نتائج تلاش

  1. انیس فاروقی

    اک تازہ غزل پیش خدمت ہے

    آداب عرض، عنایت ہے آپ کی وگرنہ ہم کہاں اس لائق
  2. انیس فاروقی

    اک تازہ غزل پیش خدمت ہے

    اِس دشتِ وفا میں تِرے آلام ہے کیسا مسند سرِ مقتل ہو تو آرام ہے کیسا جب خود ہی محبت کے بھرم توڑ دئے تھے پھر اُن کی نگاہوں میں یہ پیغام ہے کیسا رکھ کر سرِ نیزہ مرا سَر پوچھ رہے ہیں اِس شہرِ غریباں میں یہ ہنگام ہے کیسا سادہ ہے تری یاد سے یہ تختی ء دل بھی ہر دم یہ زباں پر مری اک نام ہے...
  3. انیس فاروقی

    چار اشعار سخن ورانِ محفل کی نذر

    بہت ہی عمدہ کلام پیش کیا، داد قبول ہو، خاص کر یہ مصرعہ پڑھ کر نہ جانے کیوں‌اپنے حکمراں یاد آ گئے۔
  4. انیس فاروقی

    گمنام پراکسی کا استعمال کیسے کیا جائے؟

    اگر کسی دوست کے پاس ریپڈ شئیر ڈاؤن لوڈ انتظار کے مسئلے کا حل بھی ہو تو ضرور بتایئے گا۔ وگرنہ ہر فائل کے بعد پندرہ منٹ کا انتظار کرنا پڑتا ہے۔
  5. انیس فاروقی

    صوفی محمد بیٹوں اور تنظیم کے رہنمائوں سمیت گرفتار

    یا پھر باطل کو اصل شریعت پر آنے کا ایک موقع مل رہا ہے۔ توبہ کے بعد۔
  6. انیس فاروقی

    نصیبوں میں اپنے سہارا نہیں ہے

    اب راجہ اصرار کر رہے ہیں تو اس شعر کو کچھ یوں بھی باندھا جا سکتا ہے کہ وہ جگنو بھی مٹھی میں آتے نہیں ہیں جو چمکا وہ میرا ستارہ نہیں‌ہے تھوڑی سرجری کی ضرورت تو ہے، مگر خیال کا تسلسل قائم ہو جاتا ہے۔
  7. انیس فاروقی

    معروف بزرگ شاعر حنیف اخگر انتقال کر گئے

    بڑے افسوس کے ساتھ یہ خبر پہنچا رہا ہوں کہ امریکہ میں طویل عرصے سے مقیم اردو زبان کے بزرگ شاعر جناب حنیف اخگر کا انتقال ہو گیا ہے۔ انا لاللہ وانا الیہ راجعون۔ مرحوم تین ستمبر اُنیس سو اٹھائیس کو پیدا ہوئے تھے اور اردو ادب میں ایک بڑا مقام رکھتے ہیں۔ انکے چھوٹے بھائی منیف اشعر بھی ایک بہت عمدہ...
  8. انیس فاروقی

    مشورہْ سخن

    یہ توہم جیسے پانچویں پاس ‌کے بچوں‌کو آپ نے پی ایچ ڈی کے امتحان کا سوال دے دیاہے ۔ اللہ خیر کرے !
  9. انیس فاروقی

    ان پیج کی مشکل

    ان پیج سے کاپی کرکے اس لنک پر پیسٹ کردیں اور پھر اسے کنورٹ کرکے فورم پر کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں۔ http://urdu.ca/convert
  10. انیس فاروقی

    پرویز مشرف کی کرپشن کا ثبوت

    بحث یہ نہیں ہے کہ مشرف اچھا ہے یا خراب، اختلاف اس بات پر ہے کہ ہمارا میڈیا ہمیں کیا پڑھانے کی کوشش کرتا ہے اور کیا چھپانے کی، مشرف جیسے لوگوں کے خلاف سوچ بھی میڈیا ہی پیدا کرتا ہے، اور ضیا الحق جیسے آمر کو امیر المومنین کے خطاب بھی یہی میڈیا دیتا ہے، عوام تو اسے پڑھ کر اپنی رائے قائم کر لیتی ہے...
  11. انیس فاروقی

