نتائج تلاش

  1. انیس فاروقی

    اپنے گاوں پر ویب

    عزیز کبھی تم فورم بنانے کے لئے ذپ کرتے ہو ، کبھی ویب سائٹ کی بات، تو کبھی کچھ، بھائی میں نے ایک ذپ میں ذکر کیا تھا نا کہ ان تمام کاموں‌میں اسی وقت کامیابی ہوتی ہے جب آپ کو خود ان معاملات کی کچھ سمجھ بوجھ ہو، اس لئے کہ آئے دن کچھ نہ کچھ مسائل کھڑے ہوتے رہتے ہیں اور اسے خود ہی حل بھی کرنا ہوتا ہے،...
  2. انیس فاروقی

    میاں طفیل انتقال کر گئے

    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے۔ دھرتی پاکستان سے ایک اور بزرگ کا سایہ اٹھا لیا گیا ہے ، اللہ رحم کرے۔
  3. انیس فاروقی

    راشد آباد ویلفیئر سٹی

    سبحان اللہ ، آنکھوں کو ٹھنڈک مل گئی یہ دیکھ کر ، اگر ایسے کچھ اور محب وطن افراد جمع ہو جائیں تو اس ملک کی تقدیر سنور سکتی ہے، سرنگ سے روشنی کی کرن دکھائی دے رہی ہے ۔
  4. انیس فاروقی

    محفل کی فضا تجویز رائے مشورے

    شمشاد یہ اچھا موضوع ہے، میرے خیال میں بہت سے دوستوں کو یہ سمجھنا چاہیئے کہ محفل کے عطیے کے لئے کوئی بہت بڑی رقم دینے کی ضرورت نہیں، اگر کوئی دینا چاہے تو ضرور لیکن اگر ہر ایک رکن کم از کم دو ڈالر ، پانچ ڈالر اور حسب استطاعت جتنی بھی رقم ڈونیٹ کرے تو سب کے مل کر یہ ہدف ایک دن میں‌حاصل ہو سکتا ہے،...
  5. انیس فاروقی

    روٹی‘ کپڑا اور مکان کے وعدے پر قائم ہیں: وزیر جیل سندھ

    پیپلز پارٹی اپنے غیر منظم ہونے کے باعث بہت مشہور ہے، اس میں کارکن کم اور لیڈر زیادہ ہیں، قیادت کی کوئی نہیں سنتا ہر کوئی اپنی اپنی کرتا ہے، کوئی پارٹئ نظم و ضبط نہیں ہے، اور یہ ہمارا ملک چلا رہے ہیں اللہ ہی خیر کرے۔
  6. انیس فاروقی

    تاسف دعا کیلیے اپیل

    اللہ ان کو صحت عطا کرے اور انکو ہر پریشنای سے محفوظ رکھے آمین الہیٰ آمین
  7. انیس فاروقی

    آج کا شعر - 4

    غمِ ہستی کا ، اسد کس سے ہو جُز مرگ ، علاج شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک
  8. انیس فاروقی

    نو عمر پاکستانی طالبعلم نے چوتھا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

    ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی
  9. انیس فاروقی

    سٹی ناظم کا کراچی ڈیولپمنٹ ٹرسٹ کے قیام کا اعلان، آئندہ شہر کی ترقی رکنے نہیں دینگے،

    اچھا آئیڈیا ہے، اس میں اورسیز پاکستانی اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔
  10. انیس فاروقی

    مبارکباد سولنگی صاحب تمہیں مبارک تو آج سے ماہر بن گیا ہے۔

    ہماری جانب سے بھی دلی مبارکباد قبول فرمایئے۔
  11. انیس فاروقی

    پیپلزپارٹی یوکے کا عظیم سیاہ ستدان

    اگر کیمرے کے سامنے یہ حال ہے تو عام زندگی میں کیا رویے ہوں گے آپ خود سوچ سکتے ہیں، سب سے افسوس کی بات یہ ہے کہ ملگ کی باگ دوڑ بھی اب انہی کے ہاتھ میں چلی گئی ہے۔
  12. انیس فاروقی

