نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    امریکی حملہ،گیارہ پاکستانی فوجی شہید۔ حملہ بزدلانہ ہے، جارحیت ہے: پاکستان

    باقی باتیں ایک طرف۔ میں جنگ کے بہت خلاف ہوں اور آج کے دور میں لڑائی غارت سے سب سے زیادہ نقصان انسانیت کا ہوتا ہے۔ ہمیں بطور انسان جنگ سے بچنا چاہیے اور اسکا ایک طریقہ خود کو اتنا مضبوط بنانا ہے کہ کوئی ظالم آپ پر حملہ نہ کرنے کی ہمت نہ کر سکے۔ یہ بات میں انڈیا کے تناظر میں کم از کم پورے...
  2. مہوش علی

    امریکی حملہ،گیارہ پاکستانی فوجی شہید۔ حملہ بزدلانہ ہے، جارحیت ہے: پاکستان

    محسن برادر، شاید کہ ہر کوئی چیخ رہا ہے۔ میں بھی چیخ رہی ہوں، بلکہ پہلے دن سے چیخ رہی ہوں، چیخ چیخ کہ التجچا کر رہی ہوں کہ حالات ایسے ہیں کہ اگر قوم طالبان کے ظلم اور دہشت گرد کاروائیوں اور پاک فوج پر خود کش حملوں پر خاموش بیٹھی رہی، بلکہ ان کے سامنے فوج کو ہتھیار ڈلوا کر پاک زمین کے علاقوں...
  3. مہوش علی

    امریکی حملہ،گیارہ پاکستانی فوجی شہید۔ حملہ بزدلانہ ہے، جارحیت ہے: پاکستان

    شوکت برادر، آپ کا دل بہت صاف اور اچھا ہے اور میں اختلاف رائے کے باوجود ایسے انسانوں کو عزیز رکھنے کہ بہت کوشش کرتی ہوں۔ جہاں تک اختلاف رائے کا تعلق ہے تو میری ناقص رائے میں آپ جذباتی رو میں اسقدر بہہ چکے ہیں کہ اس میں ڈوب کر غلط فیصلوں اور نتائج پر پہنچ رہے ہیں۔ غیر ممالک پر حملہ/ جہاد...
  4. مہوش علی

    امریکی حملہ،گیارہ پاکستانی فوجی شہید۔ حملہ بزدلانہ ہے، جارحیت ہے: پاکستان

    عارف، آپ کی یہ بات بہت سچی ہے۔ مگر اس بات میں ماضی اور حال کے زمانوں کے ضیغے کا فرق ہے۔ کوئی شک نہیں کہ امریکہ اور طالبان نے اپنے مفادات کی خاطر ایک دوسرے سے ماضی میں اتحاد کیا تھا اور اسی بنا پر طالبان کو اسلحہ ملا تھا [بدقسمتی سے حمید گل جیسے پاکستانی جرنیلوں نے بھی مفادات کے نام پر اس...
  5. مہوش علی

    امریکی حملہ،گیارہ پاکستانی فوجی شہید۔ حملہ بزدلانہ ہے، جارحیت ہے: پاکستان

    بھائی جی، ابتک کی خبروں سے جو مجھے تاثر ملا ہے وہ یہ ہے کہ: ۔ یہ حلمہ کرنے میں ناٹو اپنے آپ کو حق بجانب کہہ رہی ہے کیونکہ پہلے حملہ پاک زمین سے آنے والے طالبان نے کیا اور ناٹو کے مطابق اسے اس لیے پاک زمین پر جوابی حملے کا حق تھا کیونکہ پاک فوج بذات خود تماشائی بنی ان طالبان کو اپنی زمین...
  6. مہوش علی

    امریکی حملہ،گیارہ پاکستانی فوجی شہید۔ حملہ بزدلانہ ہے، جارحیت ہے: پاکستان

    دوسروں کا علم نہیں، مگر اپنے ان پاک فوج کے شہداء کے لیے تو ہمیشہ ہی میرے دل سے دعائیں نکلتی ہیں، چاہے ان کا اظہار لکھ کر میں یہاں کروں یا نہ کروں۔ چنانچہ جب طالبان جب بھی پاک فوج کے جوانوں پر خود کش حملے کر کے ان کے خون سے جب بھی کھیلتے ہیں، اُن تمام اوقات میں میں تو اپنے پاک فوج کے شہداء کے...
  7. مہوش علی

