نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    والیِ شہر کو جگاؤ تو ( اے وطن کے لوگو )

    استاد محترم آج نظر تو آئے ہیں لیکن اسطرف نہیں آ کے شاید
  2. ایم اے راجا

    والیِ شہر کو جگاؤ تو ( اے وطن کے لوگو )

    سر جی کہاں ہیں آپ، اللہ خیر کرے
  3. ایم اے راجا

    “بحر مُتقارب مثمن سالم” ایک کتاب

    بہت خوب خرم بہت اچھا کام کیا ہے آپ نے
  4. ایم اے راجا

    کنواری شب کے آنچل پر ستارے رقص کرتے ہیں

    بہت شکریہ خرم جانی، باقی اساتذہ کرام تو آجکل شاید اسطرف آنا ہی بھول گئے ہیں!
  5. ایم اے راجا

    بحر بتائیے

    شکریہ فصیح صاحب
  6. ایم اے راجا

    بحر بتائیے

    تصیح کے لیئے شکر گذار ہوں،
  7. ایم اے راجا

    کنواری شب کے آنچل پر ستارے رقص کرتے ہیں

    کیا بات ہے، یہ لڑی آجکل اتنی ویران کیوں ہے !
  8. ایم اے راجا

    بھول جائیں تو ہمیں یاد کرانے لکھنا ----- ایک غزل برائے اصلاح

    میں تو خود آپ کا ہم جماعت ہوں، بس کہیں کہیں مفہوم درست نہیں لگا، جیسے آخری شعر (مقطع) میں جلانے ی بات آئی ہے تو اس کے شروع میں خاک کے بجائے شاید راکھ درست ہوگا، جلنے سے راکھ بنتی ہے، شاید، باقی اساتذہ کرام آتے ہی ہونگے۔
  9. ایم اے راجا

    بحر بتائیے

    وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیا پھر اس کا حال بتائیں کیا کوئی مہر نہیں کوئی قہر نہیں پھر سچا شعر سنائیں کیا یہ شعر کس بحر میں ہے؟
  10. ایم اے راجا

    بھول جائیں تو ہمیں یاد کرانے لکھنا ----- ایک غزل برائے اصلاح

    بہت خوب کہی ہے بھائی، کچھ جگہوں پر مسئلہ ہے الفاظ کا، باقی اساتذہ کا انتطار کرتے ہیں
  11. ایم اے راجا

    کنواری شب کے آنچل پر ستارے رقص کرتے ہیں

    شکریہ جیلانی صاحب اور اظہر صاحب
  12. ایم اے راجا

    کنواری شب کے آنچل پر ستارے رقص کرتے ہیں

    کنواری شب کے آنچل پر ستارے رقص کرتے ہیں اس طرحی مصرعہ پر ایک غزل کہنے کی کوشش کی ہے، آپکی آرا و اصلاح کے لیئے عرض ہے۔ پھنسی کشتی بھنور میں دوست سارے رقص کرتے ہیں سرِ ساحل کھڑے ہوکر سہارے رقص کرتے ہیں محبت میں یوں بھی اکثر ہوا کرتا ہے اے دلبر کبھی دل میں ، کبھی جاں میں شرارے رقص کرے...
  13. ایم اے راجا

    بھولنے کو کہا نہیں کرتے

    بھولنے کو کہا نہیں کرتے دیکھو ایسی جفا نہیں کرتے سنگ تو سنگ ہوتے ہیں ناداں اِن کو اپنا خدا نہیں کرتے پھول شاخوں پہ زیب دیتے ہیں ان کو ایسے جدا نہیں کرتے اپنے تو پھر بھی اپنے ہوتے ہیں ان کو ایسے خفا نہیں کرتے جن کے سر پر ردا ضروری ہو ان کو یوں بے ردا نہیں کرتے خاک اڑاتا...
  14. ایم اے راجا

    والیِ شہر کو جگاؤ تو ( اے وطن کے لوگو )

    والیِ شہر کو جگاؤ تو حالتِ زار یہ دکھاؤ تو آگ ہی آگ ہے جدھر دیکھو کچھ کرو شہر کو بچاؤ تو پھیل جائیگی خود بخود خوشبو پھول بس ایک تم کھلاؤ تو ہے تو صحرا،مگر تمہارا ہے باغ کوئی یہاں لگاؤ تو بارشوں نے جوگھر گرائے ہیں آؤ پھر سے اِ نہیں بناؤ تو موسمِ حبس ہے،ذرا لوگو بادِ...
  15. ایم اے راجا

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    میں آج اپنے مرحوم دوست اعجاز شیخ کو بہت مس کر رہا ہوں، اللہ انہیں جوارِ رحمت میں جا دے، آپ سے بھی دعا کی اپیل ہے۔
  16. ایم اے راجا

    غزل ملاحظہ ہو

    خوب غزل کہی حسن صاحب، داد قبول ہو
  17. ایم اے راجا

    والیِ شہر کو جگاؤ تو ( اے وطن کے لوگو )

    شکریہ استاد محترم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  18. ایم اے راجا

    والیِ شہر کو جگاؤ تو ( اے وطن کے لوگو )

    سر میں نے یہ عرض کی تھی کہ میں نے ایک گانا سنا ھا جسکے چند مصرعے یو ں تھے شاید، ایک دنیا اجڑ گئی ہے تو کیا۔ دوسرا تم جہاں کیوں بساتے نہیں۔ یو ں تھا اور اس میں ایک مصرعہ یہ بھی، کیوں بہاروں کو پھر سے بلاتے نہیں میرا کہنے کا مطلب یہ ہیکہ اگر بہاروں کو پھر سے بلایا جاسکتا ہے تو پیار کی بارش کو...
  19. ایم اے راجا

    بحر بتائیے

    میرا خیال ہیکہ یہ بحر ، بحرِ ھزج مثمن سالم ہے مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن 2221 2221 2221 2221
  20. ایم اے راجا

    والیِ شہر کو جگاؤ تو ( اے وطن کے لوگو )

    سر پلیز ذرا اسے دکھیئے گا
Top