فرخ منظور صاحب پسندیدگی کے لیئے آپ کا شکریہ۔
سراپا
(جگر مراد آبادی)
وہ حسنِ کافر اللہ اکبر
تخریبِ دوراں، آشورِ محشر
وہ قدِ رعنا، وہ روئے رنگیں
عالم ہی عالم، منظر ہی منظر
گیسو و عارض، شانہ بہ شانہ
شام معطر، صبحِ منور
شرمائیں جن سے ساون کی راتیں
وہ حلقہ ہائے زلف معنبر
وہ مست نظریں جب اُٹھ گئی...