نتائج تلاش

  1. عبدالصمدچیمہ

    اسکین دستیاب جادہ تسخیر

    ریختہ صفحہ نمبر 226 کام ہے جو دل کے کڑے ہیں۔ ہم تو ہمیشہ تھپڑی لڑے ہیں یا جگت لڑے ہیں۔ دَھول دھپنے میں اوقات کٹی ہے۔ رات دن یاروں سے دال چپاتی بٹی ہے۔ ہائے، پیٹ کا بُرا ہو جس کے سبب سے لپیٹ میں آگئے۔ بلانوشوں کے ساتھ پڑ کر ناحق اس جھپیٹ میں آگئے۔ لو بھیا جان، ہم تو چلتے ہیں۔ اس جان جونکھوں سے...
  2. عبدالصمدچیمہ

    جادہ تسخیر گفتگو دھاگہ

    گھریلو مصروفیت کی بناء پر نہ ہوسکا۔ آج شام تک مکمل ہوجائے گا۔ ان شاء اللہ۔
  3. عبدالصمدچیمہ

    جادہ تسخیر گفتگو دھاگہ

    میں نے 223 تک ٹائپ کردیے تھے۔ باقی اب کرنے لگا ہوں۔ بہرحال اب 226 سے شروع کرتا ہوں۔
  4. عبدالصمدچیمہ

    محفل کی بارہ دری

    آمین۔
  5. عبدالصمدچیمہ

    جادہ تسخیر گفتگو دھاگہ

    میرے آج مکمل ہوجائیں گے ان شاء اللہ۔
  6. عبدالصمدچیمہ

    محفل کی بارہ دری

    شام بخیر
  7. عبدالصمدچیمہ

    محفل کی بارہ دری

    جی ٹھیک ہے جناب۔
  8. عبدالصمدچیمہ

    محفل کی بارہ دری

    شمشاد ختم دلانے والا کام محفل کے اراکین بھی کرسکتے ہیں، لیکن اُس کے لیے پہلے کچھ ہو تو۔۔۔۔۔۔;)
  9. عبدالصمدچیمہ

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم سلام جناب
  10. عبدالصمدچیمہ

    اسکین دستیاب جادہ تسخیر

    جادہ تسخیر ریختہ صفحہ 223 یہاں ایک طرف پردہ قاف کے جراروں نے پَر تولے۔ ایک طرف یاقوت شاہ کے ہمراہیوں نے نشانوں کے شقے کھولے۔ ہر بہادر نے دریائے آہن میں غوطہ لگایا۔ نہنگِ مردم خوار بن کر معرکے میں آیا۔ وہ سواروں کی شوکت، وہ پیدلوں کی صولت۔ وہ صف آرائی تھی یا شاہ نامے کی سطر بندی کا التزام، وہ...
  11. عبدالصمدچیمہ

    اسکین دستیاب جادہ تسخیر

    جادہ تسخیر ریختہ صفحہ 222 یہ تو نامردوں کے تذکرے تھے۔ اب مردوں کا خیال سُنیے۔ جو غریب تلوار کی روٹی کھاتے تھے وہ چار ناچار سامنے آئے۔ بعضوں نے زخمِ کاری کھا کر جان دی، بعضے مجروح ہو کر خون میں نہائے۔ اُس وقت خورشید گوہر پوش کی یہ صورت تھی جیسے کانٹوں میں پھول اور دانتوں میں زبان مگر واہ رے بے...
  12. عبدالصمدچیمہ

    اسکین دستیاب جادہ تسخیر

    جادہ تسخیر ریختہ صفحہ 222 فلک سازگار ست و بحشت بکام کم افتد کہ خود صید افتد بدام مدہ کار از دست و سستی مکن بر انداز ایں نخل از بیخ و بن یہ سُنتے ہی اُس کافر نے ایک نعرہ مارا اور اپنے مددگاروں کو پُکارا کہ "ہاں، لینا اس اجل گرفتہ کو، جانے نہ دینا۔ یہ اُس شخص کے بیٹے کا قاتل ہے۔ یہ جواب دینے کے...
  13. عبدالصمدچیمہ

    اسکین دستیاب جادہ تسخیر

    جادہ تسخیر ریختہ صفحہ 221 لشکر میں ایلچی کے آنے کی دھوم ہوئی۔ ضربان بے ایمان کو بھی یہ خبر معلوم ہوئی۔ دربار عام کا حُکم دیا۔ سفیر کو طلب کیا۔ خورشید گوہر پوش نے اس فصاحت و بلاغت سے نامہ پڑھا کہ حاضرین جلسہ کو سکتہ ہوگیا۔ سب نے ایک سرے سے سرِ تسلیم جھکایا۔ بہ جُز دم بخود ہونے کے کسی کو کچھ جواب...
  14. عبدالصمدچیمہ

    جادہ تسخیر گفتگو دھاگہ

    ایس ایس ساگر ------ ریختہ صفحہ 72 تا 100 شعیب گناترا ------- ریختہ صفحہ 101 تا 110 محب علوی -------- ریختہ صفحہ 111 تا 115 فرحت کیانی ------- ریختہ صفحہ 116 تا 120 محمل ابراہیم ------- ریختہ صفحہ 121 تا 125 فرحت کیانی ------- ریختہ صفحہ 126 تا 130 محب علوی -------- ریختہ صفحہ 131 تا 135 سیما علی...
  15. عبدالصمدچیمہ

    طرح دار لونڈی گفتگو دھاگہ

    میرے پیپر شروع ہورہے ہیں کل سے۔ اِس لیے میں ٹائپ نہ کرسکوں گا۔ معذرت۔
  16. عبدالصمدچیمہ

    طرح دار لونڈی گفتگو دھاگہ

    محب علوی : ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔۔47 تا 58 مقدس : ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔۔۔۔59 تا 80 فرحت کیانی: ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔81 تا 90 شمشاد : ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 91 تا 120 مقدس : ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔۔۔ 121 تا 150 فرحت کیانی : ریختہ صفحات۔۔۔۔۔ 151 تا 160 عینی : ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 161 تا 170 شمشاد : ریختہ...
  17. عبدالصمدچیمہ

    طرح دار لونڈی گفتگو دھاگہ

    حاضر جناب۔
  18. عبدالصمدچیمہ

    انگریزی سے اردو - متبادل الفاظ

    آپ کا جواب زیادہ اچھا لگا۔
  19. عبدالصمدچیمہ

    نورتن گفتگو دھاگہ

    شادی شدہ لوگ تو سہرے کی لڑیوں سے خوفزدہ ہی ہونگے اِس لیے وہ ایسا سمجھنے کی غلطی ہرگز نہیں کریں گے۔ :unsure:
  20. عبدالصمدچیمہ

    نورتن گفتگو دھاگہ

    صفحات کی تقسیم مقدس ۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات۔۔۔ 53 تا 82۔ مکمل مقدس ۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات۔۔۔ 83 تا 100 مکمل شمشاد ۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات۔۔۔ 101 تا 130 مکمل محب علوی ۔ ریختہ صفحات۔۔۔۔۔ 131 تا 135 مکمل محمدعمر ۔۔۔ ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔ 136 تا 145 مکمل عینی ۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات۔۔۔ 146 تا 155 مکمل فرحین ۔۔۔ ۔۔ریختہ...
Top