نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    مصطفٰی کمال دوسرے بہترین مئیر

    شعیب بھائی، جب انسان کیڑے نکالنے اور عیوب نکالنے میں آتا ہے تو اسے ہر قسم کے حیلے بہانے مل جاتے ہیں۔ ایک طرف تو کہا جاتا ہے کہ: 1۔ کراچی کی عوام ہرگز ہرگز متحدہ کے ساتھ نہیں۔ 2۔ بلکہ متحدہ نے ہر ہر مرتبہ بندوق، بدمعاشی اور دھاندلی کے بل بوتے پر الیکشن کلین سویپ کیے ہیں۔ 3۔ اور دوسری طرح کہا جا...
  2. مہوش علی

    مصطفٰی کمال دوسرے بہترین مئیر

    انتہا ہو گئی ہے جلنے، سڑنے، کڑھنے اور دوسروں کی اچھے کاموں پر حسد سے تڑپنے کی۔ ان امت اخبار والوں کی زبان سے اچھے کاموں کی تعریف میں تو ایک لفظ نکل نہ سکا مگر چسکے لے لے کر اس قصے بیان کر رہے ہیں جو کہ غلط فہمی کی بنا پر شروع ہوا۔ 1۔ مصطفی کمال کے لیے TOP Mayor کے لفظ کا استعمال فارن پالیسی...
  3. مہوش علی

    کراچی کا ایک اور "اعزاز"

    شوبی، ایک سوال کا جواب تو دیں۔ یہ بتائیں کہ اہل کراچی مجھے انٹرنیٹ پر نظر کیوں نہیں آتے [سوائے اکا دکا لوگوں کے] کہ اپنا موقف پیش کر سکیں؟ اور یہاں میں ایک جم غفیر دیکھتی ہوں جو متحدہ کا نام آتے اپنی انتہائی حد تک مخالفت شروع کر دیتے ہیں۔ میرا کراچی سے کوئی تعلق نہ متحدہ سے کوئِی تعلق، اور...
  4. مہوش علی

    کراچی کا ایک اور "اعزاز"

    عارف بھائی، کراچی کی یہ آلودگی مصطفی کمال کی پچھلی ڈھائِی تین سالوں کے کاموں کا گناہ نہیں، بلکہ یہ ہماری قوم کے اجتماعی گناہ کی وجہ سے ہے۔ انصاف یہ ہے کہ انسان نے جو کام اپنے وسائل کے حساب سے کیے ہیں، اسکا ان سے حساب مانگا جائے۔ اسی لیے کراچی تو پہلے ہی 57 نمبر پر ہے مگر میئرز کی لسٹ میئر کے...
  5. مہوش علی

    لائبریری سائٹ کی تنظیم نو کی تجویز

    آپ لوگوں کو بتانا ہے کہ جملہ بیسڈ ویب سائیٹ پر کام جاری ہے۔ لہذا آپ اس لڑی پر نظر رکھیں، اور اپنی آراء سے آگاہ کرتے رہیں اور فیڈ بیک دیتے رہیں۔ نبیل بھائی نے حسب وعدہ سیٹ اپ بنا دیا ہے اور جلد ہی اب ہم اردو ویب پر ڈیمو کو منتقل کر لیں گے۔ والسلام
  6. مہوش علی

    عقیدت اور عقیدہ - تبرکات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

    شعائر اللہ اور حرمات کی تعظیم کا حکم جو چیزیں اللہ کے نام پر موسوم ہیں وہ شعائر اللہ اور حرمات میں شمار ہوتی ہیں اور انکی تعظیم واجب و لازم اور دین کا حصہ ہے۔ دیکھئیے اللہ قران میں شعائر اللہ و حرمات اور انکی تعظیم کے متعلق کیا فرما رہا ہے۔ اور یاد کریں اس موقع پر جناب صالح علیہ السلام کی...
  7. مہوش علی

    عقیدت اور عقیدہ - تبرکات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

    پتا نہیں کس بند آنکھوں سے دوسروں کے موقف کو پڑھتے ہیں۔ کتنی دفعہ کتنے واضح الفاظ میں اس عطائی علم و کمال کا ذکر ہو چکا ہے کہ یہ اللہ کا خاص فضل ہے جو وہ اپنے خاص منتخب بندوں پر کرتا ہے۔ اس مسئلے پر آپکو قرانی آیت کا حوالہ دیا تھا آصف بن برخیا کے متعلق مگر اسے آپ بالکل گول کر گئے۔ قران میں...
  8. مہوش علی

