نتائج تلاش

  1. انیس فاروقی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 12

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  2. انیس فاروقی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 12

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  3. انیس فاروقی

    محفل کی فضا تجویز رائے مشورے

    اس ٹیم کا نام ہو گا ""خاموش ٹیم ""
  4. انیس فاروقی

    انسانی زندگی کی چار مائع حالتیں

    دونوں ہی صحیح ہیں ، پہلے صفت بیان کی ہے پھر نام لیا ہے۔ شکریہ بھائی ذرہ نوازی ہے آپ کی۔
  5. انیس فاروقی

    براہ اصلاح، غزل ، احباب توجہ فرمائیں

    تجاویز کا بہت شکریہ ، آپ اتنی توجہ دیتے ہیں تو حوصلہ افزائی ہوتی ہے، وگرنہ بہت سے اساتذہ تو سوائے حوصلہ شکنی کے اور کچھ نہیں کرتے، آپ کی پیش کردہ ترامیم اور کچھ نئے خیالات کے ساتھ اس غزل کی شکل کچھ یوں بنائی ہے ، اب دیکھئے اور بتایئے اسے کیسے ٹھیک کیا جا سکتا ہے۔ غیر کی صحبت میں اپنے آشنا پھر...
  6. انیس فاروقی

    محفل کی فضا تجویز رائے مشورے

    اللہ نہ کرے سارہ، شبھ شبھ باتیں کریں، یہ تو ایسے ہی ایک استعارہ استعمال کیا ہے۔
  7. انیس فاروقی

    محفل کی فضا تجویز رائے مشورے

    سارہ پتہ نہیں کیوں آج یہ شعر اچانک یاد آگیا شاید مجھے نکال کر کچھ کھا رہے ہوں‌ آپ محفل میں اس خیال سے پھر آگیا ہوں میں
  8. انیس فاروقی

    محفل کی فضا تجویز رائے مشورے

    عزیز آپ کو محفل کی فضا خاموش یا بور اس لئے بھی زیادہ لگتی ہے کہ محفل کے اراکین شمالی امریکہ سے لے کر جنوبی ایشیا تک پھیلے ہوئے ہیں ، اسلئے ایڈمنٹن میں‌جب آپ جاگ رہے ہوتے ہیں تو کراچی، دبئی ، لکھنو میں لوگ سو رہے ہوتے ہیں اس کو بھی مد نظر رکھیں۔ وگرنہ میں نے جتنے بھی دھاگوں میں شرکت کی ہے مجھے تو...
  9. انیس فاروقی

    آن لائن ان پیج سے یونیکوڈ کنورٹر

    یہ رہا رابطہ یہاں سے ہو جائے گا۔
  10. انیس فاروقی

    براہ اصلاح، غزل ، احباب توجہ فرمائیں

    اساتذہ کا انتظار ہے !!!
  11. انیس فاروقی

    شکریہ آپ کا دوست

    شکریہ آپ کا دوست
  12. انیس فاروقی

    جاوا اردو ایڈیٹر کا ابتدائی ورژن!

    بہت خوب، اردو کی ترویج میں ایک اور قدم
  13. انیس فاروقی

    براہ اصلاح، غزل ، احباب توجہ فرمائیں

    بہت جلدی میں‌لکھی گئی ایک تازہ غزل پیش خدمت ہے براہ اصلاح، احباب دل کھول کر اسکو ٹھیک کریں تو بڑی عنایت ہوگی۔ غیر کی صحبت میں اپنے بے وفا پھر مل گئے ہم گریزاں جن سے تھے وہ آشنا پھر مل گئے وصل کی ساری امیدیں خاک میں جب مل چکیں دل کے گوشے میں وہ چنچل ، دلربا پھر مل گئے شام کو جب ہر افق پر...
  14. انیس فاروقی

    نصیبوں میں اپنے سہارا نہیں ہے

    اور بات سنو یہ سب میں اس لئے کر رہا ہوں کہ میں بھی جلد ہی ایک غزل اصلاح کے لئے پیش کرنے جا رہا ہوں تو اسکے جواب میں تمام احباب بھی ذرا شامل اصلاح ہو ں وگرنہ بقول اعجاز صاحب کے لوگ شکریہ کا بٹن دبا کر فرض پڑھ لیتے ہیں سنتیں گول کر جاتے ہیں۔
  15. انیس فاروقی

    نصیبوں میں اپنے سہارا نہیں ہے

    بھلا شعر سچا میں لاؤں کہاں سے کوئی ذہن میں استعارہ نہیں ہے اسی طرح یہ بات بھی بن سکتی ہے ، کہنے کا مطلب ہے کہ راجہ کہ شعر تمہارا بھی اچھا ہے لیکن تسلسل اور خیال بندھنا چاہیے۔ سناؤں بھی کیسے فسانہ ء اُلفت کوئی ذہن میں‌استعارہ نہیں ہے
  16. انیس فاروقی

    نصیبوں میں اپنے سہارا نہیں ہے

    حسیں تو بہت ہے یہ دنیا بھی راجا مگر میں جو چاہوں نظارہ نہیں ہے ایک اور خیال ہے وگرنہ تمہارا شعر بھی بہت خوب ہے۔ ہیں کتنے ہی جلوے نگاہوں میں راجہ مگر میں جو چاہوں ‌نظارہ نہیں ہے
  17. انیس فاروقی

    فائر فاکس ورژن 3.0 کا ایک مسئلہ

    حال ہی میں فائر فاکس کا نیا ورژن اپ گریڈ کیا تو پتہ چلا کہ جتنے بھی add-on تھے خاص کر فائر ایف ٹی پی اب Tools کے تحت لوڈ ہی نہیں ہو رہے اگر کسی اور کو بھی اسی نوعیت کی دشواری کا سامنا کرنا پڑ اہے اور انہیں اسکا حل پتہ ہے تو یہاں پر ضرور شئیر کریں، فائر فاکس کی سپورٹ میں کوئی خاص مدد نہیں مل پائی...
  18. انیس فاروقی

    اک تازہ غزل پیش خدمت ہے

    آپ کی داد کا ایک بات پھر بہت شکریہ
  19. انیس فاروقی

    اک تازہ غزل پیش خدمت ہے

    ایک مرتبہ پھر تمام احباب کی حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ۔
Top