نتائج تلاش

  1. ڈاکٹر عباس

    مبارکباد گیارویں سالگرہ

    یہ مبارک اور مٹھائی میرے لئے ہے نا باجو۔آپ کا مٹھائی کا شکریہ۔
  2. ڈاکٹر عباس

    مرد بیچاروں کا کیا قصور!

    :oops: جب سے ہیومن کلوننگ کا چکر چلا مرد بیٹھے ہیں بےکار اپنی جگہ
  3. ڈاکٹر عباس

    تاسف دعائے صحتیابی شگفتہ ،

    باجو سیدہ کی صحت کے بارے میں بتانے کا شکریہ۔ان کو میری طرف سے پوچھیئے گا۔
  4. ڈاکٹر عباس

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    عمار آپ نے بہت اچھا لکھا ۔مشق جاری رکھیں
  5. ڈاکٹر عباس

    مبارکباد سالگرہ مبارک

    جاویداقبال بھائی۔شکریہ۔آپ سے تو جھنگ کے حوالے سے ایک خاص تعلق بنتا ہے کیوں کہ میرے تایا آپ ھی کے علاقے میں رہتے ہیں۔جھنگ لالیاں روڈ پر ایک گاوں ہے پنج گرائیں ،ان کی وہاں زمینیں ہیں،سیدہ عابدہ حسین کے فارم کے ساتھ۔اور میری ایک پیاری سی بہن (کزن) بھی جھنگ میں رہتی ہے
  6. ڈاکٹر عباس

    مبارکباد گیارویں سالگرہ

    نوید ملک،ضبط بھائی آپ کا شکریہ۔
  7. ڈاکٹر عباس

    مبارکباد گیارویں سالگرہ

    خرم بھائی۔پنجابی میں کہتے ہیں ،یا اپنا کسے نوں کر لے یا آپ کسے دا ہو ۔ ہم کسی کو تو اپنا نہ کر سکے،البتہ کسی کے ہو ضرور گئے۔
  8. ڈاکٹر عباس

    تعارف اسلام و علیکم!کچھ میرا تعارف

    خوش آمدید۔ حنا فیصل
  9. ڈاکٹر عباس

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    اس دہاگے کو بھی تالہ لگنے کا وقت آہی گیا۔
  10. ڈاکٹر عباس

    مبارکباد گیارویں سالگرہ

    امن آپ کا پیغام آپ کی بھابی تک پہنچ گیا ہے۔ :roll:
  11. ڈاکٹر عباس

    مبارکباد سالگرہ مبارک

    آپ احباب کا بہت بہت شکریہ
  12. ڈاکٹر عباس

    مبارکباد گیارویں سالگرہ

    بہت بہت نوازش فرزانہ آپا، شکر ہے آج آپ نظر تو آئیں۔
  13. ڈاکٹر عباس

    مبارکباد گیارویں سالگرہ

    ایمان بہن آپ کی بڑی نوازش۔آپ کی بھابی بھی آپ کی مشکور ہیں۔ویسے 3 اپریل کو میری یوم ولادت بھی ہے۔ہے نا عجیب بات،بندہ ایک دن پیدا ہو اور دوسرے دن اس کی شادی ہو جائے۔ :P
  14. ڈاکٹر عباس

    تاسف دعائے صحتیابی شگفتہ ،

    اللہ تعالٰی سیدہ شگفتہ کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔آمین
Top