نتائج تلاش

  1. ع

    میت کے لیے دعا

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، محترم بھائی کاشف رفیق ، سب سے پہلی گذارش تو یہ ہے کہ دین کے معاملات آراء کی بنا پر نہیں سمجھے جانے چاہیں اور نہ ہی آراء کسی حکم یا فیصلے کے لیے کوئی شرعی حیثیت رکھتی ہیں ، اب آتے ہیں آپ کے سوال کی طرف تو اس کء جواب میں میں اپنی کتاب """ ایصال ثواب اور اس...
  2. ع

    ::: ماہ شوال اور ہم (1) ::: زکوۃ الفطر (فطرانہ):::

    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، و ایاک ، محترم بھائی ،آپ کے پہلے سوال کا جواب مضمون میں ہی موجود ہے ، عنوان رقم پانچ کے آخر میں ، آپ کی سہولت کے لیے یہاں پھر سے نقل کیے دیتا ہوں ، *** ( ٥ ) زکوۃ الفطر کِن چیزوں کی میں صورت میں ادا کی جائے گی ؟ *** ابی سعید الخُد ری رضی اللہ...
  3. ع

    ::: ماہ رمضان اور ہم (۵) ::: افطاری کی دعا کب اور کیا ؟ :::

    و علیکم السلام و رحمۃُ اللہ و برکاتہ ، محترم بھائی (برادر) ، یہ مضامین میں نے تحقیق سے تیار کیے ہیں ، و الحمد للہ ، رہا معاملہ تخریج کا تو ان میں مذکور احادیث میں سے کسی کی تخریج میں نے نہیں کی ، علما حدیث کی تخریج کی موجودگی میں مجھ جیسے طالب علم کو یہ مشقت کرنے کی ضرورت نہیں ، جی ہاں جس حدیث...
  4. ع

    کیا بسم اللہ کے لئے 786 استعمال کیا جا سکتا ہے؟

    السلام علیکم و رحمُۃ اللہ و برکاتہ ، جزاک اللہ خیرا فاروقی بھائی ، اللہ کرے دوسرے قارئین کے لیے بھی وضاحت ہو جائے ، و السلام علیکم۔
  5. ع

    کیا بسم اللہ کے لئے 786 استعمال کیا جا سکتا ہے؟

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، بھا ئیو ، اللہ سبحانہ و تعالی کے ناموں کو کسی اور حرف یا رقم میں تبدیل کرنا کسی صورت جائز نہیں ، رہا معاملہ ادب اور بے ادبی کا تو اگر بے ادبی کا اندیشہ ہو تو لکھا ہی نہ جائے ، کسی تحریر کےآغاز میں لکھنے والے زبانی بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھ لے اور پڑھنے والے...
  6. ع

    ::: ماہ شوال اور ہم 3 ::: عید کی مبارک باد

    ماہ شوال اور ہم 3 *:*:*: عید کی مُبارک باد *:*:*: اِمام ابن قُدامہ رحمہ ُ اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب ''' المُغنی ''' میں نقل کیا کہ ، مُحمد بن زیاد نے کہا ''' میں ابی اُمامہ الباھلی رضی اللہ عنہُ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دیگر صحابہ رضوان اللہ عنہم اجمعین کے ساتھ ہوا کرتا تھا ،...
  7. ع

    ::: ماہ شوال اور ہم (1) ::: زکوۃ الفطر (فطرانہ):::

    ماہِ شوال اور ہم 1 رمضان کے فوراً بعد شوال کی پہلی رات میں اور پہلی صبح میں عید کی نماز سے پہلے کییے جانے والا کام زکوۃ الفطر یعنی فطرانہ کی ادائیگی ہے ، آئیے زکوۃ الفطر کے بارے میں چند لازمی بنیادی معلومات کا مطالعہ کرتےہیں ، ::: زکوۃ الفِطر ::: ** ( ١ ) زکوۃ الفطر کی حِکمت **...
  8. ع

