نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    وعدے اور زرداری

    کاش کہ ہم اپنی تاریخ سے منہ پھیرنے اور چھپانے کی بجائے اس سے "سبق" سیکھنا شروع کر دیں۔۔۔۔۔ کہ اسی سبق سیکھنے کے لیے اللہ نے پچھلی اقوام کا ذکر بار بار قران میں کیا۔ پاکستان کی تاریخ میں حکمران و سیاستدان جو کچھ کرتے آئے ہیں وہ ہمارے لیے بہترین سبق ہونا چاہیے۔ اور گاندھی جیسے اصول پسند کو دشمن...
  2. مہوش علی

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    سولنگی بھائی، مجھے اللہ کی ذات سے پوری امید ہے کہ ان معصوم شہداء کا خون اب رائیگاں جانے والا نہیں ۔۔۔۔ اور یہاں سے ہی طالبان کے زوال کی شروعات ہے۔۔۔۔۔[کم از کم میں تو ان شہداء کے کٹے ہوئے سروں اور کٹے ہاتھوں پاوں کو دیکھ لینے کے بعد اپنی ممکنہ حد تک توانائیوں کے ساتھ طالبان کے مظالم کا پردہ چاک...
  3. مہوش علی

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    ساجد بھائی، بلاشبہ آپ اتنے ذہین ہیں کہ یہ بات بالضرور سمجھتے ہوں گے کہ "ہیں" کا صیغہ استعمال کرنے کے باوجود میری مراد ماضی میں غازی برادران اور اہلیان لال مسجد کی طرف سے کی گئی یہ کاروائیاں تھیں جو خود کش حملوں کی دھمکیوں سے لیکر غازی مولوی برادران کے پیچھے دوڑنے والوں کو "جنت کی بشارتوں" اور...
  4. مہوش علی

    واہ کینٹ میں خود کش حملہ

    سسٹر شگفتہ، یہ اللہ کی طرف سے ہے کہ پیاسا صاحب کی قلم سے خود طالبان کی سفاک وحشی بھیڑئیے خصلت کے متعلق حق بات نہ چاہتے ہوئے بھی کسی نہ کسی بہانے نکلتی رہے گی۔ اور جس طرح تیر نکل جانے کے بعد واپس نہیں آتا اس طرح پیاسا صاحب کبھی بھی خود اپنے لکھے کے متعلق جواب نہ دے سکیں گے اور اسی طرح آئیں...
  5. مہوش علی

    خود کش حملے . . بم دھماکے. . . . مجرم کون. . ؟

    امین۔ باقی پی ایم کے متعلق آپکی بات ٹھیک ہے۔ مگر کیا ممکن نہیں کہ ہم سسٹر شگفتہ کی خدمات کو سامنے رکھتے ہوئے ان کے متعلق یہاں پر مکمل یہ حسن ظن رکھیں کہ انہوں نے یہاں پی ایم کا استعمال اس لیے نہیں کیا کیونکہ وہ شمشاد بھائی کو "خصوصا" اور ہم سب کو "عموما" یہ تعمیری پیغام دینا چاہ رہی تھیں؟
  6. مہوش علی

    خود کش حملے . . بم دھماکے. . . . مجرم کون. . ؟

    نوٹ کریں: 1۔ اس پوسٹ میں شگفتہ بہن نے شمشاد بھائی کو مخاطب کیا ہے اور شمشاد بھائی کو اس پیغام کا بالکل صحیح معنی بھی پتا ہیں اس لیے وہ اس پر "شکریہ" بھی ادا کر چکے ہیں۔ 2 ۔ تمام پرانے اراکین جانتے ہیں کہ لائبریری پراجیکٹ کے سلسلے میں ہمیشہ نبیل بھائی اور دیگر کچھ مخلص اراکین شروع دن سے ہی یہ...
  7. مہوش علی

