نتائج تلاش

  1. صرف علی

    تعارف میرا نام یاسمین ہے

    خوش آمدید یاسمین صاحبہ۔
  2. صرف علی

    السلام علیکم آپ نے کہا تھا کے 2 یا 3 دن میں میرا اردو لائبریری کا اکائنٹ بنا دیں گئے مگر ابھی...

    السلام علیکم آپ نے کہا تھا کے 2 یا 3 دن میں میرا اردو لائبریری کا اکائنٹ بنا دیں گئے مگر ابھی ایک ہفتہ سے اوپر ہوگیا ہے اور میں ابھی تک آپ کی میل کا منتظر ہوں ۔ والسلام
  3. صرف علی

    الٰہی تصور کائنات

    ۹۔ قانون و سنت عالم ہستی اس جہت سے کہ علت و معلول کے نظام کے مطابق جاری و ساری ہے اور وہ نظام جیسا کہ ہم پہلے عرض کر چکے ہیں کلی ہے لہٰذا قوانین و سنن الٰہی کی بنیاد پر قائم ہے اور قرآن مجید بڑی صراحت کے ساتھ اس کی تائید کرتا ہے۔ ۱۰۔ دنیا جس طرح ایک ناقابل تخلف اور کلی نظام کی حامل ہے اسی طرح...
  4. صرف علی

    الٰہی تصور کائنات

    حکمت بالغہ اور عدل الٰہی الٰہی تصور کائنات میں چند ایسے مسائل زیربحث آتے ہیں جو کائنات کے ساتھ اللہ کے رابطے سے متعلق ہیں‘ مثلاً حدوث و قدم عالم‘ نظام و ترتیب خلقت موجودات یا وہ دیگر مسائل جن کا الہیات میں تفصیل سے تذکرہ ہے۔ اس مقام پر جس چیز کا تذکرہ مناسب حال ہے وہ حکمت بالغہ الٰہی اور عدل...
  5. صرف علی

    الٰہی تصور کائنات

    صدق و اخلاص خدا شناسی خود بخود انسان کی تمام شخصیت‘ اس کی روح‘ اس کے اخلاق اور اس کے اعمال پر اپنا اثر قائم کرتی ہے۔ اس تاثیر کی مقدار کا دار و مدار انسان کے اپنے ایمان پر ہے جتنا ایمان قوی تر اور شدید تر ہو گا اتنا ہی وجود انسانی میں خدا شناسی کا نفوذ بیشتر ہو گا اور وہ انسان پر زیادہ گہرے...
  6. صرف علی

    الٰہی تصور کائنات

    (د) شرک در پرستش بعض قومیں پرستش کے مرحلے میں لکڑی‘ پتھر‘ دھات‘ حیوان‘ ستارے‘ چاند‘ سورج‘ درخت یا دریا وغیرہ کو پوجتی رہی ہیں۔ اس نوعیت کا شرک کثرت سے تھا اور آج بھی دنیا کے بعض حصوں میں یہ موجود ہے۔ یہ شرک‘ شرک در عبادت میں شمار ہوتا ہے اور یہ توحید در عبادت کا مقابل ہے۔ اوپر بیان کئے جانے...
  7. صرف علی

    تعارف السلام علیکم

    اسلام علیکِ میں نے کب کہاکے آپ کا تعلق صنف نازک سے نہیں ہے ۔اصل میں ملائکہ کا تعلق مجرادات سے ہے اس وجہ سے میں نے یہ کہا تھا ۔
  8. صرف علی

    الٰہی تصور کائنات

    شرک کے مراتب اور درجات جس طرح توحید کے مراتب اور درجات ہیں‘ اسی طرح شرک کے بھی اپنے مقام پر کچھ مراتب ہیں اور تعرف الاشیاء باضدادھا (اشیاء اپنی اضداد سے پہچانی جاتی ہیں) کی رو سے مراتب شرک کے ساتھ مراتب توحید کا موازنہ کرنے سے توحید کو بھی بہتر طور پر پہچانا جا سکتا ہے اور شرک کو بھی۔ تاریخ...
  9. صرف علی

    الٰہی تصور کائنات

    ایک ایسا اسلامی معاشرہ جو طبقاتی تفاوت سے پاک ہو یعنی جس میں نہ امتیازی سلوک‘ نہ محرومیت ہو اور نہ ہی وہ معاشرہ اجتماعی امور سے لاتعلق ہو‘ کیوں کہ یہ بھی ایک طرح کا ظلم اور بے انصافی ہے۔ اختلاف و تفاوت اور ترجیحی و امتیازی سلوک کے درمیان فرق ہے جیسا کہ کائنات کے تکوینی نظام میں پایا جانے والا...
  10. صرف علی

    الٰہی تصور کائنات

    (ب) تصوریت (Idealism) اس نظریے کا تعلق انسان کی روح و باطن اور نفس کے ساتھ اس کے رابطے سے ہے‘ اور اسی کو بنیاد اور اساس قرار دیتا ہے۔ اس نظریے کے تحت اگرچہ تعلق اور رابطہ وحدت کی راہ میں رکاوٹ کثرت کا موجب اور اجتماع کو نابود کر دیتا ہے۔ انسان کو نفسیاتی و روحانی طور پر تباہ کر دیتا ہے اور...
  11. صرف علی

