نتائج تلاش

  1. ع

    ::: ماہ رمضان اور ہم (2) ::: روزہ کیوں ؟ کیا ؟ اور دیگر مسائل

    ماہ رمضان اور ہم (۲) روزہ کیا؟کیوں؟ دیگر اہم مسائل (۳) **** رمضان کا روزہ چھوڑنے کا مسئلہ **** اللہ تعالیٰ نے فرمایا ( شَہرُ رَمَضَانَ الَّذِیَ اَُنزِلَ فِیہِ القُرآنُ ہُدًی لِّلنَّاسِ وَبَیِّنَاتٍ مِّنَ الہُدَی وَالفُرقَانِ فَمَن شَہِدَ مِنکُمُ الشَّہرَ فَلیَصُمہُ وَمَن کَانَ مَرِیضاً اَو...
  2. ع

    ::: ماہ رمضان اور ہم (2) ::: روزہ کیوں ؟ کیا ؟ اور دیگر مسائل

    :::::: ماہِ رمضان اور ہم 2:::::: روزہ کیوں؟ کیا؟ اور دیگر مسائل (۲):::::: ابو ہُریرہ رضی اللہ عنہُ کا کہنا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ( الصِّیَامُ جُنَّۃٌ فلا یَرفُث ولا یَجہَل وَاِن امرُؤٌ قَاتَلَہُ اَو شَاتَمَہُ فَلیَقُل اِنی صَائِمٌ مَرَّتَینِ وَالَّذِی نَفسِی بیدہ...
  3. ع

    ::: ماہ رمضان اور ہم (2) ::: روزہ کیوں ؟ کیا ؟ اور دیگر مسائل

    ماہِ رمضان اور ہم ۲ روزہ ، کیوں ،کیا اور دیگر مسائل : روزے کی اصل اور حقیقی حِکمت ' (یآ اَیّھا الَّذین اَمَنُوا کُتِبَ عَلِیکُم الصَّیامَ کَما کُتِبَ عَلیٰ الذیِنَ مِن قَبلِکُم لعلَّکُم تَتَّقُونَ) ( اے لوگوں جو اِیمان لائے ہو ، تُم پر روزے لکھ دیے(یعنی فرض کر دیے) گئے ہیں ، جیسا کہ تُم سے...
  4. ع

    ::: ماہ رمضان اور ہم (1) ::: رمضان کے فائدے :::

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، معذرت کے ساتھ یہ مضمون تصویری صورت میں ارسال کر رہا ہوں ، ان شا اللہ رمضان سے متعلقہ باقی مضامین لفظی صورت میں ارسال کروں گا ، اگلا مضمون ان شا اللہ بعنوان """ روزہ کیوں ؟ کیا ؟ اور دیگر اہم مسائل """ ہو گا ، ایک دفعہ پھر تصویری مراسلت کے لیے معذرت...
  5. ع

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، جی فاروق بھائی درست کہا آپ نے سوالات بہت ہو گئے ، لیکن اکثر کے جوابات نہیں آئے ، دین کے معاملات کسی کے """ خیال """ یا """ رائے """ کی بنیاد پر نہیں سمجھے جاتے، میرے بھائی ، اور اب تک جو ہم کر رہے ہیں وہ برائی یا گناہ تو نہیں ، میں تو اسے نیک کام ہی جانتا...
  6. ع

    ::: جہاد ، تعریف اور اقسام ::: پہلا حصہ :::

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، بھائی جی محبت سے مسکرانے والی نیکی کا جو اسلوب آپ دکھا رہے ہیں اس کے مطابق تو یہ نیکی کافی خوفناک ہے ،:) کیا سچ مچ مسکرانے سے کام نہیں چلتا ؟ بٹن دبا کے ، یوں بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی عادت مبارک تھی کہ وہ مسکرا کرتے تھے ، بہت ہی کم ایسا...
  7. ع

    ::: جہاد ، تعریف اور اقسام ::: پہلا حصہ :::

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ، جزاک اللہ خیرا ، میرے محترم بھائی ، اللہ آپ کو خوش رکھے ، ملتے رہا کیجیے ، و السلام علیکم۔
  8. ع

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، محترم بھائی سعود صاحب ،آپ کی طرف سے اس دھاگے میں ارسال کردہ مراسلہ رقم 94 میں آپ کی باتیں کافی اچھی ہیں ، اور ان کے مطابق ہی کہہ رہا ہوں کہ ان میں بھی کچھ فرق فہم کا ہی ہے ، بھائی ، دین جس کا منبع قران و صحیح حدیث ہے اس کو سمجھنے کے لیے اللہ تعالی نے راستہ...
  9. ع

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، فاروق بھائی ، آپ کی لکھی ہوئی عبارات میں چند عربی الفاظ کو میں نے سرخ رنگ میں بڑا کر کے خط کشیدہ کیا ہے ، آپ نے بتایا تھا کہ آپ کی عربی پروفیشنسی کافی اچھی ہے لہذا امید ہے یہ ٹایپنگ کی غلطی ہو گی ، کیونکہ اگر اس کو درست جانا جائے تو یہ آپ کی سابقہ و لاحقہ...
  10. ع

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، فاروق بھائی ، کمزور احادیث جن کی ایک قسم کو یا یہ کہیے جن میں سے ایک درجہ کو """ موضوع """ کہا جاتا ہے ، ایسی احادیث کی بہت سی کتابیں میسر ہیں ، قدیم اور جدید ، اور مکمل علمی حجت اور بحث کے ساتھ بھی اور مختصرا بھی ، بس عربی میں ہیں ، اس لیے شاید آپ کے...
  11. ع

