نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    واصف میں نعرۂ مستانہ، میں شوخئ رِندانہ

    میں نعرۂ مستانہ، میں شوخئ رِندانہ میں تشنہ کہاں جاؤں، پی کر بھی کہاں جانا میں طائرِ لاہُوتی، میں جوہرِ ملکُوتی ناسُوتی نے کب مُجھ کو، اس حال میں پہچانا میں سوزِ محبت ہوں، میں ایک قیامت ہوں میں اشکِ ندامت ہوں، میں گوہرِ یکدانہ کس یاد کا صحرا ہوں، کس چشم کا دریا ہوں خُود طُور کا جلوہ ہوں، ہے...
  2. سید زبیر

    السلام علیکم ، اللہ کریم آپ کو ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے (آمین)

    السلام علیکم ، اللہ کریم آپ کو ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے (آمین)
  3. سید زبیر

    نورِ سحر

    ماشا اللہ ؛ بہت پیاری بیٹی اللہ کریم نیک نصیب کرے ، دین ودنیا کی ڈھیروں خوشیاں اور سعادتیں نصیب فرمائے ۔(آمین)
  4. سید زبیر

    کتب خانے فرہنگِ عامرہ

    سرکار ! ایک گرانقدر شراکت ، بہت خوب اللہ کریم یہ سعادتیں جسے چاہے عطا کرے ۔اللہ کریم مزید ڈھیروں سعادتیں نصیب ہوں (آمین)
  5. سید زبیر

    اشعار مرے صبر کے صوفی امام ہیں - ولی عبدالحئی

    خوش رہیں باباجی ! واہ ۔۔۔عمدہ انتخاب رقصاں ولی ہے کشف کے بیراگ ٹھاٹ میں فقر و قلندری کے یہ اپنے مقام ہیں
  6. سید زبیر

    عید کی خوشیوں کو ماتم میں بدلنے والے ۔۔۔۔۔۔

    ارے یہ سارا گل ہی امریکی حکومت کاکھلایا ہوا ہے ، تم ہی بعد میں ان کو رہائی کا کہتے ہو ، تمہارے منحوس ریمنڈ ڈیوس کے پاس اسی قبیل کے رابطہ نمبر تھے ۔جب تک امریکی یہاں سے چلے نہیں جاتے یہ خطہ ایسا ہی رہے گا ۔ امریکہ نے شام ، مصر ، لبیا ، عراق ، افغانستان ، پاکستان میں اصلا حات کا ٹھیکہ لیا ہوا ہے...
  7. سید زبیر

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار-13 اکتوبر، 2013

    راشد اشرف ڈھیروں دعائیں
  8. سید زبیر

    اے وقت ÷÷پھر گواہی دینا ذرا

    بہت عمدہ ، سدا خوش رہیں
  9. سید زبیر

    پہاڑ اور گلہری (جدید)

    لا جواب ، بہت عمدہ
  10. سید زبیر

    کتب خانے اسرارالحق مجازنئے ادب کے معمار از عصمت چغتائی

    سر ! عید کا خوبصورت تحفہ جزاک اللہ
  11. سید زبیر

    عید کی خوشیوں کو ماتم میں بدلنے والے ۔۔۔۔۔۔

    اب بہت جلد پولیس جان پرکھیل کر ،ایجنسیاں جانفشانی سے اپنے فرائض کی بجاوری کرتے ہوئے دہشت گردوں کے ماسٹر مائینڈ کو گرفتار کرکے بغلیں بجائیں گے ۔دہشت گردی کی عدالت میں مقدمہ چلے گا ۔۔۔ سزائے موت تو دی نہیں جاسکتی ' قید کی سزا دی جائے گی جیل میں مجرم ، ماسٹر مائینڈ قیدیوں میں سے اپنے دست و بازو...
  12. سید زبیر

    پختونخواہ حکومت کا ایک جرأتمندانہ اقدام

    سر! لنک حاضر ہے http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1101989072&Issue=NP_KHI&Date=20131016
  13. سید زبیر

    پختونخواہ حکومت کا ایک جرأتمندانہ اقدام

    آج کے ایکسپریس کی خبر
  14. سید زبیر

    ڈسکہ سے ثنا نیوز کی خبر : پاکستان کے پہلے وزیراعظم کا یوم شہادت

    نہ جانے قران خوانی کس شہر میں اور کہا ں ہوگی ؟ اللہ مغفرت کرے اور درجات بلند فرمائے ایک سچے محب وطن پاکستانی تھے بلا شبہ اُنہوں نے تحریک پاکستان میں بہت قربانیاں دیں
  15. سید زبیر

    ائر چیف مارشل انور شمیم مرحوم کی کتاب " دی کٹنگ ایج" سے اقتباس کا ترجمہ :

    کچھ مستند معلوم نہیں ، ایران بھی دونوں ممالک میں رابطہ کاکردار ادا کرتا رہا ہے یا کوئی بھی بھارت کا دوست ہوگا ۔بہر حال اچھی حکمت عملی تھی۔
  16. سید زبیر

    بلقان میں عیدِ قربان

    خوش رہیں حسان خان ، اللہ آپ کو ڈھیروں سعادتیں عطا فرمائے (آمین)
  17. سید زبیر

    ایک افسانہ "بابا دینا" از خرم ابن شبیر

    ایک ایسی ہی ہستی کوہاٹ میں تھی نام اُس کا جہانگیر تھا ، سردیوں میں سیخی تکے لگایا کرتا اور گرمیں میں لیموں کی سکنجبیں ، لیکن کہیں سے بھی کسی فوتگی کی اطلاع اُسے پہنچتی تو وہ بیلچہ ، کدال رسی وغیرہ لے کر پہنچ جاتا۔ اور پہاڑی علاقے میں لحد بنانا بہت مشکل کام ہوتا ، اچھے اچھے جفادری ہمت نہیں کرتے...
  18. سید زبیر

    مبارکباد عید الاضحیٰ مبارک ہو

    میری طرف سے تمام محفلین خصوصآ بیرون ملک مقیم ساتھیوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید مبارک رب کریم اس عظیم قربانی والے دن کی مناسبت سے ،تیرے خلیل حضرت ابرہیم علیہ السلام اور تیرے محبوب نبی حضرت محمد صلی اللہ و علیہ وسلم کے وسیلے سے امت مسلمہ کے لیے رحم کے طلبگار ہیں ۔یا اللہ تو گواہ ہے کے ہمارے...
  19. سید زبیر

    ملالہ، ملالہ اور ملالہ

    دولت اور مقام کمانے کا آسان طریقہ :شہروں میں صحت مند بھکاری کسی معذور ، اپاہج کو ریڑھی پر بٹھا کر بھیک مانگتے ہیں عالمی سطح پر سیلاب زدگان ، عورتوں پر ظلم ، عورتوں کی تعلیم ، غربت ، چائلڈ لیبر ،کی تصاویر یورپ کے علایشان ہوٹلوں میں ڈونرز کو دکھا کر بھیک وصول کرتے ہیں اپنے طرز زندگی میں وہی...
Top