے ہیں تیری صورت کو کیا ہوا ۔۔۔
  14. نوشاب

    تعارف تعارف بہ تاخیر !!

    خوش آمدید
  15. نوشاب

    پائریسی کی دھجیاں اڑاتی ویب سائیٹس آخر قائم و دائم کیسے رہتی ہیں؟؟؟

    پائریسی کی دھجیاں اڑاتی ویب سائیٹس آخر قائم و دائم کیسے رہتی ہیں؟؟؟
  16. نوشاب

    فونٹ القلم جے آر ایم پشتو فونٹ

    جزاک اللہ اللہ آپ کو دنیا و آخرت دونوں جہاں کی حقیقی کامیابیوں سے سرفراز کرے ۔آمین۔
  17. نوشاب

    اس شخص کے ہاتھوں میں ،میں ٹکڑوں کی طرح ہوں

    اس شخص کے ہاتھوں میں ،میں ٹکڑوں کی طرح ہوں
  18. نوشاب

    اتنا ہی بہٹ ہے کہ بکھرنے نہیں دیتا

    اتنا ہی بہٹ ہے کہ بکھرنے نہیں دیتا
Top