    پرویز مشرف کی کرپشن کا ثبوت

    کچھ ذکر اتفاق فاؤنڈری کا بھی ہو جائے اسی ضمن میں - ماضی ء قریب میں‌ ضیا ء الحق کے قدموں کی برکت سے کون کہاں‌سے کہاں‌پہنچ گیا، شاید انصار عباسی اس وقت جنرلزم کی تعلیم حاصل کرنے میں‌مصروف تھے جسے وہ اب کچھ بھولتے جا رہے ہیں۔
  12. انیس فاروقی

    انٹرویو پردیسیوں کا انٹرویو

    : آپ کو وطن چھوڑے کتنا عرصہ ہو گیا؟ پندرہ برس 2: آپ اپنے وطن کے کھانوں کو دن میں‌کتنی دفعہ یاد کرتے ہیں؟ یہ اچھا یاد دلایا آپ نے، کبھی سوچا ہی نہیں اس بارے میں کیونکہ روز ہی مل جاتا ہے۔ 3: آپ کی مادری زبان کیا ہے؟ اُردو 4: ان دنوں آپ نوٹ کس زبان میں‌ گنتےہیں؟ انگریزی 5: آپ اپنے...
  13. انیس فاروقی

    پرویز مشرف کی کرپشن کا ثبوت

    انصار عباسی صاحب کو بھی مشرف جیسی چھوٹی مچھلی ہی ملی تھی، شائد زرداری سے ڈیل ہو گئی ہے وگرنہ اب تک انکے چار سو کروڑ ڈالر کے بارے میں بھی کچھ تحقیق کر لیتے۔
  14. انیس فاروقی

    غالب کی زمین : تازہ غزل

    سمجھا نہیں میں آپ کی بات
  15. انیس فاروقی

    عربی بول چال

    لقد تعلمت في المدرسة الثانوية في بلدي ولكن منذ ذلك الحين لم أكن قد نسيت ممارسة اللغة العربية میں نے ثانوی اسکول میں عربی زبان کی تعلیم حاصل تو کی تھی لیکن مشق نہ ہونے کے باعث بھول گیا ہوں
  16. انیس فاروقی

    غالب کی زمین : تازہ غزل

    کتنے سادہ ہیں کہ زُلفوں کو گھٹا کہتے ہیں یہ مِرے اہلِ سُخن دیکھئے کیا کہتے ہیں ناگہاں اُنکے رہے ہم پہ صدا قِہر و عتَاب ہم وہ عاجِز ہیں کہ بَس حرفِ دُعا کہتے ہیں روزِ محشر ہے کِیا جب سے گُمانِ خاطر تب سے ہر زخم کو ہم دل کے جزا کہتے ہیں اس زمانے میں تو ہم نے یہی دیکھا ہے انیسؔ "ہوتی آئی ہے کہ...
  17. انیس فاروقی

    اِک چہرہ کھوگیا ہے : برائے اصلاح

    میں نے اُسے کہا کہ بتا مجھ کو اپنا غم ہے کیا سبب کہ آج یہ پلکیں‌ہوئی ہیں نم یا پھر یوں بھی کیوں ہو بجھے بجھے سے ،یہ آنکھ ہے ‌پُر نم وہ مسکرا کے چل دیا ، کچھ بھی نہیں کہا اک چہرہ کھو گیا ہے اُسے ڈھونڈ تو ذرا باقی کام تو بھائی اساتذہ کا ہے ۔
  18. انیس فاروقی

    اِک چہرہ کھوگیا ہے : برائے اصلاح

    بہت اچھا کہا ہے آپ نے۔
  19. انیس فاروقی

    پی ڈی ایف کو کتابی شکل میں کیسے پرنٹ کر سکتے ہیں

    میرا سوال یہ ہے کہ کسی بھی پی ڈی ایف فائل کو ایچ پی لیزر جیٹ 1200 سیریز کے پرنٹر پر صفحہ کے دونوں جانب کتابی صورت میں پرنٹ کرنے کی کیا صورت ہے اور اس کا کوئی آسان سے ٹیوٹوریل موجود ہوتو کوئی دوست مدد فرما دیں۔ شکریہ
Top