    ساتھیو مجاہدو آگیا ہے وقت جہاد

    اس موقع پر طالبان کو وہ جہاد بتانا شاید بھول رہے ہیں کہ جب امریکہ نے انکو پیدا کرنے کے بعد اسلحہ و پیسہ و وسائل دے کر پالا پوسا اور پھر "جہاد" کرواتے ہوئے اپنے ہی لاکھوں کلمہ گو مسلمانوں کا "جہادی قتل" کروایا بشمول اُن جہادی مجاہدین کے جو سالہا سال روس کے خلاف اپنی جانیں اسلام کے نام پر ہی دیتے...
  8. مہوش علی

    واہ کینٹ میں خود کش حملہ

    آجکل طالبان کے حمایتی طالبان کو معصوم ثابت کرنے کے لیے اور ان دہشت گرد کاروائیوں سے منزہ ثابت کرنے کے لیے میڈیا میں ایسے ہی جھوٹی خبریں پھیلا کر قوم کو غلط فہمیوں کا شکار کرنا چاہ رہے ہیں تاکہ وہ ایسی کنفیوزڈ ہو کر رہ جائے کہ اس سے کوئی فیصلہ کرنا ممکن ہی نہ ہو سکے۔ بدقسمتی سے ہمارے میڈیا میں...
  9. مہوش علی

    واہ کینٹ میں خود کش حملہ

    یہ آرٹیکل حامد میر کا ہے جو کہ مکمل طور پر طالبان کا حمایتی اور حقائق کو توڑ مڑوڑ کر پیش کرنے کا ماہر ہے۔ خیبر ایجنسی میں طالبان کھل کر اپنی کاروائیاں کر رہے ہیں اور مکمل طور پر منظم ہیں۔ حامد میر نے خیبر ایجنسی سے ہونے اور باجوڑ و سوات سے نہ ہونے اور ایک مہینے سے الگ تھلگ ہونے کے بارے میں صرف...
  10. مہوش علی

    دہشت گردی کو روکیئے !!

    ماشاء اللہ۔ بہت موقع پر آپ نے یہ شعر پیش کیا ہے۔
  11. مہوش علی

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    ابو لولو فیروز غیر مسلم تھا اور اسے اسلام سے کوئی لینا دینا نہیں تھا۔ جبکہ ابن ملجم خارجی کلمہ گو مسلمان تھا اور اسلامی تاریخ میں یہ وہ پہلا شخص تھا جس نے خوارج کی گمراہ کن برین واشنگ سے متاثر ہو کر سب سے پہلے اپنے آپ کو اللہ کی راہ کا مجاہد بننے کے لیے علی ابن ابی طالب پر خود کش/قاتلانہ حملہ...
  12. مہوش علی

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    اگر یہ دہشت گرد خود کش حملہ آور ان انتہا پسند مدرسوں میں خون ریزی کی تبلیغ کرنے پر پیدا نہیں ہوئے ہیں تو پھر یقینا یہ آسمان سے یکایک نازل ہو گئے ہیں۔ غازی برادران کھل کر دھمکیاں دے رہے ہیں کہ حکومت ان کے جرائم کے سامنے گھٹنے ٹیکے اور اپنے آپ کو ان انتہا پسندوں کے ہاتھوں یرغمال بنا دے ورنہ انکے...
  13. مہوش علی

    ہماری غیرتوں کا ایک اور جنازہ

    ہر انسان میں کچھ اچھی چیزیں اور کچھ غلط چیزیں ہوتی ہیں۔ ہر چیز کو اسکے معیار پر پرکھنے کا نام انصاف ہے۔ اور جو لوگ اپنی نفرتوں میں اندھا ہو کر ہر ہر چیز غلط کہنا شروع کر دیتے ہیں وہ انتہا پسند ہوتے ہیں۔ بہرحال طالوت صاحب کی بات بہتر ہے کہ اس تھریڈ پر صرف ڈاکٹر عافیہ کے متعلق ہی بات کی جائے اور...
  14. مہوش علی

    ہماری غیرتوں کا ایک اور جنازہ

    بھائی جی، یہ آپکی ناانصافی ہے جو آپ مجھ پر مسلسل امریکی حکومت کی حمد بیان کرنے کا الزام لگا رہے ہیں۔ آپ کو چیلنج ہے آپ میری کسی بھی تحریر سے ثابت کریں جہاں میں نے امریکی حکومت اور سی آئی اے کے کسی بھی غلط کام کی تعریف کی ہو۔ اور اگر آپ یہ چیلنج پورا نہ کر پائیں تو براہ مہربانی میرے خلاف یہ غیر...
  15. مہوش علی

