نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    کتاب"تھانے سے سفارت تک " سے اقتباس : خان عبدالغفار خان معروف بہ باچا خان

    کتاب"تھانے سے سفارت تک " سے اقتباس خان عبدالغفار خان معروف بہ باچا خان " سال پیدائش 1890 بمقام اتمانزئی ضلع چارسدہ ، تاریخ وفات 20 جنوری 1988 مزار بقام جلال آباد 'افغانستان بانی خدائی خدمت گار تحریک1930) سال تو یاد نہیں مگر ہم بہت چھوٹے تھے ڈم کلہ جو آج کل صابر آباد (ضلع کرک، خیبر پختون...
  2. سید زبیر

    یوم دفاع پاکستان

    خوش رہیں نیرنگ خیال بہت عمدہ تحریر
  3. سید زبیر

    عزم و شجاعت کی لازوال مثال : سکواڈرن لیڈر سرفراز رفیقی شہید

    آپ کی بات بجا ہے لیکن اُس وقت مغربی پاکستان میں بنگالیوں کی تعداد خاصی تھی نمبر 1 اُن کو تحفظ دینا نمبر 2 جیسا کہ اندازہ تھا مغربی پاکستانیوں کی کثیر تعداد مشرقی پاکستان میں تھی تو قیدیوں کے تبادلے میں سہولت نمبر 3 ایسے بنگالی فوجی بھی تھے جن کی حب الوطنی بدل چکی تھی ایسے ہی ایک ہواباز...
  4. سید زبیر

    عزم و شجاعت کی لازوال مثال : سکواڈرن لیڈر سرفراز رفیقی شہید

    اپنا جہاز مخصوص تو نہیں ہوتا مگر کسی جہاز پر وہ سہولت محسوس کرتا ہے اور وہ اُس کا پسندیدہ جہاز ہوتا ہے ۔ اور پاکستانی ہواباز تو مختلف جہازوں پر عبور رکھتے ہیں ۔ انشا اللہ آئیندہ ایک ایسے ہوا باز کی داستان لکھوں گا جس نے چار مختلف ممالک یعنی پاکستان ، اردن ، عراق اور بنگلہ دیش کی یونیفارم...
  5. سید زبیر

    اسلام آباد:بھتہ خوری کے الزام میں مزید سات افراد گرفتار

    کاشفی بھائی آپ نے پیر و مرشد حضرت اقبالٌ کی تصویر لگائی بہت اچھا لگا خوش رہیں ہوس نے کر دیا ہے ٹکڑے ٹکڑے نوع انساں کو اخوت کا بیاں ہو جا، محبت کی زباں ہو جا یہ ہندی، وہ خراسانی، یہ افغانی، وہ تورانی تو اے شرمندۂ ساحل! اچھل کر بے کراں ہوجا غبار آلودہ رنگ و نسب ہیں بال و پر تیرے تو اے مرغ حرم...
  6. سید زبیر

    عزم و شجاعت کی لازوال مثال : سکواڈرن لیڈر سرفراز رفیقی شہید

    ہمت افزائی کے لیے شکر گزار ہوں آپ نے پڑھا مجھے اجرت مل گئی خوش رہیں بیٹا
  7. سید زبیر

    عزم و شجاعت کی لازوال مثال : سکواڈرن لیڈر سرفراز رفیقی شہید

    قیصرانی سرکار آپ کی حوصلہ افزائی نے ہمت بندھائی انشا اللہ اگلا مضمون فضا ئی دفاع میں اقلیتوں کا کردار کے عنوان سے شریک محفل کروں گا
  8. سید زبیر

    قائدِ اعظم - سیماب اکبرآبادی

    لا جواب انتخاب خوش رہیں دیارِ ہند کو دونیم کر دیا جس نے وہ علم و فکر کی تلوار، قائدِ اعظم
  9. سید زبیر

    عزم و شجاعت کی لازوال مثال : سکواڈرن لیڈر سرفراز رفیقی شہید

    عزم و شجاعت کی لازوال مثال : سکواڈرن لیڈر سرفراز رفیقی شہید تحریر سید زبیر پاک فضائیہ کے شاہینوں کی عزم ، ہمت 'بلند حوصلے اور بے خوفی کی داستانیں جو اب فضائی تاریخ میں ضرب المثل کا درج اختیار کر چکی ہیں ایسے مجاہدوں اور شہیدوں نے اپنے لہو سے رقم کی ہیں جنہوں نے وطنِ عزیز کی عزت و...
  10. سید زبیر

