نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    ہماری غیرتوں کا ایک اور جنازہ

    ڈاکٹر عافہ کے متعلق دوسرا نقطہ نظر ظلم کسی پر ہوا ہو، اگر انسان کا بچہ ہے تو اس پر دل ضرور تڑپتا ہے۔ اور جب کوئی اپنا ہی ظلم کا نشانہ بنا ہو تو درد فطری طور پر اور زیادہ بڑھ جاتا ہے۔ اگر ڈاکٹر عافیہ کو بلا جرم کے امریکی فوج نے بگرام میں بند رکھا ہے تو یہ انسانیت کے نام پر بہت شرم کی بات ہے۔...
  2. مہوش علی

    خوارج - اولین انکارِ حدیث گروہ

    بیوہ عورت کی عدت انشاء اللہ باتیں آگے چلتی رہیں گیں۔ فاروق صاحب، فی الحال آپ سے درخواست ہے کہ قران سے بیوہ عورت کی عدت کی مدت بیان فرما دیں۔ شکریہ۔
  3. مہوش علی

    واہ کینٹ میں خود کش حملہ

    ان طاغوتی طاقتوں سے پوچھنے سے پہلے آپ اپنے گریبان میں جھانک کر خود پوچھئیے کہ طالبان تو خود پاکستان کی آئی ایس آئی کے حمید گل جیسے جنریلوں اور امریکی سی آئی اے کی ناجائز اولاد ہے۔ امریکہ بے وقوف نہیں بلکہ اُس نے بہت سوچ سمجھ کر ہی طالبان کو طاقت میں لانے کا فیصلہ کیا تھا اور امریکا کے بڑے عزائم...
  4. مہوش علی

    خوارج - اولین انکارِ حدیث گروہ

    آپ کے جواب میں جو سوالات ہیں وہ تشنہ ہیں اور ان سوالات کو کھل کر بیان فرما دیں تو جواب دینے میں آسانی ہو گی۔ شکریہ۔ ////////////////////////////////// حجت الوداع کو اللہ نے اتمام نعمت اور دین مکمل ہونے کا اعلان کر دیا تھا۔ اگرچہ کہ اسکے بعد رسول ص کی وفات تک قران کی وحی نازل ہونے اور خود رسول...
  5. مہوش علی

    واہ کینٹ میں خود کش حملہ

    جب فتنے پیدا ہوتے ہیں، اور انکا قلع قمع کرنے کی بجائے انکی حمایت میں انہیں دودھ پلا کر پالا پوسا اور بڑا کیا جاتا ہے تو قوم ایسے ہی سانحات اور خاک و خون سے دوچار ہوتی ہے۔ عرصہ گذر گیا آپ طالبان کے سپورٹرز کے سامنے یہ سوال اٹھاتے اٹھاتے کہ کیا وجہ تھی کہ طالبان کے قوت پکڑنے سے پہلے یہ قتل عام،...
  6. مہوش علی

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    افغانی طالبان اور گرلز کالجز وغیرہ کے متعلق بعد میں۔ انشاء اللہ۔ کمال بات یہ ہے کہ لال مسجد آپریشن سے کہیں پہلے جب لال مسجد اور طالبان اپنے مدارس میں اپنے بچوں کو کھل کر خود کش حملوں کی تعلیم سالوں سے دیے جا رہی ہے وہ آپ کو کبھی نظر نہیں آیا۔ اسی دہشت گردی کی تعلیم اور برین واشنگ کا نتیجہ یہ...
  7. مہوش علی

    خوارج - اولین انکارِ حدیث گروہ

    جہاں تک میں نے خوارج کے متعلق پڑھا ہے، اسکے بعد میں یہ سمجھ سکی ہوں کہ: 1۔ خوارج کوئی الگ سے "فرقہ" نہیں تھا اور نہ ہی انکا کوئی الگ سے فقہ تھا۔ 2۔ ان میں اور باقی مسلمانوں میں "صرف اور صرف" ایک فرق تھا اور وہ تھا "سیاسی نظریات" کا فرق۔ یہ لوگ اسلام کی صرف ایک شاخ یعنی سیاست کے میدان میں انتہا...
  8. مہوش علی

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    بھائی جی، اب تو سالہا سال گذر گئے ہیں اور ہزاروں معصوموں کو طالبان موت کے گھاٹ اتار چکے ہیں اور ہر دفعہ ایسے قتل عام میں کہ جس میں "حکومتی اہلکاروں" کو قتل کیا جائے۔۔۔۔۔ تو ایسے تمام تر واقعات میں طالبان ہی ملوث ہوتی ہے۔ [دیگر جرائم پیشہ گروہ لوٹ مار کرتے ہیں لیکن : ۱۔ حکومتی اہلکاروں کے خون کے...
  9. مہوش علی

    اسلام اور علم دست شناسی

    جو جھوٹے عامل دست شناسی کے ذریعے مستقبل بتانے کی بات کرتے ہیں، ان کے اس وبال کو انہی کے سر رکھیں، اور بذات خود اس "علم" سے ناانصافی نہ کریں۔ وقت آ گیا ہے کہ اسلام میں اجتہاد کیا جائے اور سائنسی علوم اور اسلام میں تطبیق کی جائے۔ مثلا: 1۔ پیر فقیر کو چھوڑیں، بڑے بڑے ملا یہ فتوی آج تک دے رہے ہیں...
  10. مہوش علی

    اسلام اور علم دست شناسی

    السلام علیکم صرف یہ سرخ رنگ کی عبارت ہی نہیں، بلکہ ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کے آخر کا پورا جملہ اس آیت کا ترجمہ نہیں ہے[بلکہ کچھ دیگر قرانی آیات کا مفہوم ہے]، اور اس چیز کو واضح کرنے کے لیے ڈاکٹر صاحب نے پورے جملے کو بریکٹز میں بند کیا ہوا ہے اور یہ وہ عام طریقہ ہے جسے تمام کے تمام مترجمین و...
  11. مہوش علی

