نتائج تلاش

  1. نوشاب

    فونٹ القلم جے آر ایم پشتو فونٹ

    اصل میں عریبک فونیٹک اور یہ آپ کا پشتو فونیٹک دونوں انسٹالیشن کے طریقے سے انسٹال ہوتے ہیں ۔ اب اگر عریبک پہلے انسٹال ہو تو پھر پشتو فونیٹک انسٹال نہیں ہوتا یہی سچوئیشن پہلے پشتو اور پھر عریبک پر لاگو ہوتی ہے مجھے وجہ یہی سمجھ آرہی ہے کہ کہ انکا نام Sameہونے کی وجہ سے ایسا ہورہا ہے ۔ اب یہی...
  2. نوشاب

    فونٹ القلم جے آر ایم پشتو فونٹ

    السلام علیکم جیہ آپی میں نے اس کی بورڈ لےآؤٹ کو انسٹال کیا ہے یہ کام تو صحیح کر رہا ہے لیکن یہ Arabic Keyboard کے نام سے کیوں ہے۔ مسئلہ یہ تھا کہ Arabic Key board کی موجودگی میں یہ انسٹال بھی نہیں ہورہاتھا۔ کیا وجہ ہے کہ اسکا نام Pashto Keyboard کی بجائے Arabic Key Baord ہے؟؟؟
  3. نوشاب

    یوٹیوب استعمال کے لئے پروکسی؟؟

    ۔ سلیمان اشرف بھائی کیا ایک وقت میں دو یا دو سے زیادہ ویب سائٹس کو pingکیا جاسکتا ہے؟؟؟
  4. نوشاب

    ٹورنٹ ڈونلوڈنگ پرابلم

    جب فائل نامکمل ہے تو پھر سیڈ ر بچار اکیا کرے گا ؟؟؟
  5. نوشاب

    بس ایک لفظ!

    قیصرانی = پروقار
  6. نوشاب

    محفل کی بارہ دری

    دس ، بیس یعنی کل تیس روپے وہ بھی حق حلال کے کیا بہت زیادہ نہیں ہیں اس بندے کے لیے ۔ ۔
  7. نوشاب

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    کیا کسی نے بہت پہلے ایسی فلم دیکھی ہے جس میں ہیرو کے پاس ایک گھڑی ہوتی ہے اور اس گھڑی کی مدد سے وہ ماضی میں جا اورآ سکتا ہے ۔ اس طرح وہ کافی کارنامے انجام دیتا ہے ۔ میں نے بچپن میں دیکھی تھی اس وقت فلم کا نام کیا ہو تا ہے یہ بھی نہیں معلوم تھا بس اتنی سی کہانی یاد ہے ۔ شاید کسی اور نے بھی اس...
  8. نوشاب

    آپ کے کتنے بچے ہیں؟

    ویسے ۔تو میں اپنی ذات میں خود ایک بچہ ہوں ۔ لیکن میرے بھی چار بچے ہیں ماشاا للہ جو مجھے اپنی ہی ذات کے پرتو لگتے ہیں ۔ 1۔ سلویٰ جبین 2۔فصیحہ نوشاب 3۔ حفصہ نوشاب اینڈ اینڈ اینڈ 4۔ محمد مبین (عمر ابھی صرف تیرہ دن،اٹھارہ گھنٹے ،سولہ منٹ اور پینتالیس سیکنڈ اوراور اور اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  9. نوشاب

    مشتری ہوشیار باش! پی ٹی سی ایل 4mbps ڈی ایس ایل پروموشن

    دوسرا اب ہمیں یہ طریقہ ڈھونڈنا چاہیے کہ ہمیں یہ معلوم ہو سکے کہ ہم اس مہینے کتنی ڈاؤن لوڈنگ کر چکے ہیں اور کتنے کی گنجائش ہے ۔
  10. نوشاب

    مشتری ہوشیار باش! پی ٹی سی ایل 4mbps ڈی ایس ایل پروموشن

    اسد بھائی اسی پیج پر انہوں نے یہ بھی تو لکھا ہے کہ unlimited downloading ۔
  11. نوشاب

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    زیک بھائی آپ نے میرے مراسلہ کو ناپسندیدگی کی سند عطا کی لیکن وجہ بھی تو بتاییے نا
  12. نوشاب

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    شہزاد وحید ۔بھائی۔ السلام علیکم ساتھ میں اس فلم کا ڈاؤن لوڈ لنک بھی تو دیجیے نا۔۔۔
  13. نوشاب

    نظریاتی اسکیچ!

    شاید دو قومی نظریے کو واضح کیا گیا ہے اس خاکے میں
  14. نوشاب

    انگریزی ’مِکس‘ نہ کریں - زیرو ٹرانسلیشن

    اگر ساری دنیا کسی ایک زبان پر متفق ہو جائے کہ آج سے یہی زبان استعمال کی جائے گی تو کیا یہ ممکن نہیں ہو سکتا۔ کتنی ٹینشنیں اور پریشانیاں ختم ہوجائیں ۔ زیادہ نقصان لینگوجز سینٹر اور اکیڈیمیوں کا ہو گا جوجن کا کافی سے زیادہ روزگار زبان سکھانے پر ہی منحصر ہے۔
  15. نوشاب

    اللہ حافظ ۔۔۔

    اللہ حافظ ۔۔۔
  16. نوشاب

    طبیعیات خوبصورتی ہے

    چلیے وہیں جا کر پڑھ لیتے ہیں ہمارا کونسا کرایہ لگتا ہے وہاں جانے میں ۔
  17. نوشاب

    تعارف عسکری کا تعارف

    شکریہ زیک بھائی
Top