    میت کے لیے دعا

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، جزاک اللہ خیرا ، بھائی ظفری ، آپ نے اپنے اس مراسلے کے آخر میں جو حدیث ذکر کی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے صرف کام کرنے والی اولاد کو ہی اجر ملنے کا حکم فرمایا ، اگر اس کا کوئی حوالہ مل سکے تو بڑی اچھی بات ہو گی ، یہ میری سابقہ تحقیق میں...
  9. ع

    ::: ماہ رمضان اور ہم (7) ::: شب قدر ، فضیلت اور پہچان :::

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، رمضان کے بارے میں مضامین کا سلسلہ ختم ہوا ، اب ان شاء اللہ تعالی شوال کے بارے میں مضامین ارسال کروں گا ، شوال کے قریب ، و السلام علیکم۔
  10. ع

    ::: ماہ رمضان اور ہم (7) ::: شب قدر ، فضیلت اور پہچان :::

    :::ماہِ رمضان اور ہم ::: 7 ::: شب قدر ::: فضیلت اور پہچان ::: ::::: شب قدر جو ایک ہزار مہینوں سے بہتر ہے ::::: اَعُوذُ باللِّہِ السَّمِیعُ العِلِیمُ مِن الشیطنِ الرَّجِیم و مِن ھمزہِ و نفخہِ و نفثہِ :::: بِسّمِ اللَّہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیم ( اِنَّا اََنزَلنَاہُ فِی لَیلَۃِ القَدرِ O...
  11. ع

    ::: ماہ رمضان اور ہم (6) ::: قیام اللیل ، فضیلت اور اہم مسائل :::

    :::ماہِ رمضان اور ہم ::: 6 ::: قیام اللیل::: فضیلت اور اہم مسائل ::: قیام اللیل یعنی رات کی نماز رمضان میں ہو یا کِسی اور ماہ میں ، شبِ قدر کے حصول کے لئیے ہو یا اِسکے عِلاوہ بِلا شک و شبہہ اللہ کی عِبادت ہے اور عِبادت کی قبولیت کی اُمید کےلئیے عِبادت کو دو شرطیں کے مُطابق کیا جانا ضروری...
  12. ع

    میت کے لیے دعا

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، بھائی شمشاد ، جو حدیث بھائی ظفری نے لکھی وہ مرنے والے کو موت کے بعد اجر و ثواب ملنے والوں کاموں اور ذرائع کے بارے میں فیصلہ کن حدیث ہے ، جہاں تک معاملہ اولاد کا ہے تو وہ کسی بھی اور سے مختلف ہے ، اولاد کو اپنے فوت شدہ والدین کے اجر و ثواب کے لیے کوئی کام...
  13. ع

    ::: ماہ رمضان اور ہم (4) ::: افطار ، کیوں ، کب اور دیگر مسائل :::

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، بھائی زبک آپ نے جو مناسب سمجھا وہ کیا ، اس میں یہ تو بہت اچھا ہے کہ دھاگے کے اصل موضوع سے ہٹی ہوئی باتوں کو حذف کیا گیا اس میں میری بات بھی شامل ہے ، اور مجھے اس پر کوئی اعتراض نہیں ، لیکن یہ مشورہ ضرور دوں گا کہ بھائی ذمہ دار لوگوں کو ہم جیسوں سے زیادہ تحمل...
  14. ع

    ::: ماہ رمضان اور ہم (۵) ::: افطاری کی دعا کب اور کیا ؟ :::

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، جزاک اللہ خیرا بھائی زبک ، آپ نے موضوع سے غیر متعلق باتوں کو ہٹا کر واقعتا بہت اچھا کیا ، اللہ آپ کو بہترین اجر عطا فرمائے ، لیکن بھائی اگر ان باتوں کو کہیں الگ ایک دھاگے پر رکھ دیا جائے تو شاید کسی کا بھلا ہو جائے ، و السلام علیکم۔
  15. ع

    ::: ماہ رمضان اور ہم (۵) ::: افطاری کی دعا کب اور کیا ؟ :::

