نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    کراچی نامہ

    بالکل ، میں گواہی دیتا ہوں کہ نیرنگ خیال بہت کم گو اور خاموش طبع ہیں ، تبھی تو کوچہ آلکساں میں اپنی خانقاہ بسالی ;)
  2. سید زبیر

    امیر مینائی اے ضبط! دیکھ عشق کی اُن کو خبر نہ ہو

    لا جواب انتخاب ، واہ آنکھیں ملیں ہیں اشک بہانے کے واسطے بیکار ہے صدف جو صدف میں گُہر نہ ہو سدا خوش رہیں
  3. سید زبیر

    مجذوب مجذوب :میں کب چونکا کہ اس محفل میں ،جب رخصت کا ساماں تھا

    میں کب چونکا کہ اس محفل میں ، جب رخصت کا ساماں تھا یہ لب پر تھا کہ کیا میں بھی شریک بزم جاناں تھا ازل میں سامنے عقل و جنوں دونوں کا ساماں تھا جو میں ہوش و خرد لیتا 'تو کیا کوئی میں ناداں تھا وہ غفلت کیش جب پرسان حال درد منداں تھا تو مشکل تھا یہ کہنا درد تھا دل میں' کہ درماں تھا اِدھر ٹکڑے تھا...
  4. سید زبیر

    ڈرون حملوں کیخلاف عمران خان کی دھواں دار تقریر!

    اب وقت آ گیا کہ جنوں کو خرد سے آزاد کر جوانوں کو پیروں کا استاد کر
  5. سید زبیر

    سعید احمد کی کتاب ' دلیپ کمار ،عہد نامہ محبت سے اقتباس

    دلیپ کمار کی کہانی ۔۔۔۔ان کی زبانی دیکھیں جی ! میں تیسری دہائی کے شروع میں پشاور کے عام گھرانے میں پیدا ہوا ہمارے ہاں بہت غربت یا بہت زیادہ خوشحالی نہیں تھی ۔ وہ زمانے رشتوں کی باریکیاں ڈھونڈنے کے نہیں تھے ۔ مروتیں اور محبتیں نبھانے کے زمانے تھے ۔ محلہ کے بزرگوں کا ہی نہیں شہر بھر کے...
  6. سید زبیر

    پاکستان پر ڈرون اور خود کش حملے

    بے شک سکول قائم کیے ، مگر قیمت ؟ کہ ہم پورے ملک میں اپنی مرضی کا ، اپنی تہذیب ، و تاریخ کے حوالے سے نصاب نہیں بنا سکتے ۔یہی این جی اوز آپ کے ایجنڈے کی تکمیل کے لیے حکومت پر دباو ڈالتی ہیں ۔ ہمارے اپنے ملک میں ہم اپنی مرضی سے اپنے بچوں کو پڑھا بھی نہیں سکتے ۔ یہ اسی امداد کا نتیجہ ہے ۔ ۱۹۶۵...
  7. سید زبیر

    پاکستان چاہے تو ڈرون حملے کل بند ہو سکتے ہیں۔ بی بی سی

    امریکی کانگریس میں ایوانِ نمائندگان کی خارجہ امور کی کمیٹی کے ایک رکن ایلن گریسن نے کہا ہے کہ اگر پاکستان چاہے تو ڈرون حملے کل بند ہو سکتے ہیں۔ بی بی سی بی بی سی کے ساتھ بات کرتے ہوئے کانگریس کے ڈیموكریٹ ممبر ایلن گریسن نے کہا کہ انھیں اوباما انتظامیہ کی طرف سے کسی طرح کے شواہد نہیں ملے ہیں...
  8. سید زبیر

    پاک ایران سرحد کے قریب شرپسندوں نے 17 ایرانی اہلکار ہلاک کردیئے، بدلے میں 16 باغیوں کو پھانسی

    بھائی ، کیسی عدالتیں کہاں کی عدالتیں ، کہاں کا انصاف ، عدالتیں اپنی صفوں سے ضلعی سطح پر تو اپنا کام کر نہ سکیں ، سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کو صرف میڈیا پر آنے ہی کا شوق ہے ، وہ کسی صورت میں انتظامی امور میں حکم دینے کے مجاز نہیں تا وقتیکہ کوئی فریادی جائے ، بلدیاتی الیکشن میں چیف جسٹس کو...
  9. سید زبیر

    سعادت یار خاں رنگیں :::: تجھ سے جس وقت کہ خالی یہ مکاں رہتا ہے - Saadat Yaar KhaaN RangeeN

    بہت ہی عمدہ کلام شریک محفل کرنے کا شکریہ لاجواب انتخاب
  10. سید زبیر

    پاکستان پر ڈرون اور خود کش حملے

    بھائی ! یہ دونوں ہاتھ امریکی ہیں جو ہمیں صرف اس لیے تباہ کر رہے ہیں تا کہ وہ سکون سے رہیں اگر یہ دونوں ہاتھ متحد ہو جاتے اور امریکی اشارے پر مرغوں کی طرح نہ لڑتے تو آج امریکہ اس خطے پر اپنی من مانی نہ کرسکتا ۔
  11. سید زبیر

    میرا بیٹا

    ماشاء اللہ رب کریم برخوردار کو ڈھیروں خوشیاں اور سعادتیں نصیب کرے اللہ تعالیٰ آپ کو اور اہل خانہ کو اس کی خوشیاں نصیب کرے آمین
  12. سید زبیر

    سرکاری ملازم کی مستیاں لے ڈوبی

    اس واقعے میں ہمارے سرکاری بد عنوان ملازموں کی تصویر سامنے آتی ہے تو دوسری طرف اللہ جب کسی کو عزت دینا چاہے یا ذلیل کرنا چاہے تو کیسے حالات پیدا ہو جاتے ہیں یہ سب حرام کی کمائی کا نتیجہ ہے ۔ ایک سرکاری ملازم جب ملازمت اختیار کرتا ہے تو وہ اتنا رئیس نہیں ہوتا ۔ چند سوالات ہیں ، ایف ٹین...
  13. سید زبیر

    پاکستان پر ڈرون اور خود کش حملے

    محمود احمد غزنوی Fawad - شمشاد نایاب تلمیذ سید شہزاد ناصر اوشو انیس الرحمن آج جیو ٹی وی پر ایک دستاویزی فلم دکھائی جو امریکی میڈیا نے بنائی ہے ۔دنیا بھر میں ڈرون حملوں کے خلاف احتجاج ہورہا ہے اس لنک پر پاکستان میں ڈرون حملوں کے خلاف ایک دستاویزی فلم...
  14. سید زبیر

    کمزور سے لکھتا ہوں جو اشعار مسلسل

    امجد علی راجا !طویل عرصے بعد کلام پڑھنے کو ملا ، بہت خوشی ہوئی خوش رہیں
  15. سید زبیر

    شیر سنگھ ناز دہلوی : زندگی نام ہے جس چیز کا کیا ہوتی ہے ۔

    زندگی نام ہے جس چیز کا کیا ہوتی ہے چلتی پھرتی یہ زمانے کی ہوا ہوتی ہے سیر دنیا کی ، نہ کچھ یاد خدا ہوتی ہے عمر انہی جھگڑوں میں تاراج فنا ہوتی ہے روح جب قالب خاکی سے جدا ہوتی ہے کس کو معلوم 'کہاں جاتی ہے کیا ہوتی ہے فکر دنیا سے سَوا ہو جسے عقبیٰ کا خیال وہ طبیعت ہی زمانے سے جدا ہوتی...
Top