نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    عمران خان

    عمران خان نفرتوں کی سیاست کھیل کر مقبول ہونا چاہتا ہے۔ تو متحدہ کے خلاف بول کر وہ بقیہ پاکستان میں تو مقبول ہو رہا ہے، لیکن اسے یہ اندازہ نہیں کہ اس سے کراچی کی عوام اور بقیہ پاکستان کی عوام میں نفرتوں کے کتنے خلیج حائل ہو رہے ہیں۔ کیا عمران خان متحدہ کو یورپ میں دہشت گرد قرار دینے میں...
  2. مہوش علی

    کاش ہماری تمام بیٹیاں ایسی ہی خاص بن جائیں

    ثابت کیسے ہوتے؟ کیا اتنی معصومیت اچھی ہے کہ یہ چیز گول کر دی جائے کہ چیف جسٹس افتخار چوہدری کو قانون سے بالاتر کر دیا گیا تھا اور انکے خلاف کوئی تحقیقات ہونے ہی نہیں دی گئیں اور نہ ہی کسی عدالت میں ان کے خلاف کوئی کاروائی کی اجازت دی گئی۔ تو ذرا یہ بتلائیے کہ کیسے ممکن تھا کہ افتخار چوہدری کے...
  3. مہوش علی

    کاش ہماری تمام بیٹیاں ایسی ہی خاص بن جائیں

    معاملہ یکطرفہ طور پر پیش کیا گیا ہے۔ اور جنگ اخبار کا تو پچھلی حکومت سے جو اللہ واسطے کا بیر تھا، وہ ابھی تک ختم ہوتا نظر نہیں آتا۔ خبر از بی بی سی: اگر ایسا ہے، تو جنگ اخبار انتہائی جھوٹا اخبار ہے جہاں انہوں نے اپنی خبر کو سنسنی خیز بنانے کے لیے جھوٹ بولا ہے۔ اپنے جھوٹ کو مزید...
  4. مہوش علی

    لائبریری ڈیمو سائٹ اب دستیاب ہے

    ابن سعید بھائی، بدقسمتی سے پچھلی مرتبہ جو تبدیلیاں آپ نے کی تھیں وہ ڈیٹا بیس کی نظر ہو گئیں۔ آپ سے پھر رجسٹر ہونے کی درخواست ہے۔ [ویسے سب سے پہلا ڈیمو میں نے جملہ 1٫5٫7 پر بنایا تھا اور وہاں پر فائر فاکس میں علوی نستعلیق کا کوئی مسئلہ نہیں ہوا تھا۔ موجودہ ورژن 1٫5٫8 شاید css میں کچھ اور...
  5. مہوش علی

    قرآنِ کریم کے ظاہری اور باطنی معانی؟

    بہت شکریہ۔ میں نے آپکی باتیں نوٹ کر لی ہیں۔ میں بھی جواب میں وہ نصوص پیش کر کے گفتگو کو ختم کر دیتی ہوں جو کہ سماعت موتی کی دلالت کرتی ہیں اور چونکہ ان نصوص کی تعداد بہت زیادہ ہے، اس لیے موقع ہی نہیں مل سکا کہ انہیں پیش کیا جا سکے۔ میں جلد ہی ایک دو دن میں یہ تمام احادیث نبوی آپ لوگوں کی خدمت...
  6. مہوش علی

    لائبریری ڈیمو سائٹ اب دستیاب ہے

    لائبریری ڈیمو کی ایک ذیلی فولڈر میں منتقلی نبیل بھائِی سے گذارش ہے کہ وہ میرے Shell Account میں پرمیشنز کے مسئلے کو حل کریں۔ اگر کسی اور ممبر/ایڈمن نے جملہ اکاونٹ سے بھی کوئی چیز اپلوڈ کر دی ہے تو میرا شیل اکاونٹ اسکی پرمیشنز تبدیل نہیں کر سکتا۔ ڈیمو سائیٹ کی Root میں چونکہ پرمیشنز کا ٹیکنیکل...
  7. مہوش علی

