نتائج تلاش

  1. نوید صادق

    سودا ملائم ہو گئیں دل پر برہ کی ساعتیں کڑیاں - سودا

    کیا بات ہے فرخ بھائی۔ سودا میرے پسندیدہ شعراء میں سے ہیں۔
  2. نوید صادق

    تعارف باقی احمد پوری

    ہم معروف شاعر باقی احمد پوری کو اردو محفل میں خوش آمدید کہتے ہین۔
  3. نوید صادق

    ہم معروف شاعر باقی احمد پوری کر محفل پر خوش آمدید کہتے ہیں۔

    ہم معروف شاعر باقی احمد پوری کر محفل پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
  4. نوید صادق

    خود سے بہت خفا ہوں میں۔۔۔۔۔۔۔۔ نوید صادق

    محسن بھائ! صرف شکریہ سے کام نہیں چلنے کا۔
  5. نوید صادق

    خود سے بہت خفا ہوں میں۔۔۔۔۔۔۔۔ نوید صادق

    غزل خود سے بہت خفا ہوں میں، خود سے بہت جدا تھا میں دیکھا نہیں کہ کیا ہوں میں، سوچا نہیں کہ کیا تھا میں ٹوٹ گیا، بکھر گیا، اپنے لئے تو مر گیا تیری طرف تھا گامزن، خود سے کٹا ہوا تھا میں کیجے ملاحظہ ذرا، دفترِ ماہ و سالِ دل میرا اسیر تھا یہ دل، اس میں پڑا ہوا تھا میں یاد نہ آ سکوں تو...
  6. نوید صادق

    بحر خفیف

    راجا صاحب، مبارک ہو،
  7. نوید صادق

    خود اپنی گواہی کا بھروسہ بھی نہیں کچھ--نوید صادق

    جی راجا صاحب! انشاءاللہ دور تک چلے گی۔
  8. نوید صادق

    ’عورتوں کوزندہ دفن کرنا روایات کی پاسداری‘

    ویسے آج ہمارے وزیراعظم نے اس واقعے پر رنج کا اظہار بھی فرمایا ہے۔ (صرف رنج) یہ ہمارے منتخب کردہ ہیں۔ اللہ رحم فرمائے۔
  9. نوید صادق

    ’عورتوں کوزندہ دفن کرنا روایات کی پاسداری‘

    بلوچستان:دو لڑکیوں کی لاشیں برآمد بلوچستان کے شہر نصیرآباد میں سیاہ کاری کے الزام میں ’زندہ دفن‘ کی جانے والی دو لڑکیوں کی لاشیں قبرکشائی کے بعد نکال لی گئی ہیں۔ پولیس کے مطابق ان کے جسم پر گولیوں کے نشان ہیں اور انھیں کفن کے بغیر دفنایا گیا۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس نصیر آباد شبیر...
  10. نوید صادق

    بادِ نسیم ہیں وہ سبک رو ہوا نہیں

    محترمہ، اب اعجاز صاحب نے سب کر ڈالا ہے تو کیا کہیں۔ اب یوں کریں کہ اصلاح شدہ غزل دوبارہ یہاں ٹائپ کریں۔ اور ہاں ایک درخواست اور بھی کروں گا کہ اصل غزل کو اس دھاگہ میں تبدیل مت کیجے گا۔ موازنہ کرنے میں آسانی رہتی ہے۔ تو ہو جائے پھر اصلاح شدہ غزل۔
  11. نوید صادق

    بادِ نسیم ہیں وہ سبک رو ہوا نہیں

    لائٹ جا چکی ہے، یو پی ایس بھی بند ہونے کو ہے، لائٹ آنے کے بعد کوشش کرتا ہوں۔
  12. نوید صادق

    ساقیا تیرا اصرار اپنی جگہ - نواز دیوبندی

    بہت خوب- شیئر کرنے کا شکریہ
  13. نوید صادق

    بادِ نسیم ہیں وہ سبک رو ہوا نہیں

    جیا! آپ کی غزل کی بحر یہ بنتی ہے۔ مفعول-فاعلات-مفاعیل-فاعلن اب ہم ایک ایک شعر کی تقطیع کرتے ہیں۔ واضح رہے کہ سرخ ارکان وزن سے خارج ہیں مفعول- فاعلات- مفاعیل- فاعلن بادِ ن - سیم ہے و- سبک رو ہ - وا نہیں ہم ان ک- وفا کہت- ہ جانے و-...
  14. نوید صادق

    اُردو کا فراموش کردہ محسن: گیان چند (شکریہ: بی بی سی اردو )

    معروف ہندوستانی ماہرِ لسانیات اور محقق گیان چند جین کی وفات کو کئی ماہ گزر چکے ہیں لیکن پاکستانی اخبارات و رسائل میں ابھی تک اُن کی شخصیت اور کارناموں پر کوئی وقیع تحریر شائع نہیں ہوئی۔ اپنے آخری دِنوں میں انھوں نے ایک متنازعہ کتاب لِکھ کر اگرچہ پاک و ہند میں اردو کے سبھی سپہ سالاروں کو اکسایا...
  15. نوید صادق

    لگتے ہیں سبھی پھول مگر خار ہیں ہم لوگ۔۔۔۔۔

    وارث بھائی، یہ شرمسار تو یہاں وزن میں نہیں آتا، ہاں اگر پنجابی میں شرمسار ہوا جائے تو شَرَمسار ہو سکتے ہیں۔ اردو میں تو شَرمسار (ر-ساکن) ہوا جاتا ہے وہ اقبال کا مصرعہ ہے نا! آپ بھی شرمسار ہو، مجھ کو بھ شرمسار کر یا داغ کا شعر ہے، ذکرِ مہر و وفا تو ہم کرتے پر تمہیں شرمسار کون کرے...
  16. نوید صادق

    میں تم سے کہہ نہیں سکتا

    خرم! آپ بھی کہیں گے میں نظم کے پیچھے ہی پڑ گیا ہوں، لیکن جب تک مطمئن نہیں ہو جاتا ، لکھتا رہوں گا، میں تم سے کہہ نہیں‌سکتا جو میرے دل کے اندر ہے ("دل کے اندر" کہنا ضروری ہے کیا؟ "دل میں ہے" کہہ دینا کافی نہیں کیا؟ وزن کا مسئلہ دیکھ بھال کر!!) وہ سب کچھ سہہ نہیں سکتا میں تم سے کہہ...
  17. نوید صادق

    میں تم سے کہہ نہیں سکتا

    خرم! معذرت خواہ ہوں۔ میں دراصل کل تقریبا" سارا دن زمیں سے 250 فٹ اوپر رہا ہوں۔ وہاں موبائل سگنل نہیں آتے۔
  18. نوید صادق

    میں تم سے کہہ نہیں سکتا

    یہی شتر گربہ میرے ذہن میں نہیں آ رہا تھا۔ شکریہ۔
Top