نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    حکومت کی اجازت کے بغیر نیٹو حملوں کا ازخود جواب نہیں دے سکتے۔ ائیر چیف

    بھائی جی، اگر آپ کا غم اس سے غلط ہو سکے تو آپ اکیلے کے دل میں اس وقت خوفناک درد نہیں ہو رہا بلکہ جتنا آپکا دل دکھ رہا ہے اتنا ہی میرا بھی دل دکھ رہا ہے اور پوری قوم کا بھی اتنا ہی دل دکھ رہا ہے۔ امریکہ کی دشمنی اچھی نہ دوستی اچھی [کم از کم پاکستان کے حوالے سے دوستی کرتے وقت بہت محتاط رہنے کی...
  2. مہوش علی

    حکومت کی اجازت کے بغیر نیٹو حملوں کا ازخود جواب نہیں دے سکتے۔ ائیر چیف

    راجہ بھیا، میری رائے جانیے تو اس تمام تر مسئلے کا بہترین حل یہ ہے کہ پاک فوج پاک زمین کے چپے چپے کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لے۔ صرف اسکے بعد سفارتی سطح پر ہم امریکا کا مقابلہ کر سکیں گے [بلکہ سفارتی سطح پر اسے شکست تک دے سکیں گے]۔ ویسے تو امریکہ اکیلے ہی طاقت کے حساب سے ہم پر حاوی ہے، مگر یاد...
  3. مہوش علی

    حکومت کی اجازت کے بغیر نیٹو حملوں کا ازخود جواب نہیں دے سکتے۔ ائیر چیف

    یہ جو آپ آج جہاد بالشعور کو برا بھلا کہہ رہے ہیں تو اگر آپ نے یہ جہاد بالشعور کر لیا ہوتا تو آج یہ دن ہی نہ دیکھنا پڑتا اور پوری قوم ایک پلیٹ فارم پر مجتمع ہوتی۔ یہ جہاد بالشعور [جس میں علمی و ٹیکنالوجی جہاد، تبلیغی جہاد وغیرہ سب شامل ہیں] نہ کرنے کا نتیجہ ہے کہ ان انتہا پسندوں نے ملک کو اُس...
  4. مہوش علی

    فلاحی کاموں کی آڑ میں قبضہ مافیا

    ہر کسی ایری غیری خبروں پر تنقیدی نگاہ ڈالے بغیر یقین نہ کر لیا کریں۔ ذرا جسارت پر تنقید کرنے کی اجازت دیں تو میں یہ پوچھنا چاہوں گی کہ یہ "سانپ مافیا" کونسا ہے۔ اور اگر حکومت نے انہیں زمین "لیز" پر دی ہے تو پھر یہ غیر قانونی کیوں ہوئی؟ لیز پر ہونے کا مطلب یہ ہے کہ اس پر قائم شدہ عمارات قانونی...
  5. مہوش علی

    واہ کینٹ میں خود کش حملہ

    مسئلہ یہ ہے کہ القاعدہ و طالبان کے خلاف صرف امریکہ ہی نہیں بلکہ پوری دنیا بشمول مسلمانوں کے ایک بڑے طبقے میں شدید نفرت پائی جاتی ہے کیونکہ انکی انتہا پسندی اور خود کش حملوں کی وجہ سے نہ صرف امریکی بلکہ لاکھوں کی تعداد خود مسلمان قتل ہو چکے ہیں۔ اسی وجہ سے طالبان و القاعدہ کے خلاف اس جنگ کو ایک...
  6. مہوش علی

    واہ کینٹ میں خود کش حملہ

    آجکل کے حالات کے مطابق Uno کے چارٹر میں یہ گنجائش ہے کہ کون سا گروہ دہشت گرد ہے اور دوسرے ممالک میں دہشت گردی کر رہا ہے اور کونسا گروہ ہے جو اپنی آزادی کے لیے جائز جنگ لڑ رہا ہے۔ بھائی جی، جہاں تک میں سمجھ سکی ہوں تو ہمیں انتہائی ہوشیاری اور احتیاط کے ساتھ اقدامات یوں اٹھانے ہیں کہ سانپ بھی مر...
  7. مہوش علی

