نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    مبلغ یک صد روپیہ سکہ رائج الوقت فی شعر: پھر نہ کہنا ہمیں خبر نہ ہوئی۔ :)
  2. محمد وارث

    (پیروڈی) ایک فکاہیہ نظم

    انصاری صاحب مجھے تو اس میں مسئلہ نظر نہیں آ رہا، چھٹانک میں ہندی یا مخلوط نون ہے جو محسوب نہیں ہوگا اور اس کا وزن فعول ہوگا یعنی آپ نے درست باندھا ہے۔ :)
  3. محمد وارث

    قدیم و جدید نفسیات کے تناظر میں حقیقت کیا ہے؟

    پوسٹ کر کے صرف منقول لکھ دینا کافی نہیں ہے اور نہ ہی اس سے پوسٹ کرنے والے کی ذمہ داری ختم ہو جاتی ہے، کم از کم اس محفل کی حد تک۔ :) اگر کوئی اس طرح مراسلہ پوسٹ کرتا ہے تو یہی سمجھا جائے گا کہ پوسٹ کرنے والا کا بھی یہی خیال ہے یا وہ بھی اس متفق ہے، الا یہ کہ ساتھ وضاحتی نوٹ لکھا جائے۔
  4. محمد وارث

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    جی بالکل،ہم اسے کونڈا بھی کہتے ہیں اور کنالی بھی۔ :)
  5. محمد وارث

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    اچھا ہوا پہلے پوچھ لیا وگرنہ عید کے بعد پولیس نے مفتی صاحب کو دھر لینا تھا۔ :)
  6. محمد وارث

    کامیابی اور ترقی کا تعلیم سے کوئی تعلق نہیں۔"*

    ایک ذاتی قصہ یاد آ گیا۔ میرے ایک کولیگ ہیں، نوکری کرتے ہیں، اس کے علاوہ مختلف قسموں کے بزنس بھی کرتے ہیں۔ پراپرٹی کے سودے بھی کرواتے ہیں، ایکسپورٹ امپورٹ میں دخل دے رکھا ہے وغیرہ وغیرہ، پورے آفس میں امیر ترین مینیجر سمجھتے جاتے ہیں۔ انہیں یہ بھی علم ہے کہ میرے والد صاحب مرحوم کا بھی ایک چھوٹا...
  7. محمد وارث

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    ابھی تک کسی بھائی کو مٹی کی "کنالی" یاد نہیں آئی، وہی جس میں دعوتوں میں تین چار افراد کو اکھٹے چاول پیش کیے جاتے تھے۔ :)
  8. محمد وارث

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    میں ان کچھ خوش قسمت پاکستانیوں میں سے ہوں جس نے ابھی تک "ارطغرل" کی ایک بھی قسط نہیں دیکھی بلکہ کوئی ٹریلر، ٹیزر تک نہیں دیکھا۔ یہاں کے تبصرے پڑھتا ہوں تو اپنی "خوش قسمتی" پر خود ہی رشک آتا ہے۔ :)
  9. محمد وارث

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    نہیں یعنی نفی کے لیے 'نہ' استعمال ہوگا یا "نے"۔ "نا" عام طور پرنفی کی بجائے تاکیدی مفہوم پیدا کرتا ہے اور اسے نفی کے لیے استعمال کرنا غلط ہے۔
  10. محمد وارث

    اردو محفل پر میرے قیام کے اب تک کے تاثرات

    واقعی اچھا فورم ہے بس ایک ہی کمی ہے کہ یہاں مذہبی اور سیاسی ٹرولز کو روکنے کا کوئی نظام نہیں ہے، افسوس صد افسوس۔
  11. محمد وارث

    پہلی خوشی پہلا غم

    ہمیں غم سے کیا لینا دینا زیک، ہمارے لیے "مقدس خوشی" ہی کافی ہے۔ :)
  12. محمد وارث

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    جاسم صاحب اگر آپ کی محبوب حکومت دو چار سال اور نکال گئی تو مجھے لگتا ہے پاکستانیوں کی ایک بار پھر یہی نوبت آ جائے گی، سائیکل کے لیے قرضہ لینا پڑے گا۔ :)
  13. محمد وارث

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    یہ کسی کنوارے کا گھڑا ہوا لطیفہ ہے، کوئی شوہر بیوی کے ساتھ لڑائی میں اس قسم کا "جھوٹ" بول ہی نہیں سکتا۔ :)
  14. محمد وارث

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ایسا کیوں کرتے ہیں ا س بارے میں تو کچھ نہیں کہہ سکتا۔ گاڑی کے لیے معیاد میرے خیال میں تین سے سات سال تک کی مدت ہوتی ہے اوراسی حساب سے سود سمیت رقم کی ماہانہ اقساط ادا کرنی پڑتی ہیں۔
  15. محمد وارث

    وہ کون تھی

    "وہ کون تھی"، 1964ء میں ریلیز ہونے والی منوج کمار کی ایک فلم تھی۔ آپ کے عنوان سے وہی ذہن میں آ گئی، اس فلم میں مدن موہن کی موسیقی نے جادو جگایا تھا، خاص طور پر، "لگ جا گلے کہ پھر یہ حسیں رات ہو نہ ہو"۔ دیگر گانے بھی عمدہ ہیں۔ دخل در معقولات کے لیے معذرت۔ :)
  16. محمد وارث

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    واہ واہ۔ میری تو آنکھیں اور کان دونوں ہی تھک گئے بارش کی راہ دیکھتے دیکھتے۔ آنکھیں اس طرح کے بار بار گھڑی گھڑی 'ایکو ویدر' دیکھتا ہوں اور بارش کی ان کی تمام پیشگوئیاں ابھی تک غلط ثابت ہو رہی ہیں۔ اور کان منا ڈے کا 'لپک جھپک تُو آ رے بدروا' سن سن کر۔ :)
  17. محمد وارث

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    گاڑی کی فائننسنگ کے لیے کسی لیز کمپنی سے بھی چیک کر لیں، میرے خیال میں ان کا انٹرسٹ ریٹ کمرشل بینکوں سے کم ہوگا لیکن اس میں قباحت یہ ہے کہ گاڑی آپ کو خود رقم ادا کر کے خریدنی ہوگی اور لیز کمپنی بعد میں آپ کو رقم ری فنڈ کر ےگی اور پھر اپنی اقساط لیتے رہیں گے۔
  18. محمد وارث

    تعارف میراتعارف

    خوش آمدید عثمان صاحب۔
  19. محمد وارث

    ۔۔۔ایک نقطے نے ۔ ۔ ۔ ۔

    شورِ پندِ "مفتی" نے زخم پر نمک چھڑکا آپ سے کوئی پوچھے تم نے کیا مزا پایا (غالب اور مفتی صاحب سے معذرت کے ساتھ)۔ :)
Top