نتائج تلاش

  1. رانا

    فاتح صاحب از استاد جی ۔ بے آواز فلاں فلاں

    ارے بھئی کمال ہے۔۔۔ ٹھیک ہی تو سمجھی تھیں آپ۔۔:) ہم واقعی میں فاتح بھائی کے سچی مچی کے اصلی والے استادہیں!!!:) اس بات میں شک نہ کر بچہ، جل کر راکھ ہوجائے گا۔:ROFLMAO: فاتح بھائی ان کو یقین دلائیں کہ یہ ٹھیک سمجھی تھیں اور اپنی ان ساری غزلوں میں سے وہ سارے اچھے اچھے شعر انہیں بتائیں جو آپ نے...
  2. رانا

    بچپن کی باتیں

    اس معاملے میں خاکسار بالکل الٹ ہے۔ بچپن میں بھی اور اب بھی جب دہی لانا تو دکان والے سے کہنا کہ بالائی کے بغیر دینا۔ کیونکہ مجھے "ملائی" شروع ہی سے ناپسند رہی ہے دودھ کی ہو دہی کی۔:)
  3. رانا

    بچپن کی باتیں

    واہ واہ فاتح بھائی۔ کیا انداز ہے مراسلے اور ریٹنگ کا۔ مابدولت کو پسند آیا اور اپنے آئندہ مراسلوں کے لئے چُرانے کے موڈ میں ہیں۔ اب آپ اپنے لئے کسی اور انداز کا بندوبست کرلیں۔:rollingonthefloor:
  4. رانا

    بریکنگ نیوز

    ہاہاہا۔:p خوب تیز نظر ہے آپ کی کہ دھاگے کے وقت کو تاک کر ہِٹ کی ہے۔:p آپ کو محفل کی خواب شناس کے درجہ پر فائز کیا جاتا ہے۔:p
  5. رانا

    بچپن کی باتیں

    جی بالکل یہ سب محفل کی گیلری کی زینت بنادیا گیا ہے آنے والے محفلین کے لئے۔:rollingonthefloor:
  6. رانا

    محفل کی گیلری

  7. رانا

    بچپن کی باتیں

    ہاہاہا۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: خاکسار تو خود انگشت بدنداں ہے۔سوچ رہا ہوں ایکسٹو نے خوامخواہ کنفیشن چئیر پر پیسے خرچ کئے ہیں، بندہ میرے پاس اس دھاگے میں بھیج دے پھر دیکھیں کیسے فرفر بولتا ہے۔:rollingonthefloor: میرا خیال ہے کہ مجھے اگلا دھاگہ کھولنا چاہئے "یہ...
  8. رانا

    محفل کی گیلری

  9. رانا

    محفل کی گیلری

    تصویری فریم پر کلک کریں تو سیاق و سباق تک پہنچ جائیں گی۔ لنک شامل ہے فریم میں۔ فواحش کا مطلب تو فقیر شکیب احمد یا فاتح بھائی ہی بتاسکیں گے۔ کہ ایک نے مراسلہ لکھا ہے دوسرے نے متفق کیا ہے۔:)
  10. رانا

    بچپن کی باتیں

    یہ سوال بچپن میں کرنے کا تھا اب نہیں۔
  11. رانا

    محفل کی گیلری

  12. رانا

    محفل کی گیلری

  13. رانا

    مبارکباد بیٹی کی پیدائش

    بڑی ہمت ہے آپ کی ورنہ میں تو کبھی دو تین صفحات سے آگے نہیں بڑھ سکا۔:) ضرور اگر کوششیں بارآور ثابت ہوئیں تو شئیر کروں گا۔:)
  14. رانا

    معلومات کاؤنٹر

    یہ بہت اہم بات بتائی آپ نے۔ یہ بھی پتہ کرلوں گا۔ UBL میں بھی میرا ایک اکاؤنٹ ہے اور اس نئے والے سے پہلے وہی چلا رہا تھا۔ اس کا ابھی تک میں نے ڈیبٹ کارڈ بھی نہیں لیا اب سوچ رہا ہوں بنوا لوں۔:)
  15. رانا

    بچپن کی باتیں

    ایک اسکول فرینڈ نے ایک بار بتایا کہ یہ جو بارش ہوتی ہے یہ تب ہوتی ہے جب اللہ میاں نہاتے ہیں۔:p ہم اس معلومات کو بھی نہایت فراخ دلی سے آگے پہنچاتے رہے۔:)
  16. رانا

    معلومات کاؤنٹر

    مجھے تبصروں کے ساتھ ساتھ اسمائلیز کا بھی ذکر کرنا چاہئے تھا۔:p
  17. رانا

    معلومات کاؤنٹر

    زبردست۔ میرا بینک اسٹینڈرڈ چارٹرڈ ہی ہے۔ لیکن پھر بھی مزید کنفرم بینک والوں سے کرلوں گا۔:)
  18. رانا

    بچپن کی باتیں

    ایسی ہی ایک ملتی جلتی بات تو ابھی سن 2001 میں سیالکوٹ گیا تو ایک کزن نے سنائی کہ سیالکوٹ کی کوئی ساگا کمپنی ہے اس کے مالک نے حکومت کو آفر کی کہ سیالکوٹ کا نام بدل کر ساگا رکھ دو تو میں پورے سیالکوٹ کو پیرس بنادوں گا۔:)
  19. رانا

    معلومات کاؤنٹر

    ہاہاہا۔:p ڈائلاگ تو مزے کا تھا ہی لیکن آخر میں دی گئی وضاحت مزید لطف دے گئی۔:p
  20. رانا

    معلومات کاؤنٹر

    درست۔ اس کی بھی بینک والوں نے بتایا تھا کہ پہلے سال فری ہے اگلے سال سے سالانہ کچھ چارجز ہوں گے۔ واقعی ایسی صورت میں کینسل کرانا بہتر رہے گا اگر ڈیبٹ کارڈ بھی وہی سہولیات دیتا ہے ادھار کے علاوہ۔
Top