نتائج تلاش

  1. عمران القادری

    سمائلیز بولتے ہیں

    بہت سوچا کیا کریں۔ ؟؟؟؟؟؟ اب تیر چلا کر مطمئن بیٹھی ہیں۔ یہ دیکھ لیں کھانے والا کا کیا حال ہوا ہے۔
  2. عمران القادری

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    میرا کمپیوٹر ابوجی کے کمرے میں ہوتا ہے۔ ان کو زیادہ پریشان تو نہیں کرتا لیکن پھر بھی۔
  3. عمران القادری

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    باہر کا موسم ٹھنڈا ہے۔ ہلکی ہلکی بوندا باندی ہوئی ہے۔ لیکن اندر کا موسم بہت گرم ہے رات کے کھانے میں تھوڑی سے بے احتیاطی ہو گی۔ اب بھگت رہا ہوں۔نیند سے ہاتھ دھو کر۔
  4. عمران القادری

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    صبر کے گھونٹ پی رہا ہوں۔ میری تو خواہش ہے کہ میرے پاس ون ایم بی کا کنکشن ہو اور میں اپنے انٹر نیٹ سے اپنی مرضی کا کام لے سکوں۔ صبر کے گھونٹ پی رہا ہوں اس کی سپیڈ پر۔
  5. عمران القادری

    نستعلیق انگلش

    نائس جوک فار اث۔تھینکس آئی رییڈ دس تھریڈ دس ٹائم ۔تھینکس فار بردر محمد صابر۔ فار سٹارٹنگ دس تھریڈ۔
  6. عمران القادری

    الفارس فونٹ سیریز 2

    محترم شاکر صاحب آپ اگر الفارس فانٹس کو ایک پیکج کی شکل میں بھی تیار کر دیں جس طرح محفل فونٹس موجود ہیں تا کہ ان کو ایک ہی وقت میں اپنے کمپیوٹر پر انسٹال کیا جا سکے۔
  7. عمران القادری

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -9

    اللھم صلی علی سیدنا و مولانا محمد وآلہ وصحبہ وبارک وسلم
  8. عمران القادری

    لائبریری گروپ کی ممبر شپ اور گلابی رنگ!

    پھر بھی آپ کی وضاحت کا شکریہ۔
  9. عمران القادری

    لائبریری گروپ کی ممبر شپ اور گلابی رنگ!

    نبیل بھائی آپ کے دھاگے کو پڑھے بغیر ہی میں اپنا آئی ڈی کا رنگ گلابی کر چکا ہوں۔
  10. عمران القادری

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (23)

    ٹھہر ٹھہر کے چلو بھا جی۔
  11. عمران القادری

    آج آپ نے کیا سیکھا

    ہر کام تحمل سے کرنا چاہیے اور قدم بقدم۔ یہی زندگی ہے۔ ورنہ شرمندگی ہے۔ تحمل کے بغیر صرف اور صرف وقت کا ضائع ہے۔ تحمل شرط اولین
  12. عمران القادری

    مبارکباد ایک دن میں ہزار پیغامات!

    انشاء اللہ اس رونق کا حصہ بنتے رہیں گے۔
  13. عمران القادری

    عمران حسینی بک شیلف

    میری لائبریری میں جو اور بہت ساری کتب ہیں ان کی فہرست بھی آپ کے سامنے پیش کروں گا۔
  14. عمران القادری

    عمران حسینی بک شیلف

    میری کتب کے موضوعات چونکہ پڑھنے اور ترتیب کے لحاظ سے بدلتے رہتے ہیں اس میری ان کتب کی جو موجودہ ترتیب ہے اسی لحاظ آپ لوگوں کے سامنے پیش کر رہا ہوں۔ 1۔اسلامی فلسفہ زندگی ۔ ڈاکٹر محمد طاہر القادری 2۔یادو ں کے چراغ ۔ عبدالقدیر رشک 3۔ذکرِ جمیل ۔ مولانا محمد شفیع اکاڑوی 4۔زادِ راہِ انقلاب ۔...
  15. عمران القادری

    ای بک ٹیم

    میرا نام بھی اس میں شامل کر دیں شکریہ کے ساتھ
  16. عمران القادری

    لائبریری : پروف ریڈرز

    میرا نام جو ہے اس کو پہلے مرحلے میں شامل کر لیں بہت بہت شکریہ
  17. عمران القادری

    لائبریری ٹیم فہرست

    میرا نام جو ہے وہ پروف ریڈنگ ٹیم میں شامل کر دیں۔ یہ کام کر کےمجھے خوشی ہو گی۔ فی امان اللہ
  18. عمران القادری

    شرکاء کا تعارف

    میں اپنی کچھ مصروف تھا اس وجہ سے میرا تعارف لیٹ ہو گیا۔ میرے سسٹم کو مسئلہ بن گیا تھا اس وجہ سے بھی میری توجہ بٹی رہی۔ اب میں سسٹم کو بہتر کروا لیا ہے۔ انشاء اللہ رابطے میں رہوں گا۔ کورس میں شامل ہونے والوں کو میر ی طرف سے دلی مبارکباد۔ فی امان اللہ
  19. عمران القادری

    شرکاء کا تعارف

    نام میرا محمد عمران لطیف الحسینی ہے ، محفل پر عمران حسینی کے آئی ڈی سے آن لائن ہوتا ہوں۔ آئی کام کا طالب علم ہوں۔ اس کے ساتھ ساتھ ویب ڈیزائننگ کا شوق ہے۔ چند ایک ویب سائٹ ڈیزائن کر چکا ہوں ۔ کچھ عرصہ تک کچھ اور ویب سائٹس لانچ کرنے پروگرام ہے۔ انشاء اللہ ۔ ڈیزائننگ ٫کےلیے مائیکرومیڈیا ڈریم...
Top