نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ

    میری ناقص رائے میں یہ کوئی متفقہ اور اجماعی عقیدہ نہیں ہے اور اسی لیے امت میں اختلاف ہے، بلکہ مختلف گروہ مختلف قرانی آیات استعمال کرتے ہوئے اپنا اپنا عقیدہ بنائے ہوئے ہیں۔ مثلا: ایک گروہ صرف صحابیت کو فلاح و نجات پا جانے کے لیے کافی جانتا ہے اور باقی اعمال کو عظمت و عفت کے نام پر پرکھنے کا...
  2. مہوش علی

    ویب نستعلیق کی تیاری

    اوہ، میں نے بھی پہلے یہ تجویز پیش کی تھی کہ اردو اور انگلش کے لیے دو الگ الگ سپیسز ہوں۔ اور یہ چیز مجھے جوہر نستعلیق کے علاوہ انپیج کے نوری نستعلیق میں بھی نظر آئی تھی اور اس لیے میں وولٹ ورک کے ماہرین کے لیے اسے بچوں کا کھیل سمجھ رہی تھی۔ بہرحال دو چار حضرات یہاں ایسے ہیں جن کی رسائی شاید جوہر...
  3. مہوش علی

    ویب نستعلیق کی تیاری

    محترم شاکر القادری بھائی نے میرے دل کی بات کہہ دی ہے۔ یقین کریں موجودہ سکرین شاٹ دیکھ کر دل کو بہت تسلی ہوئی ہے۔ ورنہ اس سے قبل میں کافی پریشان تھی، اور اسکی وجہ یہ تھی کہ اس سے قبل امجد برادر نے یہ والا سکرین شاٹ مہیا کیا تھا: چنانچہ یہ والا سکرین شاٹ دیکھ کر مجھے فکر لگ گئی کہ اگر ممکن ہو...
  4. مہوش علی

    ویب نستعلیق کی تیاری

    مزید برادرم امجد علوی آپ کو خط رعنا نستعلیق بناتے ہوئے بہت سی مشکلات سے گذرنا پڑا ہو گا۔ [یعنی نستعلیق کی مشکلات کے معاملے میں میرا مطالعہ تو صرف سطحی ہے اور صرف چند چیزوں کا ہے، بہت سی چھپی ہوئی مشکلات کا تو صرف آپ ہی کو علم ہو گا]۔ تو اس سلسلے میں آپ اس تھریڈ کو استعمال کرتے ہوئے یہاں پر...
  5. مہوش علی

    ویب نستعلیق کی تیاری

    انگلش کے لیے "الگ سپیس" کا استعمال عماد نستعلیق میں بھی یہ مسئلہ ہے اور جو بھی ویب نستعلیق بنے گا اس میں بھی یہ مسئلہ ہو گا۔ مسئلہ یہ ہے کہ نستعلیق میں اگلے لفظ لکھنے کے لیے کوئی "سپیس" یا "خالی جگہ" نہیں چھوڑی جاتی، بلکہ اگلا لفظ اپنے سے پچھل لفظ کے بالکل اوپر ہی شروع ہو جاتا ہے۔ جبکہ انگلش...
  6. مہوش علی

    ویب نستعلیق کی تیاری

    ویب نستعلیق کی تیاری میں مختلف چلینجز آئیں گے۔ ان چلنجز سے نپٹنے کے بارے میں میری کچھ تجاویز ذیل میں درج کر رہی ہوں۔ ک اور گ کا مسئلہ ویب نستعلیق کی ایک خصوصیت یہ ہونی چاہیے کہ اس میں دو لائنوں کے درمیان فاصلہ بہت کم ہو تاکہ بہت سا ٹیکسٹ سکرین سکرول کیے بغیر ایک ہی جگہ دیکھا جا سکے۔ نیز یہ کہ...
  7. مہوش علی

    ویب نستعلیق کی تیاری

    عماد نستعلیق کو اردو کے لیے آئیڈیل بنانے کے لیے ہمارے پاس ایک ایسی ٹیم مکمل ہو گئی تھی جس میں ہر طرح کا خطاطی اور ٹیکنیکل ٹیلنٹ موجود تھا کہ وہ ہر چیلنج سے نپٹ سکتی ہے۔ اللہ کی ذات سے امید ہے کہ عماد نستعلیق پر یہ ٹیم جلد ہی اپنا کام مکمل کر لے گی۔ نیٹ پر اردو کی ترقی کے لیے اس ٹیم کو اگلا...
  8. مہوش علی

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    ہندو انتہا پسند بالمقابل مسلم انتہا پسند میں اکثر یہ بات دہراتی ہوں کہ انتہا پسندی وہ فتنہ ہے کہ جس قوم میں بھی پیدا ہو جائے اور مضبوطی حاصل کر کے طاقت حاصل کر لے، تو وہ اس قوم کو تباہی کی طرف لیجائے گی۔ تمام انسان دوست قوتوں کے لیے لازم ہے کہ وہ اس انتہا پسندی کے فتنے کا مل جل کر اور متحد ہو...
  9. مہوش علی

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    شکریہ طالوت صاحب، ان تصاویر پر "مظلوم شیعہ" اور بقیہ ٹیکسٹ وغیرہ میں نے نہیں لکھا تھا بلکہ یہ تصاویر ایسے ہی میرے ہاتھ آئیں تھیں۔ اگر ہمارے پریس نے اس واقعے کی کوریج کی ہوتی تو یقینا میں انہیں جنگ یا بی بی سی وغیرہ کا حوالہ دیتی۔ بقیہ طالوت صاحب، میں آپ کو آپ کی تحاریر کے حوالے سے کافی حد تک...
  10. مہوش علی

