نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    4 سال کے دوران 6104 خودکش حملے اور بم دھماکے ۔۔۔۔الاماں الحفیظ

    کیساہے یہ مذاق مسلماں کی تقدیر سے قتل ہوتا ہے مسلماں نعرہ تکبیر سے اللہ ہم پر رحم فرمائے
  2. سید زبیر

    انصار عباسی : اگر طالبان نے آئین کے نفاذ کا مطالبہ کردیا تو ۔۔۔

    مجھے طالبان سے صر ف ایک مسئلہ ہے کہ پاکستان میں ان کے اسلامی کارنامے بتادیں اور جو سوال میں نے اپنے مراسلے میں اٹھائے تھے کہ ان کے اہداف کیا ہیں ۔۔۔ اُس کا جواب نہیں مل رہا ہے کہ یہ معصوم مسلمانوں کا بم دھماکوں مین کیوں قتل عام کر رہے ہیں ۔ کیا اسلام یہی سکھاتا ہے کہ جہاں اللہ کی وحدانیت کا...
  3. سید زبیر

    رختِ گریزِ گام سے آگے کی بات ہے -- الیاس بابر اعوان

    بہت ہی عزیز باباجی ! لا جواب کلام شریک محفل کرنے کا شکریہ آگے کی بات ہے میاں، احساسِ کربِ ذات اظہارِ حرفِ خام سے آگے کی بات ہے
  4. سید زبیر

    ”آئی ایم ملالہ“ کے اقتباسات ۔ ۔ ۔ پڑھتا جا شرماتا جا

    بھائی بانیاز خان ہیرو اور ولن دونوں ہی ڈائرکٹر کے سکرپٹ کے مطابق کام کرتے ہیں اور اسی کے پیسے ملتے ہیں اب ایسے کردار سامنے آرہے ہیں جو ہیرو اور ولن میں دوستی کرا نے میں جلدی کر رہے ہیں حالانکہ ہیرو اور ولن سکرپٹ کے عین مطابق لڑ رہے تھے ۔
  5. سید زبیر

    انصار عباسی : اگر طالبان نے آئین کے نفاذ کا مطالبہ کردیا تو ۔۔۔

    افغانستان کے طالبان اور پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث طالبان میں قطبین کا فرق ہے ۔ ان امریکی پروردہ طالبان کے پاکستان میں دھماکوں کی کسی صورت میں بھی توجیہہ نہیں پیش کی جاسکتی ۔ ان کے نشانے ہمیشہ تعلیمی درسگاہیں ، عبادت خانے ، رہےاور جوئے خانے ، شراب خانے قحبہ خانے ، رقصگاہیں ، فحاشی کے اڈے...
  6. سید زبیر

    ”آئی ایم ملالہ“ کے اقتباسات ۔ ۔ ۔ پڑھتا جا شرماتا جا

    اس کتاب کے بارے میں پڑھ کر مجھےمرزا غالب کی دستنبو یاد آگئی جو انہوں نے تحریک آزادی کے مجاہدین کے خلاف اور انگریزوں کے حق میں لکھی تھی ۔ انہوں نے کیسے الفاظ منتخب کیے تھے ۔ وہ اپنے دور کے ملالہ تھے
  7. سید زبیر

    ”آئی ایم ملالہ“ کے اقتباسات ۔ ۔ ۔ پڑھتا جا شرماتا جا

    بصد احترام ! میں نے یہ کتاب نہیں پڑھی ، صرف اوریا مقبول جان کے کاملم میں ہی پڑھا ۔ پختون کلچر کو جانچنے کے لیے اور بھی کئی کتابیں ہیں اس کتاب کی مثال کہیں ایسی تو نہیں کہ قہوے کی صورت میں وہسکی پلائی جارہی ہو ؟
  8. سید زبیر

