نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    قرآنِ کریم کے ظاہری اور باطنی معانی؟

    مجھے نہیں علم کہ سلف کے صاف اور واضح اقوال میں کیوں غلط فہمیاں پیدا کی جا رہی ہیں۔ امام قرطبی نے ان آیات میں انتہائی واضح اور صاف طریقے سے "سننے" سے مراد "ہدایت لینا" اور "مردوں" سے مراد "کفار" لیا ہے۔ ایسی چیزوں میں شکوک پیدا کرنا درست طرز عمل نہ ہوگا۔ حافظ ابن حجر العسقلانی اور ابن کثیر نے...
  2. مہوش علی

    قرآنِ کریم کے ظاہری اور باطنی معانی؟

    عادل سہیل، ہمارا موضوع چونکہ سماعت موتی ہے، اور اس حوالے سے قرانی آیات میں "سننے" کے حوالے سے آپکے سامنے تقریبا جمہور علماء کا قول ہے کہ اس سے مراد ظاہری سننا نہیں بلکہ ہدایت حاصل کرنا ہے۔ [دیکھئیے اوپر حافظ العسقلانی اور ابن کثیر اور امام قرطبی اور حافظ سیوطی وغیرہ کے اقوال۔ باقی جو آپ بحث...
  3. مہوش علی

    قرآنِ کریم کے ظاہری اور باطنی معانی؟

    معذرت نبیل بھائی، کہ آپکی یہ پوسٹ پہلے نظر نہیں آئی کیونکہ آپ اور میں ایک ہی وقت میں پوسٹ لکھ رہے تھے۔ میں نے تو اس پوسٹ کا جواب نہیں دیا تھا، مگر باذوق برادر نے جب اس تھریڈ کی طرف اشارہ کیا تو پھر مجبورا مجھے جواب لکھنا پڑ رہا ہے۔ اور میں بالکل اس حق میں ہوں کہ گفتگو کو القم پر منتقل کر دیا...
  4. مہوش علی

    قرآنِ کریم کے ظاہری اور باطنی معانی؟

    وہ قومیں تباہ ہو گئیں جنہوں نے اپنی کتابوں میں تحریف کر لی حافظ ابن کثیر الدمشقی نے "سماعت" والی ان آیات کی جو تفسیر بیان کی ہے وہ پڑھنے کے لائق ہے اور مسئلے کو بے تحاشہ احادیث سے اتنا واضح کیا ہے کہ جس کے بعد کسی پس و پیش کی گنجائش نہ تھی۔ مگر کیا۔۔۔۔۔ کیا ہے کہ اردو میں آجکل جو کتب کا ترجمہ...
  5. مہوش علی

    قرآنِ کریم کے ظاہری اور باطنی معانی؟

    جمہور علمائے متقدمین نے حضرت عائشہ کی رائے کے مقابلے میں جناب عبداللہ ابن عمر کی رائے کو ترجیح دی اوپر قسیم بھائی نے میرے "تمام علمائے قدیم" لکھنے پر اعتراض کیا ہے: بھائی جی، نوٹ کیجئے کہ: 1۔ یہ بطور محقق میری رائے نہیں ہے بلکہ ایسے بلند پایہ عالم کی بطور محقق رائے ہے کہ جنہیں رد کرنا آپکے...
  6. مہوش علی

    قرآنِ کریم کے ظاہری اور باطنی معانی؟

    السلام علیکم قسیم برادر، خدا گواہ ہے کہ: 1۔ اس تھریڈ پر نامکمل دلائل پیش کیے گئے تھے۔ 2۔ یہاں پر عدم ذکر کا مطلب براہ مہربانی یہ نہ لیجئے کہ ان چیزوں کا علم ہی نہیں تھا۔ 3۔ جباب عائشہ اور قتاد [تابعی] کے متعلق میں اس تھریڈ سے قبل تفصیل سے القلم فورم میں لکھ چکی تھی [بلکہ اس فورم میں بھی کسی...
  7. مہوش علی

