نتائج تلاش

  1. ع

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    السلام علیکم ، بھائی ایم بلال ، آپ کی بات درست ہے نہ ایک دوسرے پر اپنے نظریات ٹھونسنے چاہیں اور نہ کسی کمہ گو کافر یا مشرک کہنا چاہیے جب تک کہ شرعی حجت قاءم نہ ہو ، اور دلوں کے حال اللہ ہی جانتا ہے ، میرے بھائی ، میری اور بھائی فاروق کی گفتگو میں کہیں ایسا انداز نہیں ، جی ہاں ہم ایک دوسرے...
  2. ع

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    السلام علیکم و رحمۃُ اللہ و برکاتہ ، فاروق بھائی آپ نے مراسلہ رقم ۳۰ میں لکھا ، """ سلام اور بہت ہی شکریہ وضاحت کا۔ میرا خیال ہے کہ مندرجہ بالاء آپ کا سوال ہے۔""" و علیکم السلام فاروق بھائی میرا سوال یہ نہیں تھا ، میں نے مراسلہ رقم ۱۵ میں لکھا تھا """ یہ تو مجھے پتہ نہیں کہ آپ کے...
  3. ع

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    السلام علیکم ، فاروق بھائی ، اللہ نے آپ کے اس بھائی کو بڑی برداشت عطا فرمائی ہے ، شاید سابقہ گفتگو میں آپ کو کچھ اندازہ ہو گیا ہو ، میں نے جو کہا شاید وہ آپ کو سمجھ نہیں آیا یا جو کچھ میں سمجھانا چاہ رہا تھا شاید سمجھا نہیں پایا ، چلیے خیر عربی لغت کے قواعد پھر سہی ان شاء اللہ ، ماشاء اللہ...
  4. ع

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    السلام علیکم ، محترم نبیل صاحب ، میں نے اس فورمز پر اپنی ابتدا مذہبی فورمز پر اس لیے کی کہ میری دلچسپی مذہبی معاملات سے ہے ، اور میرے بھائی اس سال کے آغاز میں میں یہاں عادل سہیل کے کے طور پر رجسٹر ہوا ، اور ۲۵ پوسٹس پوری کرنے کی پابندی پر سوچتا ہی رہا کہ مذہبی فورمز کے علاوہ کہاں اور کیا لکھوں...
  5. ع

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، فاروق بھائی ، بحث کے لیے نہیں ، وضاحت کے لیے گذارش ہے کہ """ ننسخ """ جمع متکلم کا صیغہ ہے اور اس میں پہلی """ ن """ جمع متکلم کی ضمیر ہے ، جی ضمیر ، نہ کہ اشارۃ ، اسم ضمیر اور اسم اشارہ مختلف چیزیں ہیں ، تو اس ضمیر کو جس ترجمہ میں ظاہر کرنا ضروری ہے یعنی...
  6. ع

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    السلام علیکم ، میں نے عربی حروف کے ڈبے نظر آنے کی وجہ کی تلاش و بیسار کی لیکن کچھ پتہ نہیں چل سکا ، مجھے تو عربی متن صاف نظر بلکہ اعراب بھی صاف اور ٹھیک نظر آ رہے ہیں ، کہیں کسی فونٹ وغیرہ کا معاملہ تو نہیں ، دیکھیے میں تجرباتی طور پر کچھ لکھ رہا ہوں ان ھذا السطر کتب لتجربہ خطوط المتوفرہ ھنا ،...
  7. ع

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    السلام علیکم ، فاروق بھائی ، ایک بار پھر گذارش ، میری سابقہ بات جو غیر القران کو نہ لکھنے اور لکھے ہوئے کو مٹا دینے اور پھر حدیث شریف لکھنے کی اجازت سے متعلق تھی اس کا جواب عنایت فرمایے ، اللہ آپ کا بھلا کرے ، آیت کا ترجمہ میرا اپنا ہی کیا ہوا ہے ، اس معاملے میں میں آپ کو پہلے عرض کر چکا ہوں کہ...
  8. ع

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    السلام علیکم ، جزاک اللہ خیرا ، شمشاد بھائی ، ان شاء اللہ مجھ سے ایسی کوئی بات ظاہر نہ ہو گی جو کسی بھی ملسمان سے ظاہر نہ ہونی چاہیے ، اور یہ معاملہ آپ دوسروی جگہوں پر دیکھ سکتے ہیں ، مجھے مرنا بھی یاد ہے اور اپنے ہر قول و فعل کا اللہ کو جاوب دینا بھی یاد ہے ، و للہ الحمد ، میں کبھی اللہ...
  9. ع

    امت مسلمہ کا مشترکہ عقیدہ : 2 وحی : وحی جلی + وحی خفی

    السلام علیکم ، فاروق بھائی ، اچھی بات کہی ، انسان آج تک اپنی انسان پرستی اور ہیرو پرستی کی توقیت (میں اضافے ) کے لیے نئے نئے بت ڈھونڈ رہا ہے ، ماشاء اللہ بہت اچھی بات ہے ، بلندی نگاہ والی بات بھی بہت اچھی ہے ، تھوڑا سا اضافہ کرتا چلوں ، نگاہ کا کسی بھی بندہ کی ذات سے بلند ہو کر (سوائے رسول...
  10. ع

    امت مسلمہ کا مشترکہ عقیدہ : 2 وحی : وحی جلی + وحی خفی

    السلام علیکم ، شمشاد بھائی ، ایک تو حالت حاضرہ ، اسلام اور معاشرہ ، میں ، اسلام میں عورت کا مقام ہے ، یہاں بھی مجھے صرف شکریہ ادا کرنے کا موقع میسر ہے ، اور دوسرا واقعی ہی ڈیجیٹل اردو لائبریری پراجیکٹ ،قران و سنت ، تاریخ حدیث شریف ہے ، معلومات مہیا کرنے پر جزاک اللہ خیرا ، لائبریری تک رسائی...
  11. ع

