نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    آج کا عنوان

    اسلامی ریاست میں اس "فحاشی" سے بچنے کا ایک حل تو یہ ہے کہ ٹی وی کو اپنے گھر سے اٹھا کر سڑک کے کوڑے دان میں پھینک دیں اور اسمارٹ فون بیچ کر انتہائی سستا سا عام فون رکھا جائے جس پر صرف بات ہو سکے!
  2. محمد وارث

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    زیک بھی کئی دنوں سے غائب ہیں!
  3. محمد وارث

    ۔۔۔ایک نقطے نے ۔ ۔ ۔ ۔

    سب کچھ ہو گیا زیدی صاحب، بس 'نمک' رہ گیا، وہ اردو محفل کا حلال کر لیں! :)
  4. محمد وارث

    پندرہویں سالگرہ محفلین کے لیے نئی نمائندہ تصویر کا انتخاب کیجیے۔

    میں نے پہلے ہی تبدیل کر رکھی ہے ڈاکٹر صاحب، اسی سالگرہ کے حوالے سے۔
  5. محمد وارث

    پندرہویں سالگرہ محفلین کے لیے نئی نمائندہ تصویر کا انتخاب کیجیے۔

    کمال ہے جاسمن صاحبہ، بس ایک آنچ کی کسر رہ گئی، پڑھتے ہوئے میرا سگریٹ ہمیشہ سلگتا ہی ہوتا ہے۔ :)
  6. محمد وارث

    براہِ‌ کرم پسندیدہ کلام میں پوسٹ کرنے سے پہلے اسے پڑھ لیں

    بہن جی میں معذرت خواہ ہوں اگر میری کسی "حرکت" سے آپ کی دل آزاری ہوئی۔ وہ پنجابی میں کہتے ہیں کہ "کم جوان دی موت اے"، (کوئی کام کرنا ہڈحرام کی موت کے برابر ہے)، ایسے ہی کچھ "کام" میری موت بھی ہیں، جیسے جب کوئی فون نمبر مانگ لے، یا کوئی فون کر دے، یا ملنے کو بیتاب ہو جائے یا کوئی فارسی ترجمے کی...
  7. محمد وارث

    نوجوان نسل میں کتب بینی کو کیسے فروغ دیا جائے ؟

    بہن جی آپ مجھے سولی پر چڑھوائیں گی۔ :) وہ اچھی طرح جانتی ہے کہ میں کتابوں اور سگریٹوں کے سوا کم ہی کچھ خریدتا ہوں۔ تحفہ لے جاؤں گا تو تحفہ بھول کر شروع ہو جائے گی کہ تمھیں "کسی" نے تحفہ دیا اور تم میرے لیے لے آئے۔ تحفہ جائے گا چولہے میں اور یہ خاکسار بھاڑ میں، اللہ اللہ۔ :)
  8. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ز پئے دیدنِ رُخَت، ہمچو صبا فتادہ ام خانہ بخانہ، در بدر، کوچہ بکوچہ، کُو بکُو منسوب از قرۃ العین طاہرہ تیرے چہرے کی دید کے لیے، بادِ صبا کی طرح میں بھی سرگرداں ہوں، خانہ بخانہ، در بدر، کوچہ بکوچہ، کو بکو۔
  9. محمد وارث

    مبارکباد محمد وارث صاحب کے 26000 مراسلے

    شکریہ جاسمن صاحبہ۔ شکریہ سیما علی صاحبہ۔
  10. محمد وارث

    تعارف میرا تعارف !!

    غیر ضروری ریٹنگنز بالخصوص منفی ریٹنگز سے بچنے کے لیے محفل کے خسروان نے یہ پابندی عائد کی ہے کہ کسی بھی صارف کے پچاس مراسلے ہونے کے بعد ہی اس کو ریٹنگز کی سہولت میسر ہوگی، آپ کے ابھی کچھ مراسلے باقی ہیں، وہ پورے کر لیں اس کے بعد ہر مراسلے کے نیچے آپ کو مختلف ریٹنگز استعمال کرنے کے لیے نظر آ جائیں...
  11. محمد وارث

    اللہ اپنا کرم کرے۔

    اللہ اپنا کرم کرے۔
  12. محمد وارث

    مبارکباد سالگرہ مبارک ہو

    آپ کو سالگرہ مبارک ہو برادرم نبیل۔
  13. محمد وارث

    تخصص اور تعھد کا اردو متبادل

    شکریہ برادرم، میں نے واقعی معلومات کے لیے پوچھا تھا کیونکہ بسیار کوشش کے بعد بھی مجھے کوئی لفظ غلط نہیں لگ رہا تھا۔ ممنون ہوں، جزاک اللہ۔ :)
  14. محمد وارث

    تخصص اور تعھد کا اردو متبادل

    محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب اس جملے میں املا کی کونسی غلطی تھی؟ منفی ریٹنگ تو آپ نے عطا کر دی سو اپنے علم کے لیے پوچھ رہا ہوں!
  15. محمد وارث

    پندرہویں سالگرہ محفلین کے لیے نئی نمائندہ تصویر کا انتخاب کیجیے۔

    ہماری اتنی قسمت کہاں برادران۔ اگر 72 کے لیے مرنا شرط ہے تو دوسری، تیسری، چوتھی کے لیے بھی یہی شرط ہے کہ پہلی زندہ ہی کب چھوڑے گی۔:)
  16. محمد وارث

    ۔۔۔ایک نقطے نے ۔ ۔ ۔ ۔

    جی زیدی صاحب، بیسن کے ساتھ اب مرچوں کا جوڑ ہی بنتا تھا۔ :)
  17. محمد وارث

    ۔۔۔ایک نقطے نے ۔ ۔ ۔ ۔

    ضروری نہیں ہے، بعض اوقات ایسی چیزوں کے ساتھ مقدار کی بجائے رقم لکھ دی جاتی ہے۔ ہماری زوجہ بھی کبھی ایسا لکھ دیتی ہیں یعنی مثال کے طور پر آدھا کلو مرچ کی بجائے سو روپے کی مرچیں۔ دکاندار بھی 200 روپے کا بیسن سمجھا ہوگا۔ بہرحال اس تحریر کو دو اڑھائی سال ہو گئے زیدی صاحب، جتنا بھی بیسن تھا اب تک...
Top