    لائبریری ڈیمو سائٹ اب دستیاب ہے

    سب سے پہلے مبارک کہ آپ پہلے نمازی ثابت ہوئے۔ اور فکر نہ کریں، آپ وضو سے لیکر اذان، اقامت و نماز سب کچھ بہت جلد سیکھ لیں گے :) [یہ بہت آسان ہے اور بس ایک چھوٹا سا ٹوٹوریل [بمشکل آدھے صفحے کا] لکھنا ہو گا۔
  8. مہوش علی

    لائبریری ڈیمو سائٹ اب دستیاب ہے

    ...... بالآخر ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم ڈیمو سائیٹ کو اردو ویب پر منتقل کرنے میں کامیاب ہو گئے اور یہ نبیل بھائی کی ذاتی کوشش کی وجہ سے ممکن ہو سکا۔ http://demo.urduweb.org/library/index.php تو اراکین، مسجد تو بن گئی ہے۔۔۔۔۔ اب ذرا ہم اپنے پاپی دلوں کو بھی نمازی بنا لیں۔ ویسے کہا جا رہا ہے "مسجد تو بنا...
  9. مہوش علی

    قرآنِ کریم کے ظاہری اور باطنی معانی؟

    ابن جریر طبری کے حوالے سے قتادہ کا بیان قسیم برادر، آپ کو یہاں پر پھر ویسی ہی غلط فہمی ہوتی ہوئی لگ رہی ہے جیسا کہ حافظ سیوطی کا قول نقل کرتے ہوئے ہوئی تھی [یعنی مردے کے "سننے" کو حافظ سیوطی اور قتادہ دونوں ہی "ہدایت سنانے " کے معنوں میں استعمال کر رہے ہیں اور خالی الفاظ کے ظاہر پر نہ جائیے...
  10. مہوش علی

    قرآنِ کریم کے ظاہری اور باطنی معانی؟

    قسیم برادر، میں ان تین آیات کی مختلف تفاسیر دیکھ رہی ہوں، اور مجھے لگ رہا ہے کہ آپ نے جو اوپر انہیں Quote کیا ہے، اس میں آپ غلط فہمی کا شکار ہوئے ہیں اور سیاق و سباق میں ان کی عبارات کو نہیں دیکھ پائے۔ امام بغوی کی معالم التنزیل اگلی مثال امام بغوی کی معالم التنزیل کی ہے جس کے متعلق آپ نے لکھا...
  11. مہوش علی

    قرآنِ کریم کے ظاہری اور باطنی معانی؟

    قسیم برادر کا سب سے پہلے شکریہ کہ انہوں نے بہت اچھے طریقے سے اپنا موقف پیش کیا ہے اور اتنے حسن سے بات کی کہ مجھے اچھا نہیں لگا کہ میں ان سے بحث جاری رکھوں۔ بہرحال، اس سے غلط فہمیاں پیدا ہوئیں ہیں اور باذوق صاحب نے اس چیز کو غلط معنی پہنا کر پیش کیا ہے۔ لہذا مجبورا مجھے دوبارہ اس تھریڈ میں حصہ...
  12. مہوش علی

    کیا غیر اللہ کو مولا کہنا شرک ہے؟ - جواب !!

    باذوق بھائی، یہ آپکی اور سلفی صاحب وغیرہ کی بہت پرانی بیماری ہے کہ جب ایک موضوع شروع ہے اور اس میں دال نہیں گل رہی تو جھٹ نئے نئے زاویوں سے اعتراضات شروع کر دو تاکہ توجہات تقسیم ہو جائیں اور افراتفری میں کوئی سیدھی راہ نہ پا سکے۔ تو تبرکات نبوی والے اس تھریڈ میں تو آپکے پاس جواب دینے کے لیے...
  13. مہوش علی

    عقیدت اور عقیدہ - تبرکات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

    بات یہ نہیں کہ "آج" آپکا اردو پیجز سے تعلق ہے یا نہیں، بلکہ یہ اُسوقت کی بات ہے جب آپ اردو پیجز کے اسلام سیکشن کے کرتا دھرتا تھے۔ اردو پیجز پر تمام تر موڈریٹر آپ ہی کے قریبی ساتھی تھے اور بات یہ نہیں کہ آپ نے براہ راست مجھے بین کیا یا نہیں، بلکہ یہ ہے کہ آپکے ساتھیوں نے جو سلوک میرے ساتھ کیا وہ...
  14. مہوش علی