    امریکی حملہ،گیارہ پاکستانی فوجی شہید۔ حملہ بزدلانہ ہے، جارحیت ہے: پاکستان

    واجد برادر، کیا یہ کہانی بیان کر دینا اس بات کے لیے کافی ہے کہ اب مسلمان یکطرفہ طور پر اقوام متحدہ سے کیے گئے تمام تر معاہدوں کی جب چاہیں خلاف ورزی کر لیں، اور پھر بھی یہ توقع رکھیں کہ جب ناٹو پلٹ کر حملہ کرے گا اور یہ پاکستانی طالبان اپنے افغانی طالبان کی طرح اپنی عورتوں، بچوں اور نہتی...
  8. مہوش علی

    امریکی حملہ،گیارہ پاکستانی فوجی شہید۔ حملہ بزدلانہ ہے، جارحیت ہے: پاکستان

    ناٹو کے مطابق پاکستانی چوکی پر راکٹ فائر غلطی سے ہوا، مگر اُن کا پاکستانی سرزمین پر طالبان پر حملہ کوئی غلطی نہیں تھی بلکہ ان کا حق تھا۔ جب "نو مین لینڈ" کے علاقے میں ناٹو نے پاکستانی چوکی کے مقابلے میں اونچائی پر چوکی قائم کرنی چاہی تو پاک فوج سے "ووستانہ اور خوش دلانہ ماحول" میں بات چیت کے...
  9. مہوش علی

    امریکی حملہ،گیارہ پاکستانی فوجی شہید۔ حملہ بزدلانہ ہے، جارحیت ہے: پاکستان

    شوکت برادر، آپ کے جذبات اور دل کا درد قابلِ ستائش ہے۔ بہرحال مختلف چیزوں کو دیکھنے کے زاویے مختلف ہو سکتے ہیں۔ میری آپ سے گذارش یہ ہے کہ آپ چیزوں کو اس زاویے سے دیکھیں کہ اللہ کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے جب بھی کوئی معاہدہ کیا تو اُس معاہدہ کا ہمیشہ پاس کیا۔ جن یہودی قبائل سے...
  10. مہوش علی

    امریکی حملہ،گیارہ پاکستانی فوجی شہید۔ حملہ بزدلانہ ہے، جارحیت ہے: پاکستان

    قوم خرم برادر کی اس پوسٹ پر غور کرے۔ اس میں دانائی کی بہت اہم بات ہے جسے آج اور اس وقت ہمیں سمجھنے کی بہت ضرورت ہے۔
  11. مہوش علی

    امریکی حملہ،گیارہ پاکستانی فوجی شہید۔ حملہ بزدلانہ ہے، جارحیت ہے: پاکستان

    امریکہ غیر ہے۔ مگر ہم سوچتے سمجھتے یہ کیسے یقین کر سکتے ہیں کہ جب طالبان پاکستانی زمین پر پاک فوج کے جوانوں کو خون میں نہلاتے ہوئے افغانستان میں اپنی دہشت گرد سرگرمیاں جاری رکھیں گے تو وہ وقت نہیں آئے گا جب یہ طالبان اور ناٹو پاک زمین پر دو بیلوں کے مانند ایک دوسرے سے لڑ رہے ہوں گے اور سب سے...
  12. مہوش علی

    امریکی حملہ،گیارہ پاکستانی فوجی شہید۔ حملہ بزدلانہ ہے، جارحیت ہے: پاکستان

    اس وقت قوم جذبات میں ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ قوم جذبات میں بھی ہوش میں رہے۔ مختلف انگلش اخبارات کی خبریں پڑھنے کے بعد جو صورتحال میرے سامنے ہے وہ یہ ہے: ۱۔ افغان سرچد پر کم از کم 60 مسلح طالبان موجود تھے جنکا پیچھا کرتے ہوئے ناٹو پاکستانی علاقے تک پہنچ گئی۔ ۲۔ پاکستانی اردو میڈیا نے...
  13. مہوش علی

    کیا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ایک 6 یا 7 سال کی دلہن تھیں؟ ایک پرانی روایت کی حقیقت