    ہماری غیرتوں کا ایک اور جنازہ

    یہ آرٹیکل برادر سلیم کا ہے جن کی تحریروں میں مجھے سب سے زیادہ علم ملتا ہے اور ان سے باقاعدہ میں نے اجازت لے رکھی ہے کہ انکی اچھی تحریریں جو مجھے پسند آئیں وہ یہاں محفل پر پوسٹ کر سکتی ہوں۔ تو میں بجائے کالم نگاروں کے کالم یہاں پوسٹ کرنے کے، علم کی افادیت دیکھتے ہوئے انکے مراسلے یہاں پوسٹ کر...
  16. مہوش علی

    واہ کینٹ میں خود کش حملہ

    محترم بھائی جی، میں غیب کا علم نہیں جانتی جو یہ جان لوں کہ آپ دوسرے انٹرنیٹ پر کیا کچھ لکھ رہے ہیں۔ اور سعودیہ کی گفتگو ہمارے مابین نہیں ہوئی ہے تو ایران پر کب ہمارے درمیان گفتگو ہوئی ہے جو آپ اس وقت اسے زیر بحث لائے ہیں؟ جس طرح آپ کو طالبان سے فی الوقت کچھ لینا دینا نہیں اسی طرح فی الوقت مجھے...
  17. مہوش علی

    واہ کینٹ میں خود کش حملہ

    اللہ یہ مہذب طالبانی حمایتی کہ ایک ہمارے ذرا سے سخت لہجے پر تو اعتراض و تنقید مگر دوسری طرف طالبان معصوم لوگوں کو ذبح کیے جائے، خود کش حملوں میں ہزاروں خاندانوں کو اجاڑے جائے تو ایک لفظ مذمت کا نہیں۔ مذمت تو دور، یہاں تو انہیں معصوم فرشتہ ثابت کر کے تمام جرائم سے برات ثابت کی جا رہی ہے۔ یاد آیا...
  18. مہوش علی

    واہ کینٹ میں خود کش حملہ

    اگر پاکستان کے مولوی عمر کے پیچھے حکومت پاکستان ہے تو پھر افغانستان کی امیر المومنین ملا عمر کے پیچھے امریکہ بہادر کا ہاتھ ہوا۔ مگر مسئلہ یہ ہے کہ امیر المومنین تو قبول ہیں مگر یہ امیر المومین خود اپنے وفود بھیج بھیج کر مولوی عمر اور محسود کو ہدایات دیں تب بھی مولوی عمر اور محسود کا طالبان سے...
  19. مہوش علی

    واہ کینٹ میں خود کش حملہ

    اب مزید بحث سے آپ نے معذرت کر لی ہے تو میں کیا لکھوں۔ [اگر آپ اپنی معذرت واپس لے کر اس مسئلے پر لکھنا چاہیں تو الگ تھریڈ قائم کر لیتے ہیں اور پھر ایران سے حزب اللہ کی تحریک اور پھر ہیمفرے کے اعترافات سے لیکر آجتک سعودیہ کے منافقانہ کردار پر بحث کر لیتے ہیں اور خادم حرمین شریفین کی کعبہ بوسی کے...
  20. مہوش علی

    ہماری غیرتوں کا ایک اور جنازہ

    یہ بھی یاد رہے کہ ڈاکٹر عافیہ کے شوہر کون ہیں۔ مغربی پریس میں یہ بھی ایک ایشو بنا ہوا ہے کہ انکے شوہر شیخ خالد کے بھانجے/بھتیجے ہیں اور یہ شیخ خالد گیارہ ستمبر کے پیچھے سب سے بڑے ماسٹر مائینڈ تھے۔ اب صرف مسئلہ ڈاکٹر عافیہ کے بچوں کا رہ گیا ہے۔ اور اگر وہ ڈاکٹر عافیہ نے ہی کسی کی تحویل میں دیے...
Top