    واہ کینٹ میں خود کش حملہ

    بھائی جی روایات مختلف مختلف ہیں اور بذات خود آپکی اپنی کتابوں میں کہیں کفار کی تعداد ہزار ہے تو کہیں 950 اور اسی طرح مسلمانوں کی تعداد کوئی 313 بتلاتا ہے تو کوئی روایت اسے 300 بتاتی ہے۔ بھائی جی، یہاں پر کیا کوئی جنگ بدر پر کوئی تحقیقی مقالہ لکھا جا رہا تھا جو لفظ بہ لفظ بالکل صحیح اعداد و...
  8. مہوش علی

    واہ کینٹ میں خود کش حملہ

    دوسروں کی آراء کو یوں ٹھکرا دینا اور یوں ان پر الزامات عائد کر دینا بہت آسان ہے، مگر اپنے گریبان کی خرابیوں اور کمزوریوں کو دیکھنا انتہائی مشکل۔ اگر جہاد بالشعور واقعی بزدلی ہے تو آپکے ممدوح طالبان اپنے نہتے معصوم بچوں عورتوں اور شہریوں کو جو امریکی طیاروں کے رحم و کرم پر چھوڑ کر الٹے پاوءں...
  9. مہوش علی

    واہ کینٹ میں خود کش حملہ

    میں نے آپ کو پہلے بتا دیا تھا کہ امریکہ، پاکستان اور طالبان اور سعودیہ، یہ چاروں ہی اس سازش میں ملوث تھے اور طالبان نے جو اپنی حکومت قائم کرنے کے لیے امریکہ، پاکستان و سعودیہ کے آشیرواد سے جو لاکھوں مسلمانوں کا قتل عام کیا ہے اس سے انہیں اس بنا پر بری الذمہ قرار نہیں دیا جا سکتا کہ انہیں کسی اور...
  10. مہوش علی

    باجوڑ میں قبائلیوں کا طالبان کے خلاف اقدام

    اب علما ہی بچا سکتے ہیں!....تکبیر مسلسل…خورشید ندیم تھو ڑی دیر کے لیے ہم مانلیتے ہیں کہ القا عدہ ایک وا ہمہ ہے۔ہم فر ض کر لیتے ہیں کہ اسامہ محض ایک...
  11. مہوش علی

    واہ کینٹ میں خود کش حملہ

    اوپر جس خبر کا سعد برادر نے حوالہ دیا ہے، یہ ایسی بےتکی خبر ہے جو کہ صرف اردو اخبارات میں جگہ پا سکی ۔۔۔۔ بلکہ اردو اخبارات کے بھی صرف اندرونی صفحات میں۔ خبر خود پڑھئیے۔ اس سے قبل میں آپکو اُس خبر کا حوالہ دے چکی ہوں جس میں میڈیا میں موجود طالبان کے حمایتیوں نے یہ قوم کو طالبان کے متعلق...
  12. مہوش علی

    واہ کینٹ میں خود کش حملہ

    یہی تو مسئلہ ہے کہ آپ ماضی میں بھی ہمیشہ اس حقیقت سے نظریں چرائے ہوئے تھے اور آج بھی دل سے ماننے کے لیے تیار نہیں۔ کاش کہ بزور پروپیگنڈہ حقائق چھپانے اور نظر انداز کرنے کی بجائے ان کو روشنی میں لانے کی روش آپ نے اپنائی ہوتی تو بہت سے معصوم لوگ طالبان کا آلہ کار بننے سے بچ گئے ہوتے اور خود کو اس...
  13. مہوش علی

    ہماری غیرتوں کا ایک اور جنازہ

    شکريہ فواد صاحب آپکا يہ مراسلہ مسئلے پر اس زاويے سے روشني ڈال رہا ہے کہ اردو اخبارات کا معيار کيا ہے اور ان پر کس حد تک اعتبار کيا جا سکتا ہے ///////////////////// بھائي جي، ميں امريکي سي آئي اے کي کوئي فين نہيں ہوں، مگر امريکي عوام کي کچھ خصوصيات ہيں جن کي ميں معترف ہوں اور امريکي عدالت...
  14. مہوش علی