    لائبریری ڈیمو سائٹ اب دستیاب ہے

    یوزر نیم ڈیٹا Lost آج ڈیٹا بیس کو محفوظ کرنے کے چکر میں کوئی غلط بٹن دب گیا جس سے یوزر نیم ڈیٹا بیس کا Table ڈیلیٹ ہو گیا ہے۔ معذرت کہ لگتا ہے کہ آپ لوگوں کو پھر سے اپنے اکاونٹ بنانے پڑیں گے۔ مسئلہ کوئی نہیں ہے، صرف آدھے منٹ میں آپکا نیا اکاونٹ بن جائے گا اور آپ پھر سے پوسٹ کرنے کے قابل ہوں گے۔...
  8. مہوش علی

    لائبریری ڈیمو سائٹ اب دستیاب ہے

    یہ سب کام ممکن ہیں اور آہستہ آہستہ ہی انجام پا سکیں گے۔ چونکہ میرا جمالیاتی ذوق کچھ اتنا اچھا نہیں، اس لیے میرے لیے ممکن نہیں کہ لائبریری کا پریزنٹیشن پیج اس سے بہتر بنا سکوں:) جملہ 1٫5 کے لیے فی الحال RTL ٹمپلیٹز کا فقدان ہے۔ فارسی زبان والوں سے رابطہ کیا تو انہوں نے Legacy Mode والی RTL...
  9. مہوش علی

    لائبریری ڈیمو سائٹ اب دستیاب ہے

    محترم شمشاد بھائی، [آپ کا رویہ اتنا اچھا ہے کہ روز بروز آپکے احترام میں اضافہ ہی ہوتا جا رہا ہے] بس آپ سے درخواست یہ ہے کہ ڈیمو سائیٹ پر زیادہ سے زیادہ وقت صرف کریں اور کتابیں اور آرٹیکلز وغیرہ پوسٹ کرنے کی کوشش کریں۔ اور اس دوران میں جو بھی بگز سامنے آئیں، انہیں یہاں پر بیان کر دیں۔ [مثلا...
  10. مہوش علی

    لائبریری ڈیمو سائٹ اب دستیاب ہے

    اس پوسٹ کے بعد آپ کی ترقی ہو گئی ہے :) ۔۔۔۔ اور رہ گئے عمار۔۔۔۔ تو وہ تو پہلے سے ہی ترقی یافتہ ہیں۔ اب آپ لوگ کھل کر ٹیمپلیٹ سے کھیل سکتے ہیں۔
  11. مہوش علی

    لائبریری ڈیمو سائٹ اب دستیاب ہے

    :) بیک اینڈ سے مراد ہے کہ آپ آرٹیکلز کو نہ صرف شائع کر سکتے ہیں، بلکہ انہیں موڈریٹ بھی کر سکتے ہیں۔ یعنی نئے زمرے بنا سکتے ہیں اور آرٹیکلز کو ایک زمرے سے دوسرے زمروں میں منتقل کر سکتے ہیں، یا انکی کاپی بنا کر انہیں دوسرے زمرے میں بھی پوسٹ کر سکتے ہیں۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہ۔ بیک اینڈ کا ایڈریس ہے...
  12. مہوش علی

    قرآنِ کریم کے ظاہری اور باطنی معانی؟

    میں نے کتنے تو صاف الفاظ میں آپ کو لکھا تھا: تو میں اس سے زیادہ صاف الفاظ میں آپکے سوال کا جواب نہیں دے سکتی۔ اب آپ ان تینوں آیات کی تفاسیر مکمل طور پر سکین کر کے پیش کر ہی دیں۔ اگر مترجم نے سچائی کے ساتھ ترجمہ کیا ہو گا تو وہ آپ ہی کے موقف کے خلاف جائے گا۔ اور اگر تفسیر ابن کثیر کی طرح...
  13. مہوش علی

    لائبریری ڈیمو سائٹ اب دستیاب ہے

    ٹوٹوریل وارث، جملہ پر پوسٹ کرنا تقریبا اتنا ہی آسان ہے جتنا کہ محفل پر پوسٹ کرنا۔ نوٹ: میں یہ آرٹیکلز جملہ لائبریری سائیٹ پر ہی پوسٹ کرنا چاہ رہی ہوں، مگر ایک مسئلہ ہو رہا ہے کہ جب میں ڈراپ ڈاون مینو کا کوڈ لکھتی ہوں تو بقیہ ٹوٹوریل خود بخود اگلے صفحے پر منتقل ہو جاتا ہے۔ اس لیے فی الحال...
  14. مہوش علی