    عقیدت اور عقیدہ - تبرکات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

    بھائی جی، میں نے اسے تبدیل تو کیا تھا۔ میں دوبارہ دیکھتی ہوں اور اسے مکمل ہی حذف کر دیتی ہوں۔ اس کے علاوہ بھی آپ کو کہیں چیزیں غلط رنگ میں نظر آئیں تو براہ مہربانی انہیں پوائنٹ آوٹ کر دیجئے تاکہ میں انکی تصحیح کر دوں۔ شکریہ۔ والسلام۔
  15. مہوش علی

    عقیدت اور عقیدہ - تبرکات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

    چند ایمان افروز احادیث نبوی مزید ہدیہ: اگر ان احادیث کو پڑھ کر آپ کے ایمان تازہ ہو گئے ہوں تو میرے لیے ضرور دعا فرمائیے گا [خصوصا میری آنکھوں کے لیے]۔ والسلام۔
  16. مہوش علی

    عقیدت اور عقیدہ - تبرکات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

    جیسا کہ میں نے پہلے عرض کیا تھا کہ رسول ص سے مس شدہ چیزوں میں برکت کے بارے میں روایات اتنی واضح اور روشن ہیں کہ انہیں پیش کر دینے کے بعد ممکن نہیں کہ کوئی حق کا متلاشی پھر بھی حق تک نہ پہنچ پائے۔ اور اگر کوئی ابھی بھی ان روایات کے سامنے حیل ججت کرے تو ایسوں کے بحث برائے بحث والی چال میں پھنسنے...
  17. مہوش علی

    عقیدت اور عقیدہ - تبرکات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

    علامہ البانی کے قیاسات البانی صحاب نے یہاں دو قیاسات فرمائے ہیں اور دونوں کے دونوں ہی نصوص کے عین خلاف ہیں۔ 1۔ پہلا یہ کہ تبرکات نبوی ص میں کوئی برکت و نفع نہیں تھا، بلکہ صرف اور صرف تعظیم کے نام پر کفار کو ڈرانے کے لیے یہ کام کرنے دیا گیا۔ 2۔ اور پھر رسول نے اس سے بھی منع فرما کر اعمال...
  18. مہوش علی

    عقیدت اور عقیدہ - تبرکات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

    باخدا، اس معاملے میں جو احادیث نبوی پیش کی جا چکی ہیں، وہ اتنی صاف و واضح ہیں کہ انہیں ٹھکرایا ہی نہیں جا سکتا [ماسوائے دلوں کے آگے پردے ڈال لینے کے] تو اب اس چیز کا مختلف حیلوں سے انکار صرف بحث برائے بحث ہے اور یہ میری ڈیوٹی نہیں کہ بحث برائے بحث میں پڑوں، بلکہ مجھے فقط حق بات کو واضح کر کے...
  19. مہوش علی

    عقیدت اور عقیدہ - تبرکات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

    مثبت جواب دینے کا بہت شکریہ شمشاد بھائی۔ ٹاپک کو "عقیدت اور عقیدہ [تبرکات نبوی]" کر لیں تاکہ لوگوں کو اندازہ ہو سکے یہ عیقدت اور عقیدہ پر کس حوالے سے گفتگو ہو رہی ہے۔ ////////////////////////// از باذوق: بہت شکریہ۔ امید ہے کہ اب آپ ایسے باتیں نہیں دہرائیں گے جو کہ دو رخے معیار میں آتی ہیں۔...
  20. مہوش علی

    عقیدت اور عقیدہ - تبرکات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

    شمشاد بھائی، کیا باذوق برادر نے اگلے تین مراسلے موضوع پر رہتے ہوئے ارسال کیے ہیں؟ بہرحال، آپ نے ایک رکن کی درخواست پر اسے غیر مقفل کیا ہے تو اس دوسرے رکن کی درخواست ہے کہ: 1۔ اسے آپ نے کھول ہی دیا ہے تو اب ہرگز مقفل نہ کیجئیے گا۔ یہ بہت اہم موضوع ہے اور ایک ریفرنس کے طور پر ہمیشہ اردو ویب پر...
Top