نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    ایک غزل : اک نقشِ سطحِ آبِ رواں ہے یہ زندگی

    عمدہ غزل ہے سید صاحب محترم، لاجواب۔
  2. محمد وارث

    پندرہویں سالگرہ محفلین کے لیے نئی نمائندہ تصویر کا انتخاب کیجیے۔

    اب غریب آدمی کیا کرے مفتی صاحب، آپ جس رنگینی کے خواب دکھاتے ہیں اس کے لیے "مرنا" اولین شرط ہے۔ :)
  3. محمد وارث

    تخصص اور تعھد کا اردو متبادل

    اور ہم آپ کے تعہد، "مفتیِ محفل" پر۔ :)
  4. محمد وارث

    تخصص اور تعھد کا اردو متبادل

    اس خاکسار کے لیے یہ "تخصص" بھی خوب ہے مفتی صاحب۔ :)
  5. محمد وارث

    پندرہویں سالگرہ محفلین کے لیے نئی نمائندہ تصویر کا انتخاب کیجیے۔

    جی ہاں، ہم کو معلوم ہے "ان رنگینیوں" کی حقیقت لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔:)
  6. محمد وارث

    پندرہویں سالگرہ محفلین کے لیے نئی نمائندہ تصویر کا انتخاب کیجیے۔

    مطلب یہ کہ "سیاہی" اور "سفیدی" زندگی سے نکال کر ساری رنگینی ختم کر لیں۔ :)
  7. محمد وارث

    تخصص اور تعھد کا اردو متبادل

    نہیں قبلہ وہ "عہدے" والا لفظ تھا، تیر چلا کر "فتویٰ" لینا تھا سو فقط لکیر سے کام چلایا۔ :)
  8. محمد وارث

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید شاہنواز صاحب۔
  9. محمد وارث

    تخصص اور تعھد کا اردو متبادل

    فیروز اللغات فارسی اردو سے ان دو الفاظ کے معنی:
  10. محمد وارث

    پندرہویں سالگرہ محفلین کے لیے نئی نمائندہ تصویر کا انتخاب کیجیے۔

    سید صاحب قبلہ، بلیک اینڈ وائٹ کا زمانہ بیشک گزر گیا لیکن "گُل محمد" کی ساری رنگینی سفید کاغذ پر سیاہ الفاظ ہی میں ہے۔ :)
  11. محمد وارث

    پندرہویں سالگرہ محفلین کے لیے نئی نمائندہ تصویر کا انتخاب کیجیے۔

    جی ہاں مفتی صاحب، خون سفید نہیں ہونا چاہیئے، دل چاہے کالا سیاہ ہی کیوں نہ ہو جائے۔ :)
  12. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    در دلِ ما غمِ دنیا غمِ معشوق شود بادہ گر خام بوَد، پختہ کند شیشۂ ما عرفی شیرازی ہمارے دل میں غمِ دُنیا بھی غمِ محبوب بن جاتا ہے، شراب اگر کچی ہو (غمِ دنیا) تو ہمارا شیشۂ دل اُسے پختہ شراب (غمِ محبوب) بنا دیتا ہے۔
  13. محمد وارث

    پندرہویں سالگرہ محفلین کے لیے نئی نمائندہ تصویر کا انتخاب کیجیے۔

    شکریہ لاریب، عمدہ تصویر ہے، بس میری عمر کافی کم ہوگئی اس میں، اللہ اللہ۔ :)
  14. محمد وارث

    اسلام آباد میں مندر کی تعمیر روک دی گئی

    خواجہ آصف نے جو بات کہی اور فواد چوہدری نے جس کی تائید کی وہ بات پاکستان کے آئین میں نہیں ہے! پاکستانی آئین میں تو قرار دادِ مقاصد شامل ہے جو "اسلام" کو پاکستان کا ریاستی مذہب اور اسلامی قوانین کو ریاستی قوانین مانتی ہے۔ یہ باتیں تو قائد اعظم محمد علی جناح کی 11اگست 1947ء کی تقریر میں تھیں جس...
  15. محمد وارث

    تعارف میرا تعارف !!

    خوش آمدید نقوی صاحب۔
  16. محمد وارث

    عروض ڈاٹ کام

    دلچسپ اور نادر خیال ہے، اسکور ضرور شامل کریں۔ ایک دو گزارشات: روانی صرف حروف گرانے ہی سے متاثر نہیں ہوتی، ہندی اردو الفاظ کے حروف گرانا بہت عام بات ہے، جب کہ فارسی عربی الفاظ کے حروف گرانا تو روانی کی بجائے 'علم' کا مسئلہ ہے۔ حروف گرانے کے ساتھ ساتھ تعقید لفظی، روانی کو متاثر کرتی ہے۔ اسی طرح...
  17. محمد وارث

    چراغوں کی ہوا بھی چارہ گر ہے

    واہ، عمدہ غزل ہے، بہت خوب۔
  18. محمد وارث

    تعارف اس فورم کا مقصد!

    ان کلماتِ خیر کے لیے ممنوں ہوں بہن جی۔ باقی رعب وعب تو خیر کیا، بس اپنا وقت مطالعے میں گزارنا پسند کرتا ہوں۔ :)
  19. محمد وارث

    پہلی خوشی پہلا غم

    سُنا ہے جنت میں "شرابِ طہورا" بھی پائی جاتی ہے، پہلی خوشی تو وہیں اس کو دیکھ کر ہی مل گئی ہوگی! :)
Top