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، فاروق بھائی آپ نے تو فرمایا تھا کہ آپ مزید جرح و بحث کرنے سے قاصر ہیں ، گویا بات ختم کر دی گئی ، بہرحال اھلا و سھلا ، میرے سابقہ بہت سے سوالات کے جوابات تو آپ نہیں دے پائے ، اتنا تو بتا دیجیے کہ """ خلاف قران """ اور """ موافق القران """ کی پہچان آپ کس طرح...
  12. ع

    ::: ماہ شعبان اور ہم :::

    ماہ شعبان ، شب برات ، اور ہم ماہِ رواں ماہِ شعبان ہے ، اللہ تعالیٰ کے بنائے ہوئے مہینوں میں سے ایک مہینہ ، اِس مہینہ کی فضیلت کے بارے میں محدثین نے جو احادیث روایت کی ہیں اُن میں ہمیںایک فضلیت تو یہ ملتی ہے کہ اِس مہینے میں زیادہ سے زیادہ روزے رکھے جائیں ، جیسا کہ اِیمان والوں کی والدہ محترمہ...
  13. ع

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    السلام علیکم ، بھائی فاروق ، """ قران کے علاوہ دیگر کتابوں کے حوالہ کی کوئی ضرورت نہیں رہ جاتی """ اس میں آپ نے ہر ایک کتاب کو شامل فرمایا اور ہماری گفتگو کے موضوع کے مطابق اس کا نشانہ کتب الحدیث ہیں ، اسے اقرار حدیث کہا جائے گا کیا ؟؟؟ ابھی ابھی میں نے عرض کیا تھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و...
  14. ع

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، جی بھائی جان جیسا آپ کا حکم ، اُس مضمون پر کوئی بحث نہیں ہو گی ، کیونکہ وہ آپ کا نہیں ، بس اتنا عرض کرنا چاہتا ہوں کہ """ اتنے سارے حوالے من گھڑت نہیں ہو سکتے """ اپنے ان الفاظ کو بھولیے گا نہیں ، بہت خوب فاروق بھائی ، الحمد للہ تعالی اتنی لمبی...
  15. ع

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، بھائی فاروق اس کا ترجمہ کیا جا چکا ، اور اس روایت کا تفصیلی جواب بھی دیا چکا ، دوبارہ یہاں دہرانے کا مقصد و حکمت بیان فرما دیجیے ، ویسے یہاں آپ کی لکھی ہوئی عبارات میں وہی بات لکھی ہوئی ہے جو میں نے عرض کی تھی کہ جب تک قران اور حدیث کے فرق کی سمجھ میں مشکل کا...
  16. ع

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، الحمد للہ ، فاروق بھائی آپ کے اس مندرجہ بالا جواب سے پتہ چل رہا ہے کہ """ غیر القران """ اور """ غیر الوحی """ کا کچھ فرق آپ کو سمجھ میں آنا شروع ہو گیا ہے ، جو اب آپ نے """ قران مخالف امور """ کو بھی داخل فرما لیا ہے ، یہ آغاز ہے ، فاروق بھائی ، جس...
  17. ع

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، فاروق بھائی ، میری سابقہ بہت سی گذارشات اور سوالات کو آپ یک سے نظر انداز کیے جارہے ہیں ، سابقہ ساری گفتگو کو ایک طرف رکھتے ہوئے میں ایک دفعہ گذارش کرتا ہوں کہ مجھے مندرجہ ذیل باتیں سمجھایے ، (۱) حدیث لکھنے سے ممانعت والی حدیث کو آپ کی """ رائے """ کے مطابق...
  18. ع

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    السلام علیکم ، فاروق بھائی ، تمام تر واجب الادا ادب کے ساتھ گذارش ہے کہ میری یا آپ کی یا کسی کی بھی سمجھ کی بنا پر روایات قبول یا رد نہیں ہوتیں اور نہ ہی ان میں کمی و بیشی قبول یا رد ہوتی ہے ، ویسے بھی آپ کا یہ مندرجہ بالا فقرہ کچھ بے ربط سا لگ رہا ہے اگر مناسب خیال فرمائیں تو اس کی ذرا وضاحت...
  19. ع

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    السلام علیکم و رحمۃُ اللہ و برکاتہ ، معذرتاً گذارش ہے فاروق بھائی کہ یہ مندرجہ بالا بات ایک مفروضہ ہی ہے ، اور اس مفروضے کی وجہ آپ کا یہ فرمانا ہے کہ """ ایسا جب ہی ممکن ہے جبکہ کہا جائے کہ پہلی باررسول اللہ کی سنت لکھنے کی ممانعت تھی اور صرف زبان سے سکھائے جانے کی اجازت تھی۔ کیا ایسا ہے؟...
  20. ع

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، اللہ آپ کو بہترین اجر عطا فرمائے ، ماشاء اللہ آپ کی سب تجاویز بہت اچھی ہیں ، اور یہ جو حافظ نذر محمد صاحب کے ترجمہ قران کا آپ نے ذکر کیا ہے یہ تو بڑے کام کی بات ہے ، فاروق بھائی کو اپنے پراجیکٹ میں اس سے اچھی چیز اور کیا مل سکے گی کہ اس ترجمہ پر سب...
Top