    محفل کی فضا تجویز رائے مشورے

    میری پوسٹ ہی پہل ہے، بقیہ آپ لوگ شرکت فرمایئں۔
  13. انیس فاروقی

    توہین رسالت پر شاہ رخ خان کے خلاف مقدمہ درج

    شکریہ آبی ٹو کول اسقدر بھرپور تجزیئے پر یقینی طور پر بہت محنت کی ہوگی آپ نے، یہ معاملہ ابھی تک اگر مگر کی تکرار سے ہی قیاس آرئیوں‌ پر چل رہا ہے اس لئے بہتر ہے کہ تمام تر حقائق سامنے آجائیں تو بات کی جائے، دوسری بات یہ کہ ہمیں چاہیے کہ اپنے جذبات کے اظہار کے لئے شدت پسندی سے اجتناب کریں کیونکہ ہم...
  14. انیس فاروقی

    محفل کی فضا تجویز رائے مشورے

    عزیز تم نے جب یہ دھاگہ شروع کیا تو اسکا موضوع رکھا، "محفل کی فضاتجویز رائے مشورے "، تو میرا سوال یہ ہے اب تک اس دھاگے میں‌سوائے محفل کی فضا کے کیا اور کوئی تجویز، رائے یا مشورہ ملا ہے، یا تم نے کوئی اس سلسلے میں پہل کی ہے، میں‌سمجھتا ہوں‌کہ اس جانب بھی کچھ توجہ کی ضرورت ہے تاکہ دوست احباب مل...
  15. انیس فاروقی

    آج کا شعر - 4

    زندگی ملکہ شہرِ زندگی تیرا شُکر کسِ طور سے ادا کیجئے دولتِ دل کا کچھ شمار نہیں تنگ دستی کا کیا گلہ کیجے جو ترے حُسن کے فقیر ہوئے ان کو تشویشِ روزگار کہاں؟ درد بیچیں گے گیت گائیں گے اِس سے خوش وقت کاروبارکہا ں؟ جام چھلکا توجم گئی محفل مِتّت لُطفِ غم گسار کسے؟ اشک ٹپکا تو کِھل...
  16. انیس فاروقی

    آج کا شعر - 4

    اس شہر سے ہم آجائیں‌گےاشکوں‌ کے دیپ جلائیں گے یہ دور بھی آنے والا تھا یہ بات بھی ہونے والی تھی کس بستی میں‌ آ پہنچے ہم ہر گام پہ ملتے ہیں‌سو غم پھر چل اُس نگری میں‌ہمدم ہر شام جہاں‌اجیالی تھی حیبیب جالب
  17. انیس فاروقی

    "ای بک فارمیٹ" مقابلہ

    فلیش فارمیٹ swf چلے گا، اس میں‌ ایک تجربہ کیا ہے، آپ کو لائیبریری کی ای میل پر بھیج دیا ہے ، چیک کر کے بتایئے ۔
  18. انیس فاروقی

    پیپلزپارٹی یوکے کا عظیم سیاہ ستدان

    بیرون ملک مقیم تارکین وطن کی اکثریت میں‌اسی طرح کی سیاسی قیادت دیکھنے میں آئی ہے، پڑھے لکھے لوگوں‌کو پیچھے کرکے میڈیا جاہلوں کے ساتھ ٹاک شو کرے گا تو یہی کچھ دیکھنے کو ملے گا۔ فارن آکر چھوٹے کارکن خود کو بینظیر ، نواز شریف کا دائیں بازو کہلوانا شروع کر دیتے ہیں‌اور کسی پرانے جلسے میں کھینچی گئی...
  19. انیس فاروقی

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    معذرت کے ساتھ، دھاگوں کے عنوانات کے برعکس ہرجگہ رشتوں کی بات کچھ مناسب نہیں لگتی، اسطرح دھاگے کی اپنی دلچسپی ختم ہو جاتی ہے۔ امید ہے احباب اس جانب بھی توجہ دیں گے۔ (یہ پیغام اس وقت کا ہے جب یہ دھاگہ کسی اور زمرے میں تھا، اب یہ لاگو نہیں ہوتا، شکریہ دھاگہ منتقل کرنے کا)
  20. انیس فاروقی

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    یہ تو کچھ بھی نہیں ہے، اگر آپ نے اٹلی کے فٹبال کی فتح کا جشن دیکھا ہوتا تو انکے "جذبات" کی شدت اس سے بھی کہیں‌زیادہ تھی، ہر وہ قوم جو اپنے وطن کی نمایاں‌کامیابی کا جشن مناتی ہے اسکا ایسا ہی رد عمل ہوتا ہے۔ یہی ہماری محبتوں کے اظہار کے مواقع ہیں اسکا تو کھل کر مظاہرہ ہونا چاہیے۔
Top