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    یہ میری ان تمام پوسٹوں اور احتجاج کا لب لباب ہے جو میں نے اوپر کی ہیں۔ بھائی جی، میری کوشش تو ہوتی ہے کہ یکطرفہ موقف اختیار نہ کروں بلکہ انصاف کروں۔ اگر اس میں کچھ کمی بیشی ہو جاتی ہے تو استدعا ہے کہ اسے نظر انداز فرمائیں۔ دس لاکھ کی بات میں نے بی بی سی پر پڑھی تھی [لنک کے لیے دیکھئیے اس دھاگے...
  11. مہوش علی

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    طالوت، یہ بتائیں کہ پاڑہ چنار میں یہ جو 5 سے 10 لاکھ افراد اپنے ہی ملک میں محاصرے میں مہینوں سے پتے اور گھاس کھانے پر مجبور ہیں، جو یہ روزآنہ معصوم بچے موت کی آغوش میں جا رہے ہیں، یہ جو کمزور مریض بچے، بڑے اور بوڑھے ادویات نہ ہونے کی وجہ سے مر رہے ہیں، یا پھر یہ جو نہتے شہری فوج کی نگرانی می...
  12. مہوش علی

    گرافکس گمپ میں تصاویر واضح کرنا ۔

    جیتے رہیے جہانزیب۔
  13. مہوش علی

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    قوم میں واحد شخص، جس کا ضمیر اس قتل عام پر زخمی ہو پھرپھڑا اٹھا، وہ ہے عبدالستار ایدھی۔ اور اس نیک شخص نے کہا کہ وہ پاڑہ چنار جا کر بھوکوں کو کھانا کھلائے گا۔ مگر اتھارٹیز نے اس نیک شخص کی اس نیک کام میں مدد کرنے کی بجائے اسے بھی مختلف حیلوں سے روک دیا۔ اور بھلا یہ میڈیا، یہ جرنلسٹ کیوں اس قتل...
  14. مہوش علی

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    روزنامہ جنگ: پاراچنار: ادویات کابحران:6روز میں14بچوں سمیت15افراد جاں بحق Updated at 1130 PST...
  15. مہوش علی

    حضرت مہدی کون؟

    طالوت برادر، میں مانتی ہوں کہ ہمارے [احادیث کو ماننے والوں کے] مابین نماز پڑھنے میں چند اختلافات ہیں۔ مگر میرا یہ بھی ماننا ہے کہ یہ چیز اللہ کی سنت ہے کہ: "اللہ انسان کو ہر وقت کسی نہ کسی امتحان میں مبتلا رکھتا ہے۔" ہمارا ماننا ہے کہ اللہ کی قدرت میں سب کچھ ہے اور اگر اللہ چاہتا ہو وہ نماز...
  16. مہوش علی

    حضرت مہدی کون؟

    فاروق صاحب، کیا آپ میں احساس ختم ہو گیا ہے کہ آپ اپنی اس روش سے قران کی چند آیتوں کے ذریعے قران کی دوسری چند آیتوں کی تکذیب کر رہے ہیں؟ خود سوچئیے جب سورج اور چاند کو سجدہ کی اللہ ممانعت کر رہا ہے تو یہ وہ سجدہ عبادت تھا جو اللہ کو چھوڑ کر کیا جا رہا تھا۔ جبکہ اسی قران میں اللہ بیان کر رہا ہے...
  17. مہوش علی

    عماد نستعلیق ۔۔۔۔۔ بریکنگ نیوز

    اللہ کا کچھ خاص کرم ہو رہا ہے کہ آہستہ آہستہ ایک ایسی ٹیم بنی ہے جو ہمت، حوصلہ، ٹیلنٹ ہر لحاظ سے اس قابل ہے کہ اردو زبان کی بہت بہترین طریقے سے خدمت کر سکے۔ اس پر ہمیں سب سے پہلے اللہ تعالی کا شکر ادا کرنا چاہیے۔ برادرم علوی، ٹیکنیکل سائیڈ پر میرا آپ سے ایک سوال ہے۔ کیا یہ ممکن ہے کہ کسی طرح...
  18. مہوش علی

    حضرت مہدی کون؟

    ابن حسن برادر، میں آپ سے درخواست کرنا چاہ رہی ہوں کہ فی الحال ہم لوگ صرف اُس بات پر اپنی توجہ مرکوز رکھیں جو ہمارے درمیان میں مشترک ہے [اور یہ ویسی ہی دعوت ہے جیسی کہ اہل کتاب کو دی گئی تھی]۔ اور جہاں تک مہدی کے متعلق اُن باتوں کا تعلق ہے جو کہ مشترک ہیں، میری نظر میں وہ "بنیادی اہمیت" کی...
  19. مہوش علی

    حضرت مہدی کون؟

    مفتی شامزئی کی کتاب آپ نے شاید صفحہ 13 کے بعد پڑھنی موقوف کر دی تھی، بہرحال آپ کی آسانی کے لیے: ۔ صفحہ 21 سے لیکر صفحہ 72 تک مفتی شامزئی نے مہدی کے متعلق اکاون 51 احادیث نقل کی ہیں۔ ان سب کی سب احادیث کی اسناد بھی ساتھ مکمل طور پر ساتھ درج کی ہیں۔ پھر ان سب اسناد پر علم الرجال اور دوسرے علوم...
Top