    عقیدت اور عقیدہ - تبرکات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

    طالوت، پورا تھریڈ گواہ ہے کہ میں نے کہیں کسی کے لیے بے احترامی نہیں کی ہے۔ اردو زبان میں یہ کلام کا طریقہ ہے اور اسی بنیاد پر اللہ کو مخاطب کرتے ہوئے "تو" کا لفظ استعمال ہو جاتا ہے [حالانکہ کہہ سکتے ہیں "اللہ آپ بہت بڑے ہیں"،]۔ میں دیکھتی ہوں اسی چیز کو دوسرے الفاظ میں لکھ دوں تاکہ شکوک ختم ہو...
  9. مہوش علی

    عقیدت اور عقیدہ - تبرکات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

    میں آپ کی اس پوسٹ پر ہلکا پھلکا تبصرہ کرنا کافی سمجھتی ہوں کیونکہ اس میں ایک بھی نص بطور ثبوت نہیں لائے ہیں بلکہ صرف بحث برائے بحث کر کے شکوک و وساوس پیدا کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ مزید یہ کہ آگے دوڑ پیچھے چھوڑ؟ سعودی علماء نے ان جگہوں کے متبرک ہونے کا انکار کیا تھا جہاں پر رسول ص نے قیام کیا...
  10. مہوش علی

    عقیدت اور عقیدہ - تبرکات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

    باذوق بھائی، جتنی باتیں آپ نے یہاں میرے متعلق کی ہیں، اور جتنے الزامات لگائے ہیں، وہ سب کے سب کئی گنا زیادہ ہو کر آپ کے اپنے سر لگتے ہیں اور میں نے آپ کا رویہ اردو پیجز اور اس نئی مجلس کے حوالے کروانا شروع کر دیا کہ کتنی مرتبہ آپ نے اپنے عقائد کو دہرایا ہے جبکہ وہ پہلے ہی دسیوں ویب سائیٹ پر...
  11. مہوش علی

    عقیدت اور عقیدہ - تبرکات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

    وجی بھائی، بے شک قرآن قرآن ہے اور احادیث ہر قسم کی ہیں صحیح سے لیکر کم صحیح اور غلط تک۔اگر آپ کا دل اس روایت کو نہیں مان رہا اور آپ کو یہ قرآن کے خلاف لگ رہی ہے تو اسے چھوڑ دیتے ہیں اور آگے بڑھ جاتے ہیں۔
  12. مہوش علی

    عقیدت اور عقیدہ - تبرکات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

    کیا آپ کے پاس کوئی دلیل ہے کہ رسول ص نے ان تبرکات نبوی سے شفا و نفع کو معجزہ کہا ہو؟ یا پھر یہ آپکا اپنا قیاس ہے؟ علی ابن ابی طالب کا قول صاف ہے کہ حجر اسود ہماری شفاعت کرے گا۔ یعنی اللہ کے حضور ہمارے حق میں دعا کرے گا۔ دیگر شعائر اللہ اور تبرکات انبیاء کے متعلق بھی یہی عقیدہ ہے کہ ان میں خود...
  13. مہوش علی

    عقیدت اور عقیدہ - تبرکات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

    وقت کا دامن میرے لیے تنگ ہو رہا ہے [مجھے ایک اور پراجیکٹ کے لیے گرین سگنل دے دیا گیا ہے اور انشاء اللہ کل سے میں وہاں مصروف ہوں گی، مگر آپ لوگ اس گفتگو کو یہاں اچھے طریقے سے آگے بڑھاتے رہیے گا] قبل اسکے کہ میں باذوق بھائی کے سوالات کا جواب دوں، میں چاہتی ہوں کہ میں قارئین کو اس مسئلے کے پس...
  14. مہوش علی

