نتائج تلاش

  1. ص

    شوخیاں گستاخیاں

    بہت عمدہ کیا ہی عمدہ تشریح کی ہے
  2. ص

    مبارکباد نئے برس کا اہتمام ۔۔۔۔۔

    شکریہ عینی آپ کو بھی سال نو مبارک
  3. ص

    مبارکباد نئے برس کا اہتمام ۔۔۔۔۔

    ۲۰۱۵ کے ساتھ قدم ملا کر چلتے ہر نئے روز کے ساتھ نئے سبق اور تجربے اسے بہت منفرد بنا گئے ۔ نہ صرف منفرد بلکہ مشکل بھی مگر سلام ان سب لمحوں کو ان سب اسباق کو جو ہمیں ہماری انفرادیت کے ساتھ ساتھ ہماری شناخت اور شخصیت بھی بخشتے ہیں ۔ انہی شب و روز میں جہاں کچھ کمزور رشتے ریت کی طرح مٹھی سے نکل گئے...
  4. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اُسی کو ۔۔۔۔۔۔۔ یاد کرنا پڑ گیا ہے اُسے یکسر بھلا دینے سے پہلے کرامت بخاری
  5. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہزار بار خود اپنے مکاں پہ دستک دی اس احتمال میں جیسے کہ میں ہی اندر تھا مشفق خواجہ
  6. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دوستی بھی تھی مظفر ، گندے برتن کی طرح اس کو استعمال سے پہلے کھنگالا کیوں نہیں مظفر وارثی
  7. ص

    ریلیا بیرن پیا کو لیے جائے رے - بھوجپوری دادرا

    ناریاں بہت چنچل ہیں اور گیت بھی :)
  8. ص

    محمداحمد بھائی اور ریختہ ڈاٹ آرگ

    یہ عنوان بہت مشکوک ہے احباب کے لیے اور ان کا حلقہ احباب پہلے ہی مختصر ہے :)
  9. ص

    محمداحمد بھائی اور ریختہ ڈاٹ آرگ

    غزل سمیت احمد صاحب کے درشن اور وہ بھی ریختہ پر :) بہت خوب
  10. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وسیم اس سے کہو دنیا بہت محدود ہے میری کسی در کا جو ہو جائے وہ پھر در در نہیں جاتا وسیم بریلوی
  11. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تمہارے ساتھ نگاہوں کا کاروبار گیا تمہارے بعد نگاہوں میں کون آتا تھا وسیم بریلوی
Top