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    السلام علیکم ، فاروق بھائی مودبانہ گذارش ہے کہ میں نے جو سوال کیا اس کا جواب عنایت فرمایے ، جس بھائی نے یہ دھاگہ شروع کیا ہے ان کی خواہش ہے کہ بات مختصر رکھی جائے اور ان کی خواہش کا احترام کرتے ہوئے میں صرف دو """ روایات """ ذکر کی ہیں ، اور آپ سے بھی گذارش ہے کہ ایک ایک بات کو طے کر کے آگے چلا...
  12. ع

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    السلام علیکم ، نبیل بھائی ، پنجابی کا ایک شعر ہے ::: مالی دا کم پانی پانا بھر بھر مشکاں پاوے ::: مالک دا کم پھل پھول لانا لاوے یا نہ لاوے ::: یعنی ، مالی کا کام ہے کہ مشکیں بھر بھر کر پانی ڈالے ، اور اللہ کا کام ہے کہ پھل پھول لگائے ، اور اللہ مالک ہے مالی کا بھی ، پودوں کا بھی ، پانی کا بھی...
  13. ع

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    السلام علیکم ، فاروق بھائی ، ماشاء اللہ بڑی جاندار دلیل پیش کی ہے غیر القران کو مٹا دینے کی ، یہ تو مجھے پتہ نہیں کہ آپ کے مذہب کے مطابق اس حدیث کو قران سے کون سی موقفقت ملی جو آپ نے اس """ روایت """ کو قبول کر لیا ، بہر حال گذارش یہ ہے کہ جس قرانی موافقت کی بنا پر یہ حدیث آپ کو قبول ہوئی...
  14. ع

    امت مسلمہ کا مشترکہ عقیدہ : 2 وحی : وحی جلی + وحی خفی

    السلام علیکم ، شمشاد بھائی ، آپ کی تجویز بڑی اچھی ہے ، جزاک اللہ خیرا ، کچھ باتیں منظر عام پر ہیں اور ان کو وہیں سمجھا جانا بہتر ہے کہ میرے ساتھ اوروں کا بھی بھلا ہو جائے گا ان شا اللہ ، ایک بات جاننا چاہتا ہوں جو ہمارے اس موضوع سے متعلق تو نہیں ، لیکن آپ سے متعلق ضرور ہے ، میں قران و سنت والے...
  15. ع

    امت مسلمہ کا مشترکہ عقیدہ : 2 وحی : وحی جلی + وحی خفی

    السلام علیکم ، بھائی نبیل ، میں بھی مقصد تعلیم و تحقیق ہی ہے ، اور میرے بھائی شاید آپ مجھ سے زیادہ یہ جانتے ہوں گے کہ تعلیم میں تو کم ہو لیکن تحقیق میں سوال وجواب کثرت سے ہوتے ہیں ، اگر اسلامی تعلیمات کے مطابق ایک دوجے کا حق و عزت برقرار رکھتے ہوئے علمی سوال و جواب ہوں تو ان شا اللہ کوئی حرج...
  16. ع

    امت مسلمہ کا مشترکہ عقیدہ : 2 وحی : وحی جلی + وحی خفی

    السلام علیکم ، نبیل بھائی ، نیک مشورے کا شکریہ ، غیر ضروری کچھ بھی نہ ہو گا ، اور نہ پہلے تھا ، میں بھائی فاروق سرور سے ان کے مذہب کے بارے میں چند بنیادی نکات سمجھنا چاہتا ہوں ، موسیقی والے دھاگے میں اسی طرف آ رہا تھا ، یقین جانیے میں نے اس بحث کو روکنے کے لیے ایک آخری جواب لکھ کر پوسٹ کرنے کے...
  17. ع

    امت مسلمہ کا مشترکہ عقیدہ : 2 وحی : وحی جلی + وحی خفی

    السلام علیکم و رحمۃُ اللہ و برکاتہ ، جزاک اللہ خیرا ، بھائی با ذوق ، ماشاء اللہ آپ نے کافی محنت سے یہ سارا مواد تیار اور مہیا کیا ہے ، اللہ آپ اور آپ کے ساتھیوں کا یہ نیک عمل قبول فرمائے اور آپ لوگوں کو اپنی شان رحیمی کے مطابق بہترین اجر عطا فرمائے ، اگر اجازت ہو تو کیا میں بھی آپ کی اس بحث میں...
  18. ع

    پیغامِ معراج

    السلام علیکم و رحمۃُ اللہ و برکاتہ ، جزاک اللہ خیرا ، بھائی شاہد ، اللہ مفتی صاحب پر اپنے بے پناہ رحمتیں نازل فرمائے ، و السلام علیکم ۔
  19. ع

    ::::: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلِہ وسلم کی سیرت مُبارک ( مُختصراً ) 2 :::::

    ::::: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلِہ وسلم کی سیرت مُبارک ( مُختصراً ) 2 ::::: ::::: (٢) رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کے اِخلاق مُبارک کی چند جھلکیاں ، دیکھیے اور انہیں اپنائیے ::::: : : : تحمل و بُردباری اور برداشت کرنا، اور قُدرت ہونے کے باوجود معاف کرنا ، اور سختیوں...
  20. ع

    حدیث‌قدسی : ایک تعارف

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، جزاک اللہ خیر ، ان معلومات کا شکریہ ، اچھا آئے بڑے بھائی ، ایسی تجویز دی کہ موسیقی ہی بند کروا دی ، و السلام علیکم۔
Top