    صدر مشرف کا چین و سکون بھرا رویہ

    میری تو دعا ہے کہ پہلے قوم اس سحر سے باہر نکلے کہ جو وہ یہ سمجھتی ہے کہ ہمارے سیاستدان عوام کے سامنے جوابدہ ہیں۔ کیا آپ کو مادرِ طالبان مرحومہ بینظیر بھٹو بھول گئیں جو ماڈرن ازم کا پرچار کرتی تھیں اور پھر قوم نے دیکھا کہ امریکہ کے آشیرواد سے انہوں نے طالبان کو جنم دیا؟ قوم کی فلاح امریکہ مخالف...
  12. مہوش علی

    صدر مشرف کا چین و سکون بھرا رویہ

    بھائی جی، یہ تیرا پاکستان ہے یہ میرا پاکستان ہے۔ اور بھائی جی، اس پر دل قربان، اس پر جان بھی قربان ہے۔ اور بھائی جی، اسکی بنیادوں میں ہے تیرا لہو میرا لہو اور، اس سے تیری آبرو ہے اس سے میری آبرو۔
  13. مہوش علی

    صدر مشرف کا چین و سکون بھرا رویہ

    نہیں سمجھ آئی؟؟؟؟؟ تو پھر مولا علی کے قول پر عمل کیجئیے اور دیکھئے کہ کیا کہا جا رہا ہے، اور یہ نہ دیکھئیے کہ کون کہہ رہا ہے۔
  14. مہوش علی

    صدر مشرف کا چین و سکون بھرا رویہ

    یہ قوم ہی کم عقل، بے وقوف، احمق اور ناعاقبت اندیشوں کا ٹولہ ہے جو چین سے ایک بندے کو حکومت بھی کرنے نہیں دیتی ہر دس بارہ سال بعد آمر کو اٹھا کر باہر پھینک دیتی ہے۔ ...................................... اور پھر زرداری جیسوں کو پھر اٹھا کر مسند اقتدار میں بٹھا دیتی ہے۔ اب کرے قوم عیاشی اگلے 5 سال...
  15. مہوش علی

    صدر مشرف کا چین و سکون بھرا رویہ

    ہر کوئی چڑھتے سورج کو سلام کرتا ہے۔ مگر نذیر ناجی کو یہاں کریڈٹ دینا پڑے گا کہ وہ اس اکثریتی منتخب نمائندوں کے خلاف لکھ رہا ہے۔ اور صدر پرویز مشرف کو بھی سلام۔ یہ شخص پاکستان سے بہت مخلص ہے۔ قوم اس عظیم شخص کو کھو کر جلد بہت پچھتانے والی ہے۔ اللہ تعالی اس شخص کو حاسدوں کے شر سے بچائے۔ امین۔
  16. مہوش علی

    صدر مشرف کا چین و سکون بھرا رویہ

    شب ِ آزادی ........ سویرے سویرے…نذیر ناجی آخری دن تک یہی فیصلہ نہیں ہو رہا تھا کہ آزادی کی تقریب ایوان صدر میں منعقد ہو گی یا وزیراعظم ہاؤس...
  17. مہوش علی

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    باخدا پتا نہیں آپ کس عینک سے چیزوں کو دیکھ رہے ہیں۔ کیا چھ مہینے کا عرصہ کافی نہ تھا کہ غازی برادران اپنی اصلاح کر لیں اور طاقت کے استعمال سے باز آ جائیں۔ کیوں یہ ہزاروں علماء ان چھ مہینوں میں انہیں انکی کاروائیوں سے باز نہ رکھ سکے؟ بلکہ قصور ان علماء کا بھی نہیں کہ امام کعبہ سے لیکر مفتی تقی...
  18. مہوش علی

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    کرم ایجنسی: جھڑپوں میں 1500 سے زائد زخمی اور 150 سے زائد ہلاک یہ وہ فتنہ اور قتل غارت ہے جس کا ذمہ دار انتہا پسندوں کے ساتھ ساتھ پورا میڈیا، حکومت اور پوری قوم ہے۔ میرے پاس اسکی مذمت کرنے کے لیے آج الفاظ تک نہیں مل رہے۔ کیا یہ 5 لاکھ گھاس اور پتے کھاتے پاکستانی چودہ اگست کو آج "پاکستان زندہ...
  19. مہوش علی

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    میں اس بات کی قائل ہوں کہ: 1۔ انتہا پسند ہر ہر جگہ اور ہر ہر قوم میں پائے جائے ہیں۔ 2۔ اور یہ انتہا پسند ایک دوسرے کے اولیاء و مددگار ہیں۔ جب ایک قوم میں یہ انتہا پرست قوت پکڑ لیتے ہیں، تو اسی چیز کو بنیاد بناتے ہوئے دوسری قوم کے انتہا پسندوں کو پروپیگنڈہ کر کے نفرتیں پھیلانے کا موقع مل جاتا...
  20. مہوش علی

    حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ

    ویسے میں سوچ رہی ہوں کہ کیا واقعی اس تھریڈ میں ہمیں خلافت و ملوکیت وغیرہ پر بحث کرنی چاہیے؟ وجہ یہ ہے کہ اس فورم پر ہماری عموما پالیسی یہ ہے کہ صرف مدحت کی جا سکتی ہے مگر تنقید کا سلسلہ یہاں نہ شروع کیا جائے، بلکہ تنقید و بحث کے لیے دیگر فورمز کا رخ کیا جائے۔ تو اس پالیسی کے تحت کیا بہتر نہ ہو...
Top