    ”آئی ایم ملالہ“ کے اقتباسات ۔ ۔ ۔ پڑھتا جا شرماتا جا

    سر ! حیراں ہوں، دل کو روؤں کہ پیٹوں جگر کو مَیں مقدور ہو تو ساتھ رکھوں نوحہ گر کو مَیں یورپ کی لابیز ہیں جو اسلام کو بدنام کرنے کے لیے کبھی مائی مختاراں کو استعمال کرتے ہیں اور کبھی ملالہ کو ۔ ملالہ کی یہ پزیرائی اس لیے بھی ہے کہ وہ دنیا کے سب سے بڑے یہودی نشریاتی ادارے کی اجرت پر کام کرنے...
  9. سید زبیر

    ھاتف المتحرک

    وائے ناکامی متاعِ کارواں جاتا رہا کارواں کے دل سے احساسِ زیاں جاتا رہا"
  10. سید زبیر

    انصار عباسی : اگر طالبان نے آئین کے نفاذ کا مطالبہ کردیا تو ۔۔۔

    انصار عباسی صاحب ! آپ کسی خوش فہمی میں مبتلا ہیں یا قوم کو ورغلا رہے ہیں ۔ طالبان ، جو کہ امریکی غاصبوں کی ' بی ' ٹیم ہے اسلام کے کس قانون پر عمل کرتے ہیں ۔ قتل ، دہشت گردی ، بھتہ یہ تو اُن کا وطیرہ ہے ۔ اُن کی نا پسندیدہ مقامات ، درسگاہیں ، یونیورسٹی ، مساجد ، عبادت گاہیں ، درگاہیں ،...
  11. سید زبیر

    اکبر الہ آبادی ایک نظم حسب احوال نوجوانان امت مسلمہ۔

    سید عاطف علی ! سدا خوش رہیں ۔ لاجواب کلام منتخب کیا ہے
  12. سید زبیر

    عید کی خوشیوں کو ماتم میں بدلنے والے ۔۔۔۔۔۔

    احتشام محمود صدیقی ، اٹھانوے فیصد اتفاق مگر صر ف کے پی کے ہی نہیں حمام میں سب ہی ننگے ہیں ، الطاف بھائی نے کس خوبصورت انداز میں کہا تھا پردے میں رہنے دو پردہ نہ اٹھاو اور جب پردے کھُلنے لگے تو امریکہ ہی مُکر گیا کہ یرا تو کوئی مال ہی چوری نہیں ہوا اپنے طوطوں کو چُوری کھلا گیا
  13. سید زبیر

    ڈسکہ سے ثنا نیوز کی خبر : پاکستان کے پہلے وزیراعظم کا یوم شہادت

    اگر اُنہیں زندگی اجازت دیتی تو یقیناً وہ بھی اپنا قبلہ بدل لیتے ہیں جیسے ایوب خان نے 1965 کی جنگ کے بعد امریکہ کو اپنے مقام پر لے آئے تھے ۔ چین سے دوستی کی جو آج تک قائم ہے ۔ بہر حال یہ اُن کی سنگین غلطی تھی انسان ہی تھے ۔ لمحوں نے خطا کی تھی صدیوں نے سزا پائی ہمیں اُن کی قربانیاں بھی دیکھنی...
  14. سید زبیر

    کتب خانے مخزن المحاورات

    سرکار سید شہزاد ناصر ، ڈھیروں سعادتیں نصیب ہوں ، لا جواب بلکہ انمول شراکت
  15. سید زبیر

    عید کی خوشیوں کو ماتم میں بدلنے والے ۔۔۔۔۔۔

    Fawad - آپ نے کہا يہ نہيں بھولنا چاہيے کہ خود ہمارے اپنے فوجی بھی انھی دہشت گردوں اور عسکريت پسندوں کے خلاف برسر پيکار ہيں۔ اس تناظر ميں ان کنٹينرز سے اسلحے اور سازوسامان کی چوری سے ہماری کاوشوں پر بھی منفی اثرات مرتب ہوتے ہيں کيونکہ افغانستان ميں امريکی اور نيٹو افواج کی زندگيوں کو خطرات لاحق...
Top