    ::::: افطاری کی دُعاء ؛؛؛ کب اور کیا ؟؟؟ ::::: ****** ابن عمر رضی اللہ عنھُما سے روایت ہے کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم افطار کیا کرتے تھے تو فرمایا کرتے تھے (ذھب الظماءُ وَ اَبتَلت العَرُوق وَ ثَبَتَ الاجر اِنشَاءَ اللَّہ) (پیاس چلی گئی اور رگیں تر ہو گئیں اور اللہ نے چاہا تو اجر پکا ہوگیا...
  16. ع

    ::: ماہ رمضان اور ہم (4) ::: افطار ، کیوں ، کب اور دیگر مسائل :::

    ::: ماہِ رمضان اور ہم ::: 4 ::: اِفطار ، کیوں ، کب ، اور دیگر مسائل ::: ::::: افطاری کب کی جانی چاہئیے ؟؟؟ ::::: ***اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے ( وَ کُلُوا وَ اشرَبُوا حَتَی یَتَبَیَّنَ لَکُم خَیطُ الابیضُ مِن الخَیطِ الاسودِ مِنَ الفَجرِ ؛ ثُمّ اَتّمُوا الصَّیامَ اِلیٰ اللَیلِ ،،،،) ( اور کھاؤ اور...
  17. ع

    ::: ماہ رمضان اور ہم (۳) ::: سحری ، فضیلت اور اہم مسائل :::

    ::: ماہِ رمضان اور ہم ::: 4 ::: سحری ::: فضیلت اور اہم مسائل ::: :::: سحری کیوں کرنا چاہیئے ؟ :::: یُوں تو اکثر لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ روزہ رکھنا ہو تو سحری کے وقت کھانا بہتر ہے ، ذرا دِین داری کا خیال ہو تو کہا جاتا ہے کہ سُنّت ہے کہ سحر کے وقت کھایا جائے ، اور اگر پہلے کھا کر سو لیا...
  18. ع

    ::: ماہ رمضان اور ہم (2) ::: روزہ کیوں ؟ کیا ؟ اور دیگر مسائل

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، جزاک اللہ خیرا ، بھائی ابو کاشان ، جی یہ حدیث ہے اور صحیح ہے ، سنن ابن ماجہ میں ہے ، آپ کے سوال کے جواب کے طور پر وہ حدیث یہاں لکھے دیتا ہوں ، ((( اِذا کانَت أَوَّلُ لَیلَۃٍ مِن رَمضَانِ ، صُفِّدَتِ الشَّیَاطِینُ وَ مَردَۃَ الجِنِّ ، وَ غُلِّقت أَبوابُ...
  19. ع

    ::: ماہ رمضان اور ہم (2) ::: روزہ کیوں ؟ کیا ؟ اور دیگر مسائل

    :::::: ماہِ رمضان اور ہم 2:::::: روزہ کیوں؟ کیا؟ اور دیگر مسائل (۵):::::: ::: اِن کاموں یا چیزوں سے روزہ کی درستگی پر کوئی فرق نہیں پرتا ::: (١) ::: بھول چوک سے کھا پی لینا ::: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ( اِذَاَ نَسِیْ فَاَکَلَ وَشَرِبَ فَلْیُتِمَّ صَوْمَہ' فَاِنَّمَا اَطْعَمَہُ...
  20. ع

    ::: ماہ رمضان اور ہم (2) ::: روزہ کیوں ؟ کیا ؟ اور دیگر مسائل

    ماہ رمضان اور ہم 2 ::: روزہ کیوں ؟ کیا ؟ اور دیگر اہم مسائل (4)::: گذشتہ سے پیوستہ ::: بوڑھوں اور مریضوں کے روزوں کا حُکم ::: عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ( رُخِّصَ لِلشَّیخِ الکَبِیرِ اِن یُفِطرَ ویُطعِمَ عَن کُلِّ یَومٍ مَسکِینًا وَلا قَضَاءَ عَلِیہِ ) ( بوڑھے آدمی کو روزہ...
Top