    عقیدت اور عقیدہ - تبرکات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

    وجی برادر، میں نے درخواست کی تھی کہ اگر اصل روایات تک دسترس ہے تو ان اصل روایات کو مکمل طور پر پیش کیجئیے کیونکہ اس سے بہت فائدہ ہو گا اور ایسے سوالات شاید نہ اٹھیں۔ صحیح بخاری میں اس روایت کی کئی ورژنز ہیں، ان میں سے ایک یہ ہے کہ اس واقعے سے قبل آیت اتری تھی کہ اے رسول اگر آپ ستر مرتبہ بھی ان...
  15. مہوش علی

    عقیدت اور عقیدہ - تبرکات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

    بھائی جی، پرہیز کریں۔ موضوع پر بات چھوڑ کر ذاتی چیزوں پر جانے پرہیز کریں۔ اللہ پرہیزگاروں کو پسند فرماتا ہے۔:) ۔ میرا خیال ہے کہ میں نصوص پیش کرنے کے کام سے فارغ ہو چکی ہوں اور دیگر تمام بڑے اعتراضات و شکوک و شبہات کا جواب بھی دے چکی ہوں۔ اب بس ایک دو چھوٹے موٹے اعتراض و وسوسے رہ گئے ہوں تو رہ...
  16. مہوش علی

    عقیدت اور عقیدہ - تبرکات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

    خاور، برا نہ مانئیے گا، مگر آپ کا طرز عمل یہ ہے کہ ہر چیز کو اپنے بے بنیاد قیاس کے بل بوتے سینہ ٹھونک کر تبدیل کر کے اپنے مرضی کے معنی پہنا دیتے ہیں اور پھر اس پر پوری عمارت کھڑی کر دیتے ہیں، جبکہ بنیاد تا آخر آپ غلط ہی غلط ہوتے ہیں۔ مثلا صحابہ کے متعلق آپ کنی کھا کر کہہ رہے ہیں کہ وہ صرف اور...
  17. مہوش علی

    عقیدت اور عقیدہ - تبرکات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

    فاروقی بھائی، :) آپکے اس مراسلے اور اس وضاحت کے بعد میرا دل آپکی طرف سے بالکل صاف ہو گیا ہے۔ اللہ تعالی آپ پر اور محمد و آل محمد پر اپنی رحمتیں و برکتیں نازل فرمائے۔ امین۔ والسلام۔
  18. مہوش علی

    عقیدت اور عقیدہ - تبرکات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

    خاور صاحب، بحث برائے بحث میں پڑنے کا فائدہ کیا۔ حجر اسود کو چومنا اور خیرات کرنا دونوں نیک اعمال ہیں، اور اگر کوئی ایک شخص چند ایک دیگر غلط کام کرتے ہیں تو بھی ان دونوں کا ثواب و اجر ملے گا۔ مگر آپ کی چالاکی اور ناانصافی یہ ہے کہ حجر اسود کے معاملے میں بقیہ تمام کے تمام اعمال کو سیاہ بنا دیتے...
  19. مہوش علی

    عقیدت اور عقیدہ - تبرکات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

    فاروقی بھائی، یہ ناانصافی ہے۔ جب آپ مجھ سے لڑی پر گفتگو ختم کرنےکے لیے زور دے رہے تھے تو یہی زور آپ کو فریق مخالف پر بھی دینا چاہیے تھا۔ اور اگر وہ آپ کی بات نہ مانتے تو اور بات ہے، مگر آپ انکے مراسلوں پر اسکے بعد شکریہ بھی ادا کریں تو یہ صحیح بات نہیں۔ بہرحال، بات میری طرف سے شروع نہیں ہوئی۔...
  20. مہوش علی

    مصطفٰی کمال دوسرے بہترین مئیر

    تصحیح کا شکریہ ابو شامل بھائی، بہرحال، یہ غلطی ڈان اخبار کی بھی نہیں اور نہ ہی کراچی ضلعی کونسل کی اور نہ ہی جنگ گروپ کی اور نہ ہی دیگر قومی اخبارات کی ۔۔۔۔۔۔ کیونکہ فارن پالیسی پر چیزیں واضح طور پر پیش نہیں کی گئیں اور اس غلط فہمی کا پیدا ہو جانا مشکل نہ تھا۔ اگرچہ کہ یہ ٹاپ میئرز کی فہرست نہ...
Top