    کوئی تو بتاؤ۔۔۔ !!! از حاتم راجپوت

    حاتم راجپوت مجھے سمجھ میں نہیں آتا کہ کیا رینکیگ دوں ۔۔۔ آپ کے احساسات زندگی کی علامت ہیں رب کریم ہمیشہ آپ پر اپنی رحمتیں ر کھے اور ہمیں اپنا اپنا کردار ادا ادا کرنے کی ہمت و توفیق عطا فرمائے ( آمین )
  11. سید زبیر

    بسمل عظیم آبادی : رُخ پہ گیسو جو بکھر جائیں گے

    طارق شاہ عمر سیف اوشو محمدعلم اللہ اصلاحی حوصلہ افزائی کا شکر گزار ہوں رب کریم آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے (آمین)
  12. سید زبیر

    بسمل عظیم آبادی : رُخ پہ گیسو جو بکھر جائیں گے

    رُخ پہ گیسو جو بکھر جائیں گے ہم اَندھیرے میں کدھر جائیں گے اپنے شانے پہ نہ زلفیں چھوڑو دل کے شیرازے بکھر جائیں گے یاد آیا نہ اگر وعدے پر ہم تو بے مَوت کے مر جائیں گے اپنے ہاتھوں سے پلا دے ساقی رند اک گھونٹ میں تر جائیں گے قافلے وقت کے رفتہ رفتہ کسی منزل پہ ٹھہر جائیں گے مُسکرانے کی ضرورت...
  13. سید زبیر

    ہنسنے کا نہیں شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے

    مگر کل کسی چینل پرآکر اعتزاز احسن نے قران حکیم کی تین سورتیں روانی سے زبانی سنا ئی ہیں ۔ سورۃ کوثر ، سورۃ التین اور تیسری سورۃ کا نام مجھے یاد نہیں آرہا ۔ بہر حال اللہ کریم ہم سب پر اپنا خاص کرم فرمائے (آمین )
  14. سید زبیر

    پاک بھارت جنگوں کے حوالے سے کتب

    حسیب نذیر گِل صاحب پش پندر سنگھ کی کتاب " فضائیہ دی سائیکی آف پاکستان ائر فورس " پش پندر سنگھ کی کتاب " دی بیٹل ایکسز: نمبر ۷ سکواڈرن " جان فلیکر کی کتاب " دی بیٹل فار پاکستان " اصغر خان کی کتاب " دی فرسٹ راونڈ " ائر کموڈور قیصر طفیل کی کتاب "دی گریٹ ائر بیٹلز" آفیشل ہسٹری آف آئی اے ایف...
  15. سید زبیر

    قائد اعظمؒ کے یوم وفات کے موقعہ پر پاک فضائیہ کے حوالے سے ایک خصوصی تحریر

    قائد ؒ اور پاک فضائیہ تحریر : سید زبیر ایک شام غروب آفتاب کے وقت قائد اعظم لندن میں مکان کی بالکونی سے باہر کا نظارہ کرہے تھے سوائے سگار سے نکلتے ہوئے دھوئیں کے فضا بالکل ساکت تھی قائد اعظمؒ گہری سوچ میں تھے کہ جنوب کی طرف سے ایک جہاز وں کا ایک دستہ نمودار ہوا اور باوقار پرواز کرتا ہوا...
  16. سید زبیر

    قائد ؒ کے پائلٹ اور پاک فضائیہ کے پہلے ستارہ جرأت

    قائد ؒ کے پائلٹ اور پاک فضائیہ کے پہلے ستارہ جرأت تحریر سید زبیر ائر کموڈور (ر) مختار ڈوگر مرحوم پاک فضائیہ کے بانی ارکان میں سے ایک تھے یہ وہ ارکان تھے جنہوں نے پاکستان ائر فورس کو خود اعتمادی ، جذبہ حب الوطنی کی راہ پر گامزن کیا انہی چند بے لوث اور نڈر افراد کی بنائی ہوئی پاک فضائیہ...
  17. سید زبیر

    چھ ستمبر ۱۹۶۵ کی چند نایاب تصاویر

    بہت شکریہ بیٹا ، مگر میں چشمے کے اوپر سے آپ کو دیکھ رہا تھا اور جلدی کرنے کی کوشش کررہا تھا ، جیتی رہیں اور سکھی رہیں ،
  18. سید زبیر

    چھ ستمبر ۱۹۶۵ کی چند نایاب تصاویر

    عینی شاہ بیٹی تو ساتھ ساتھ دیکھتی جارہی تھی باقی احباب سے بھی تبصرے کی درخواست ہے
  19. سید زبیر

    چھ ستمبر ۱۹۶۵ کی چند نایاب تصاویر

    بھارت کے جنگی قیدی پاکستان کے کیمپ میں کھیلوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں
Top