    الٰہی تصور کائنات

    ۴۔ توحید در عبادت مذکورہ بالا تینوں مراتب کا تعلق توحید نظری اور ایک طرح کی معرفت سے ہے‘ لیکن توحید در عبادت‘ توحید عملی اور ”موجود ہونے“ اور ”واقع ہونے“ کی نوع سے ہے۔ توحید کے گذشتہ مراتب حقیقی تفکر و تعقل سے متعلق ہیں جبکہ توحید کا ہر مرحلہ حقیقی معنی میں ”ہونے“ اور ”ہو چکنے“ سے مربوط ہے۔...
  12. صرف علی

    الٰہی تصور کائنات

    توحید کے درجات اور مراتب توحید کے کچھ درجات اور مراتب ہیں جیسا کہ توحید کے مقابلے میں شرک کے بھی درجات اور مراتب ہیں۔ جب تک کوئی توحید کے ان مراحل و مراتب کو طے نہیں کر لیتا وہ حقیقی معنوں میں موحد نہیں ہو سکتا۔ ۱۔ توحید ذاتی توحید ذاتی سے مراد ذات حق تعالیٰ کی وحدانیت و یگانگت کی معرفت ہے۔...
  13. صرف علی

    الٰہی تصور کائنات

    صفات خدا قرآن کریم میں ارشاد ہوتا ہے کہ خداوند تعالیٰ تمام صفات کمال کے ساتھ متصف ہے: لہ الاسماء الحسنی (سورئہ حشر‘ آیت ۲۴) اس کے لئے بہترین نام اور اعلیٰ ترین اوصاف ہیں۔ ولہ المثل الا علی فی السموات والارض (سورئہ روم‘ آیت ۲۷) پورے عالم ہستی میں اعلیٰ صفات اسی سے مختص ہیں۔ اسی لئے اللہ...
  14. صرف علی

    الٰہی تصور کائنات

    حقیقت بین تصور کائنات اسلام ایک حقیقت بین اور واقعیت پرست دین ہے۔ اسلام کا لفظ تسلیم کے معنی میں ہے اور اس حقیقت کی نشاندہی کرتا ہے کہ مسلمان ہونے کی پہلی شرط حقائق و واقعات کے سامنے تسلیم ہونا ہے‘ کسی بھی قسم کے عناد‘ ہٹ دھرمی‘ تعصب‘ اندھی تقلید“ جانب داری اور خود خواہی چونکہ حقیقت طلبی اور...
  15. صرف علی

    الٰہی تصور کائنات

    ایک اچھے تصور کائنات کا معیار ایک اچھے تصور کائنات کا معیار یہ ہے کہ اولاً تو وہ قابل اثبات و استدلال ہو۔ دوسرے الفاظ میں اسے عقل و منطق کی حمایت حاصل ہو‘ دوسرا یہ کہ حیات و زندگی کو بامقصد اور بامعنی بناتا ہو‘ اور زندگی کے بے کار‘ بے سود‘ فضول اور بے ہودہ ہونے کے تصور کو اور اس خیال کو کہ تمام...
  16. صرف علی

    الٰہی تصور کائنات

    سائنس ان تمام سوالات کا جواب دینے سے عاجز ہے کیوں کہ انہیں تجربہ گاہ میں نہیں لے جایا جا سکتا۔ سائنس محدود اور جزوی مسائل کا جواب دیتی ہے‘ لیکن کائنات کی مکمل تصویر پیش کرنے سے عاجز ہے۔ ایک مثال کے ذریعے اس طرح وضاحت کی جا سکتی ہے۔ ممکن ہے کسی شخص کے پاس تہران کے بارے میں علاقائی اور مقامی...
  17. صرف علی

    الٰہی تصور کائنات

    تصور کائنات بہرحال ہر فلسفہ حیات اور مسلک و مکتب کائنات کے بارے میں ایک طرح کی تفسیر و تحلیل اور رائے و بصیرت پر استوار ہوتا ہے۔ ایک مکتب‘ کائنات کے بارے میں جس طرح کے طرز فکر اور فہم و شعور سے آگاہ کرتا ہے اسے ہی اس مکتب کی فکری اساس اور بنیاد قرار دیا جاتا ہے اور اسی فکری اساس و بنیاد کو تصور...
  18. صرف علی

    الٰہی تصور کائنات

    فہرست الٰہی تصور کائنات تصور کائنات عالم محسوس اور معرفت کائنات مختلف تصور ہائے کائنات سائنسی تصور کائنات فلسفی تصور کائنات مذہبی تصور کائنات ایک اچھے تصور کائنات کا معیار الٰہی تصور کائنات اسلامی تصور کائنات حقیقت بین تصور کائنات خدا واقعیت مطلق اور مبدائے ہستی ۱۔ محدودیت...
  19. صرف علی

    الٰہی تصور کائنات

    الٰہی تصور کائنات از شھہد استاد مرتضٰی مھطری
  20. صرف علی

    تعارف خوبصورت محفل

    ساحر، محفل پر خوش آمدید۔
Top