    لائبریری ڈیمو سائٹ اب دستیاب ہے

    عمار،۔۔۔ ابن سعید۔۔۔۔ آپ لوگ بیک اینڈ پر لاگ ان ہو سکتے ہیں۔ یہ ڈیمو سائیٹ ہے، لہذا کھل کر تجربات کریں۔
  15. مہوش علی

    قرآنِ کریم کے ظاہری اور باطنی معانی؟

    پی ایس: اقتباس: از باذوق: اور علامہ البانی سماع موتیٰ سے متعلق ایک کتاب کے مقدمے میں اسی آیت کو پیش کرتے ہوئے لکھتے ہیں : اقتباس: اللہ تعالیٰ نے اس آیت کے اندر جہاں کفار کو مُردوں کے مانند قرار دیا ہے وہیں بہرا بھی شمار کیا ہے۔ "بہرے" کے کون سے معنی معروف ہیں...
  16. مہوش علی

    قرآنِ کریم کے ظاہری اور باطنی معانی؟

    محترم ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کی علمی کاوشوں کو یوں چٹکلوں کا نام دے کر انکا مذاق اڑانا افسوسناک ہے۔ اگر آپکے پاس انکے موقف کے خلاف دلائل ہیں تو انہیں پیش فرمائیے، مگر یوں چٹکلے کے نام پر ٹھٹھہ لگا کر انکے علمی دلائل کا انکار کر دینا ظلم و جہالت کی نشانی ہے۔ البانی صاحب کا قیاس بالمقابل...
  17. مہوش علی

    قرآنِ کریم کے ظاہری اور باطنی معانی؟

    باذوق صاحب، خود ہی بتلائیے یہ طرز عمل کیا ہے کہ پہلے امام قرطبی اور پھر امام طبری کے حوالے سے مسلسل شکوک و شبہات پیدا کرتے رہے، اور اب اسے مکمل نظر انداز کرنے کے بعد اگلی بحث میں پڑ رہے ہیں۔ اور آپ لوگوں نے قرانی آیات کی تفسیر کے متعلق ہی شکوک و شبہات اتنے پیدا کیے کہ مجھے احادیث نبوی تک آنے...
  18. مہوش علی

    لائبریری ڈیمو سائٹ اب دستیاب ہے

    السلام علیکم وارث بھائی، آپکو مینیجر کا عہدہ ملا ہے۔ جس کے بعد آپکو اب یہ میسیج نہیں ملے گا۔ مینیجر بننے کے بعد آپ بیک اینڈ پر بھی لاگ ان کر سکتے ہیں اور نئے زمرے وغیرہ بنا سکتے ہیں اور آرٹیکلز کو صحیح زمروں میں منتقل کر سکتے ہیں۔ بیک اینڈ ایڈریس...
  19. مہوش علی

    قرآنِ کریم کے ظاہری اور باطنی معانی؟

    اللہ اکبر۔ آپ کس حد تک شکوک پیدا کریں گے؟ /۔ میں نے تو پہلے ہی ابن جریر طبری کا موقف پیش کر دیا ہے۔ اب آپکا اس موقف کو چھوڑ کر/ نظر انداز کر کے دوسری آیات کی تفسیر کے متعلق دعوی کرنے کا مطلب سوائے اسکے کچھ نہیں کہ امام طبری معاذ اللہ معاذ اللہ تضادات کا شکار ہیں۔ باخدا امام طبری تضادات کا شکار...
  20. مہوش علی

    کیا غیر اللہ کو مولا کہنا شرک ہے؟ - جواب !!

    اس تھریڈ میں باذوق بھائی نے براہ راست مجھے مخاطب کیا ہے۔ مگر باخدا میں اس لیے اس تھریڈ پر گفتگو نہیں کر رہی ہوں کیونکہ پہلے ہی بہت سی غلط فہمیاں پیدا ہو چکی ہیں۔ اور جو باذوق برادر مجھ پر اعتراض کر رہے ہیں کہ میں نے پرانے تھریڈ "کیا اولیاء اللہ کو مولا کہنا شرک ہے؟" میں علی ابن ابی طالب کی...
Top