    واہ کینٹ میں خود کش حملہ

    بھائی جی، حامد میر کی کم از کم "تحریروں" میں تو اسنے کبھی صدر مشرف صاحب کا موقف پیش نہیں کیا۔ اور ٹی وی پروگرام کے میزبان کے طور پر اگر اسے دونوں پارٹیاں سامنے لانی پڑیں تو یہ اور بات ہے۔ اور آپ کو اصل حامد میر دیکھنا اور سمجھنا ہے تو اسکی تحریریں پڑھیں۔ حامد میر کے منہ سے ایک لفظ بھی مشرف صاحب...
  15. مہوش علی

    واہ کینٹ میں خود کش حملہ

    دو چیزیں ہیں جن میں گنجائشیں نکلتی ہیں۔ 1۔ پہلی یہ کہ آراء میں اختلافات کی گنجائش ہے 2۔ اور دوسرا یہ کہ کسی بھی کام کرنے [تجزیے سے لیکر کسی بھی فیصلہ کرنے تک] میں "غلطی" کی گنجائش ہوتی ہے۔ مگر جو چیز ناقابل دفاع اور ناقابل معافی ہے، وہ ہے: 1۔ حقائق بالکل صاف سامنے ہوتے ہوئے بھی انکو...
  16. مہوش علی

    واہ کینٹ میں خود کش حملہ

    طالبان و القاعدہ کے واضح طور پر دو گروہ ہیں: 1۔ ایک اصل طالبان [افغانی و پاکستانی] اور القاعدہ: یہ اصل لڑنے والے، خود کش حملے کرنے والے جو ہیں ۔۔۔۔۔ یہ اب کھل کر گیارہ ستمبر کے واقعات سے لیکر خود کش بم حملوں میں قتل عام اور لوگوں کو ذبح کرنے تک سب کا دعوی سینہ تان کر کرتے ہیں۔ 2۔ دوسرا حامد...
  17. مہوش علی

    ساتھیو مجاہدو آگیا ہے وقت جہاد

    ٹھیک ہے بھائی جی، جی آپکے آرگومینٹز یہ ہیں کہ افغانی طالبان و القاعدہ کی زبانوں پر تالے کیوں پڑ جاتے ہیں کہ وہ کھل کر کہہ دیں کہ انکا پاکستانی طالبان سے کوئی تعلق نہیں، اور پاکستانی طالبان دہشت گرد ہے جو کہ خود کش حملوں میں معصوموں کو مار رہی ہے اور یہ خود کش حملے اسلام میں حرام ہیں اور یہ کہ...
  18. مہوش علی

    ساتھیو مجاہدو آگیا ہے وقت جہاد

    اور بھائی جی آپ سے درخواست ہے کہ یہ ٹاپک یہ ہے کہ پاکستانی طالبان جو فتنے پھیلا رہا ہے اسکے متعلق ہے۔ چنانچہ اگر آپ کو بریلوی اور اہل تشیع مسلمانوں کا کوئی قتل و غارت نظر آ رہا ہے تو براہ مہربانی آپ دوسرا تھریڈ شروع کر دیں اور اپنے دلائل وہاں پیش کر دیں۔ مگر جب آپ طالبان کے قتل و غارت کے جواب...
  19. مہوش علی

    ساتھیو مجاہدو آگیا ہے وقت جہاد

    بھائی جی، آپ کو جتنا ہنسنا ہے آپ ہنس لیں اور آپکے ہنسنے پر کوئی پابندی نہیں۔ مگر مجھے لگتا ہے کہ آپ کو جلد بہت رونا پڑے گا کیونکہ جب اچھے بھلے انسان عجیب و غریب بیانات دیتے ہیں کہ افغانستان کی ملا عمر کی طالبان اور پاکستان کی محسود طالبان کا آپس میں کوئی تعلق نہیں اور ان میں سے ایک فرشتہ اور...
  20. مہوش علی

    ساتھیو مجاہدو آگیا ہے وقت جہاد

    بھائی جی، ہمیں یہ مان کر چلنا چاہیے کہ کچھ معاملات میں ہمارے مابین اختلافی آراء ہو سکتی ہیں۔ میں مختصرا آپ کو یہ اختلافی رائے کے متعلق بتا دیتی ہوں تاکہ آپ انکا موقف بھی سمجھ سکیں۔ 1۔ آپ نے تحریر کیا ہے کہ "طالبان" امریکہ اور روس کی آپس کی چپقلش کا نتیجہ تھے۔ جبکہ میری رائے میں طالبان کا...
Top