    معذرت کہ میرا یہاں ایک سوال ہے جو موضوع سے متعلق نہیں۔ اور سوال یہ ہے کہ کیا "مستحب عبادات" میں بھی کوئِی حرمت ہے؟
  14. مہوش علی

    جنرل(ر)جمشید کیانی کی باتیں

    ظفری برادر، میرے خیال میں آپ کو اس معاملے میں غلط فہمی ہو رہی ہے۔ دھواں پیدا کرنے والے فاسفورس گرینیڈ میں وائٹ فاسفورس ہی استعمال ہوتی ہے، ریڈ فاسفورس نہیں. اور اس سفید فاسفورس کی ساخت اور نوعیت بعینیہ ایک ہی ہے۔ اگر اسے فضا میں آزادانہ جلنے دیا جائے تو یہ آکسیڈائزڈ ہو کر چیزوں کو جلاتا ہے،...
  15. مہوش علی

    حضرت مہدی کون؟

    السلام علیکم راہب برادر، میری ناقص رائے میں امام مہدی کے متعلق روایات تو اتنی متضاد نہیں ہیں مگر انکی تشریح کو زیادہ متضاد بنا دیا گیا ہے۔ یہ مسئلہ تاریخ میں دو موقعوں پر زیادہ متضاد بنا۔ پہلا: جب امام مہدی کے متعلق تمام روایات کو ضعیف قرار دے کر اس عقیدے کی جڑ سے نفی کرنے کی کوشش کی...
  16. مہوش علی

    جنرل(ر)جمشید کیانی کی باتیں

    معذرت، ان کا نام میرے ذہن سے مکمل طور پر نکل چکا ہے اور کرنل افضال کے نام پر بھی ذہن میں کوئی تحریک پیدا نہیں ہو رہی۔ ہو سکتا ہے کہ یہ وہی ہوں۔ بہرحال نواز شریف کے پورے دور میں سٹیل مل نقصان میں تھی۔ اگر یہ افضال صاحب ہی ہیں، اور مشرف صاحب نے اقتدار میں آ کر انہیں رخصت نہیں کیا تھا اور یہی...
  17. مہوش علی

    جنرل(ر)جمشید کیانی کی باتیں

    بھائی جی، آپ فوجیوں کی ہلاکت کی بات راکٹ لانچرز سے کر رہے ہیں۔ مجھے راکٹ لانچرز کا تو علم نہیں، مگر اتنا ضرور یقین ہے کہ اس جنگ میں کئی بے گناہ فوجیوں نے شہادت کا نذرانہ پیش کیا، اور ان فوجیوں کی شہادت یقینا صرف ان آٹھ دس کلاشنکوفوں کی وجہ سے نہیں تھی۔ فاسفورس کے استعمال کے بارے میں حکومتی...
  18. مہوش علی

    جنرل(ر)جمشید کیانی کی باتیں

    جی نہیں بھائی جی، جنرل گلزار کیانی کی قیادت میں پبلک سروس کمیشن کی کارکردگی منفی میں چلی گئی تھی اور اور اسکے بعد جب شوکت عزیز نے ان سے چارج واپس لے لیا تو یہ صاحب مشرف حکومت کے خلاف ہو کر نواز شریف کی گاڑی میں چڑھ گئے۔
  19. مہوش علی

    انصار برنی ، بھارت سے ڈیپورٹ !

    نہیں بھائی جی، قانون کے مطابق یا تو عدالت وقت پر پھانسی کا حکم سنا دے۔ لیکن اگر کوئی عمر قید کاٹ چکا ہے تو پھر اُسے مزید کوئی سزا نہیں سنا جا سکتی بلکہ اُسے آزاد ہی کرنا ہے۔
  20. مہوش علی

    جنرل(ر)جمشید کیانی کی باتیں

    سٹیل مل کا معاملہ بھائ جی، جنرل قیوم نے کچھ غلط بیانیوں سے کام لیا ہے، اور میڈیا انہی غلط بیانیوں کو [اور صرف ان غلط بیانیوں کو] مزید بڑھا چڑھا کر پیش کر رہا ہے۔ سٹیل مل مشرف صاحب کے دور میں کیا آپ کو پتا ہے کہ آپکی جمہوری حکومتوں کے تمام تر ادوار میں سٹیل مل زبردست خسارے میں تھی؟ اور یہ...
Top