میری بہت بے عزتی ہوئی ہے اور اب بھی ہو رہی ہے ۔۔۔
ہماری شادی کارڈز کی شاپ ہے ۔کارڈز کی کمپوزنگ و پرنٹنگ میرے ذمہ ہے ۔
اور میں جو ہوں نا کمپوزنگ کرنے کی بجائے ارود ویب اوپن کر کے بیٹھ جاتا ہوں
نتیجہ بے عزتی اور کافی ساری بے عزتی وہ بھی چھوٹے بھائی
اس کےریمارکس’’ یار یہ کیا تم اردو ویب کھول کر...