نتائج تلاش

  1. نوید صادق

    خود سے بہت خفا ہوں میں۔۔۔۔۔۔۔۔ نوید صادق

    میرا خیال ہے :مرک" کے نیچے ممبرشپ کیٹگری کے طور پر جو "محسن" لکھا ہے وہ اسے نام سمجھ رہے ہیں۔ کیوں آصف؟؟؟
  2. نوید صادق

    تاسف محمود درویش انتقال کر گئے-

    حضور! محمود درویش 9 اگست کو فوت ہوئے۔ میں نے بھی یہ خبر تاخیر سے دیکھی۔ شائد اخبارات نے بھی اس خبر کو ہائی لائٹ نہیں کیا۔ ۔ میری طرح دوسرے احباب بھی غالبا" اس خبر سے آگاہ نہیں تھے۔
  3. نوید صادق

    تاسف محمود درویش انتقال کر گئے-

    فلسطینی حکام کے مطابق معروف شاعر محمود درویش امریکہ کے ایک ہسپتال میں وفات پا گئے ہیں۔ ان کی عمر سڑسٹھ سال تھی۔ فلسطینی رہنما محمود عباس کے ایک ترجمان کے مطابق محمود درویش امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہوسٹن کے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ ان کی حال ہی میں اوپن ہارٹ سرجری ہوئی تھی جس کے بعد ان حالت...
  4. نوید صادق

    تعارف آصف شفیع - خوش آمدید

    اعجاز بھائی آصف تو ماشاءاللہ بہت فعال شخص ہیں۔ باقی صاحب کے بھی اب کچھ پیغام نظر آ رہے ہیں۔ انہیں شائد اردو لکھنے میں ذرا دقت محسوس ہو رہی ہے۔ انہوں نے دو تین روز کا لکھا ہے لیکن میں آج کل میں ان کے گھر گیا تو انہیں بتا دوں گا۔ تفصیل سے۔
  5. نوید صادق

    اذن سخن

    کہیں یہ نہ ہو اذن واپس لے لیا جائے۔
  6. نوید صادق

    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ بھٹو کا رنڈوا زرداری ملک کا نیا صدر منتخب

    If the Guru be blind the disciple is born blind: When the blind lead the blind both fall into well! (کبیر)
  7. نوید صادق

    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ بھٹو کا رنڈوا زرداری ملک کا نیا صدر منتخب

    جمہوریت اک طرزِ حکومت ہے کہ جس میں بندوں کو گنا جاتا ہے، تولا نہیں جاتا
  8. نوید صادق

    تعارف آصف شفیع - خوش آمدید

    ہم خوبصورت لب و لہجہ کے نوجوان شاعر آصف شفیع کو محفل میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ اور امید کرتے ہیں کہ آصف کی آمد محفل میں ایک بھرپور اضافہ ثابت ہو گی۔
  9. نوید صادق

    پشاور:دھماکے میں سترہ افراد ہلاک

    صوبہ سرحد کے دارالحکومت پشاور کے قریب ایک کار بم دھماکے میں سترہ افراد ہلاک اور پچاس سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔ ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں زیادہ تر عام شہری ہیں۔ یہ دھماکہ بڈابیر سے دس کلومیٹر دور زنگلئی پولیس چوکی کے سامنے ہوا۔ عینی شاہدین کے مطابق انہوں نے ایک گاڑی کو پولیس چوکی کی...
  10. نوید صادق

    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ بھٹو کا رنڈوا زرداری ملک کا نیا صدر منتخب

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اس سے برا کیا وقت آئے گا ہم پر۔
  11. نوید صادق

    سودا جو گزری مجھ پہ مت اُس سے کہو، ہوا سو ہوا - سودا

    فرخ بھائی، سودا کی ایک غزل ہے مت یہ آتشکدہ اس قطرہء سیماب میں ڈال (مطلع کا دوسرا مصرعہ) کلیات تو آج کل آپ کے ہاتھوں میں ہے۔ ذرا یہ غزل بھی احباب سے شیئر کر لیں۔
  12. نوید صادق

    سودا ہمارے سر میں تجھے چاہنے کا تھا

    بھائی! عالمتاب تشنہ بہت خوبصورت لب و لہجہ کے شاعر تھے۔ مرحوم کی اک دکا غزلیں نظر سے گزر سکیں۔ اگر آپ کے پاس ان کا کائی مجموعہ کلام ہو تو مزید کلام اپ لوڈ کریں۔ تبرکا" ان کا ایک شعر جو مجھے بہت پسند ہے۔ ٹھہرے ہوئے طوفان کا منظر نہیں دیکھا دیکھو مجھے گر تم نے سمندر نہیں دیکھا
  13. نوید صادق

    خود سے بہت خفا ہوں میں۔۔۔۔۔۔۔۔ نوید صادق

    شکریہ، آپ نے اسے کم سے کم غزل تو مانا!:neutral:
  14. نوید صادق

    اذن سخن

    بھائی صاحب۔ یہ صرف باتیں ہی ہوتی رہیں گی یا کوئی شعر بھی ملے گا پڑھنے کو۔
  15. نوید صادق

    حبیب جالب کی شاعری جمع کریں

    اعجاز بھائی۔ ایک ہی شخصیت کے دو پہلو ہیں۔ یار لوگ ہمیشہ سیاسی حبیب جالب کو اہمیت دیتے ہیں۔ اس کی اپنی اہمیت ہے۔ سوانح عمری اور شاعری دونوں حساب سے لیکن اگر حبیب جالب کی غزل کا مطالعہ کیا جائے تو واقعی لطف دیتی ہے۔
  16. نوید صادق

    دل میں وفا کی ہے طلب، لب پہ سوال بھی نہیں !

    ارے آپ نے سعودیہ کا پروگرام بنا لیا۔ میں تو آصف کو محفل میں انوائٹ کرنے کا سوچ رہا تھا۔
  17. نوید صادق

    حبیب جالب کی شاعری جمع کریں

    تیرا پاکستان ہے نہ میرا پاکستان ہے یہ اس کا پاکستان ہے جو صدرِ پاکستان ہے بیس روپئے من آٹا اس پربھی ہے سناٹا جب کرتے ہیں ہم فریاد صدر ایوب زندہ باد آپ شائد اس حبیب جالب کی تلاش میں ہیں۔
  18. نوید صادق

    حبیب جالب کی شاعری جمع کریں

    اے دل وہ تمہارے لئے بے تاب کہاں ہیں دھندلائے ہوئے خواب ہیں، احباب کہاں ہیں یہ وہ حبیب جالب ہے جو ہمیں پسند ہے۔
  19. نوید صادق

    چنگیز خاں کی تاریخ

    چنگیز خان پر ولیم ہیرالڈ کی کتاب بہت عمدہ ہے۔ اس کا اردو ترجمہ بھی دستیاب ہے۔ میں نے زمانہ طالب علمی میں پڑھی تھی۔ مارکیٹ سے شائد نہ ملے۔ کسی لائبریری میں دیکھ لیں۔
Top