نتائج تلاش

  1. عبد الرحمٰن

    تیرے ایسے مراسلے سے پریشان ہو میں

    تیرے ایسے مراسلے سے پریشان ہو میں
  2. عبد الرحمٰن

    نیٹ ورک مارکیٹنگ ۔۔۔

    عائشہ احد بھی ہیں جو 7 سالوں سے انصاف اور سسٹم سے لڑ رہی ہے گلالئی تو فراڈ کا نام ہے اچھے لوگوں کو یاد کرنا چاہیے
  3. عبد الرحمٰن

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    کیا گم ہو گئے ہیں ؟؟
  4. عبد الرحمٰن

    نیٹ ورک مارکیٹنگ ۔۔۔

    جیل سے آنے کے بعد کب تک زندہ رہا کتنی عیش وعشرت دیکھی کیا لے گیا ساتھ اپنے ساری بلیک منی باہر کے بینکوں میں پڑی ہے
  5. عبد الرحمٰن

    نیٹ ورک مارکیٹنگ ۔۔۔

    ووٹ لیے ،جھوٹے وعدے کیے ، یہ کام آپ کر کے دیکھائے
  6. عبد الرحمٰن

    میرا سوہنا شہر فیصل آباد

    نااہل کا تو پتہ نہیں لیکن یہ ڈر ضرور رہتا ہے معطل نا ہو جائے
  7. عبد الرحمٰن

    نیٹ ورک مارکیٹنگ ۔۔۔

    ڈبل شاہ نے تو تعلیم اور دماغ کا استعمال کرکے لوٹا تھا لیکن طریقہ کافی اچھا لگا مجھے اپنے لوگوں کو فائدہ دو دوسروں کو لوٹ لو۔ حکمرانوں کی طرح
  8. عبد الرحمٰن

    میرا سوہنا شہر فیصل آباد

    تو نیب کے سامنے کب جانا ہے (حساب سب کا ) سراج الحق
  9. عبد الرحمٰن

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    جانے والے لوٹ کر نا آنے والے او جانے والے او جانے والے
  10. عبد الرحمٰن

    میرا سوہنا شہر فیصل آباد

    جی جی آف شور کمپنی میں میرا نام آیا ہے ، میرے نام کے مکان ۔ فیکڑیاں اور شوگر مل ہیں
  11. عبد الرحمٰن

    میرا سوہنا شہر فیصل آباد

    فیصل آباد کاروبار کے لیے بہت زرخیز شہر تھا سوچتے تو ہیں لیکن چور لٹیروں نے لوٹ لیا ہے بلند حوصلہ کی داد دیتے ہیں جو ایسے حالات میں بھی یہاں بزنس کر رہے ہیں یہاں تو کپڑے کی منڈی کا بہت بُرا حال کر دیا ہے اوپر سے حاجی صاحب کو وزیر بنا دیا ہے
  12. عبد الرحمٰن

    ہاہاہاہا نہیں نہیں آپ کے سامنے کھائے گے

    ہاہاہاہا نہیں نہیں آپ کے سامنے کھائے گے
  13. عبد الرحمٰن

    شاید مجھے نکال کے پچھتا رہے ہیں آپ۔۔ محفل میں اس خیال سے پھر آ گیا ہوں میں ‎۔۔

    شاید مجھے نکال کے پچھتا رہے ہیں آپ۔۔ محفل میں اس خیال سے پھر آ گیا ہوں میں ‎۔۔
  14. عبد الرحمٰن

    سید الشہداء حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت پر ایک شعر

    شبیر کے دیوانوں کو سمجھائے نہ دنیا ۔۔ یہ خوب سمجھ بوجھ کے دیوانے ہوئے ہیں ۔۔
  15. عبد الرحمٰن

    مبارکباد فاتح بھائی کو پندرہ ہزار مراسلوں پر ۔۔۔

    اردو محفل میں انگریزی باتیں یہ تو ناانصافی ہے
  16. عبد الرحمٰن

    منڈی مویشیاں

    ﺩﻭ ﺩﻭﺳﺖ ﺍﯾﮏ ﺑﯿﻨﮏ ﮐﮯ ﻣﻼﺯﻡ ﺗﮭﮯ . ﻗﺮﺑﺎﻧﯽ ﮐﯿﻠﯿﮯ ﺑﮑﺮﺍ ﺧﺮﯾﺪﻧﺎ ﺗﮭﺎ . ﺑﯿﻨﮏ ﺳﮯ ﭘﯿﻨﭧ ﮐﻮﭦ ﭘﮩﻨﮯ ﭨﺎﺋﯽ ﻟﮕﺎﺋﮯ ﻭﮦ ﻣﻮﯾﺸﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﻨﮉﯼ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﺌﮯ . ﮔﺎﮌﯼ ﭘﺎﺭﮎ ﮐﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﻨﮉﯼ ﮐﺎ ﺟﺎﺋﺰﮦ ﻟﯿﺎ ﮐﮧ ﮐﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ . ﺳﮍﮎ ﮐﮯ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺍﻃﺮﺍﻑ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎً ﺍﯾﮏ ﮐﻠﻮ ﻣﯿﭩﺮ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻋﻼﻗﮯ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻧﻮﺭ ﮨﯽ ﺟﺎﻧﻮﺭ ﺗﮭﮯ . ﺟﮩﺎﮞ ﮔﺎﮌﯼ ﻟﮕﺎﺋﯽ ﺗﮭﯽ ﻭﮨﯿﮟ ﺳﮯ...
  17. عبد الرحمٰن

    امردو کے فائدے اور بیماریوں کا علاج

    امرود کے بارے میں کون نہیں جانتا‘ مشہور عام پھل اور خاص نمک مرچ لگا کر خوب مزے سے کھاتے ہیں اور اس کی مہک اور خوشبو بھی دل کو فرحت دینے کا باعث ھے امرود کی اعلیٰ قسم الہ آباد بھارت میں ھے جس کی نظیر نہیں عام طور پر میرے تجربات اور مشاہدات کے مطابق بہتر امرود وہ ھے جو خوشبودار ہلکا پیلا سفید اور...
Top