نتائج تلاش

  1. صرف علی

    قرآن فہمی ( مصنف : ڈاکٹر مرتضٰی مطھری )

    لَوْ لَآ اِذْ سَمِعْتُمُوْہُ ظَنَّ الْمُوٴمِنُوْنَ وَالْمَوٴمِنَاتُ بِاَنْفُسِھمْ خَیْرًا وَّقَالُوْا ھٰذَآ اِفْکُ مُّبِیْنُ ۔“ جب تم ایمان والوں نے سنا تو مومنین نے اپنے متعلق اچھا گمان کیوں نہ کیا؟ انہوں نے یہ داستان سنتے ہی کیوں نہ کہا کہ یہ بہت بڑا جھوٹ ہے؟ نبی اکرم نے ایک ماہ یا اس سے...
  2. صرف علی

    قرآن فہمی ( مصنف : ڈاکٹر مرتضٰی مطھری )

    چھٹی صدی ہجری کے اواخر (یعنی چھ سو سال بعد) اور ساتویں صدی ہجری میں دو شخص، جو کہ مورخ بھی نہیں تھے، عیسائی تھی۔ انہوں نے عیسائیت کے دامن کو اس تہمت کے دھبہ سے پاک کرنے کے لئے کسی کتاب کا ریفرنس دیئے بغیر کہا: ”عمرو بن عاص جب اسکندریہ میں داخل ہوا تو اس نے وہاں ایک بہت بڑی لائبریری دیکھی۔ اس نے...
  3. صرف علی

    قرآن فہمی ( مصنف : ڈاکٹر مرتضٰی مطھری )

    دوم یہ کہ قصہ گھڑنے والوں نے شعوری طور پر اس کو گھڑا تھا۔ لیکن عام مسلمان غیرشعوری طو رپر ان کے آلہ کار بن گئے تھے۔ مسلمانوں کی اکثریت مومن ہی تھی۔ وہ مخلص اور ایماندار تھے۔ ان کی نیت بری نہیں تھی۔ وہ فقط نادانی اور بے توجہی کی بنا پر اس منظم گروہ کے نمائندے بن بیٹھے تھے۔ قرآن نے اس بات کی وضاحت...
  4. صرف علی

    قرآن فہمی ( مصنف : ڈاکٹر مرتضٰی مطھری )

    دوسری تقریر بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ …اَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطَانِ الرَّجِیْمِ اِنَّ الَّذِیْنَ جَآ ءُ وْ بِالْاِفْکِ عُصْبَة مِّنْکُمْ لاَ تَحْسَبُوْہُ شَرًّا لَّکُمْ بَلْ ھُوَ خَیْرُ  لَّکُمْ لِکُلِّ امْرِیً مِّنْھُمْ مَّا اکْتَسَبَ مِنَ الْاِثْمِ وَالَّذِیْ تَوَلّٰی...
  5. صرف علی

    قرآن فہمی ( مصنف : ڈاکٹر مرتضٰی مطھری )

    اگر شوہر جج کے پاس جا کر گواہی دے کہ اس کی بیوی نے زنا کیا ہے تو شوہر پر لازم ہے کہ چار مرتبہ خدا کی قسم کھائے اور خدا کو اس بات پر گواہ بنائے کہ وہ جو کچھ کہہ رہا ہے سچ ہے، جھوٹ نہیں ہے۔ یعنی فقط ایک مرتبہ گواہی دینا کافی نہیں ہے بلکہ چار مرتبہ گواہی دے گا اور ہر مرتبہ اللہ کی قسم بھی کھائے گا،...
  6. صرف علی

    قرآن فہمی ( مصنف : ڈاکٹر مرتضٰی مطھری )

    ممکن ہے آ پ کہیں کہ اگر امرِ واقعہ یہی ہو تو پھر زنا ثابت ہی نہیں ہو گا۔ چار عادل گواہ کہاں سے آئیں جو گواہی دیں کہ فلاں عورت نے زنا کیا ہے؟ کیا زنا کے مسئلہ میں اسلام کی بنیاد تجسس و تحقیق اور تفتیش پر استوار ہے؟ جب اسلام کہتا ہے چار شاہد، تو اس کا مقصد یہ نہیں ہے کہ تجسس و تحقیق کی جائے تاکہ...
  7. صرف علی

    قرآن فہمی ( مصنف : ڈاکٹر مرتضٰی مطھری )

    آپ نے ملاحظہ فرمایا کہ اسلام کس حد تک ان مسائل کو اہمیت دیتا ہے۔ یورپین لوگ پہلے تو یہ کہتے تھے کہ شادی شدہ مرد اور شادی شدہ عورت کے علاوہ دوسروں کے لئے زنا پر پابندی نہیں ہے۔ مگر ”رسل“ کا کہنا ہے کہ اگر زنا زخم کا موجب ہو تو اس صورت میں اسے جرم شمار کیا جائے گا۔ اگر زخم کا باعث نہ ہو تو پھر اس...
  8. صرف علی

    قرآن فہمی ( مصنف : ڈاکٹر مرتضٰی مطھری )

    ۔ جن زمانوں میں مرد کو خاندان کا حاکم سمجھا جاتا رہا، یعنی مرد گھر کا مالک ہوتا جبکہ عورت کو کوئی حق حاصل نہ ہوتا۔ وہ مرد کے پاس بہرہ برداری کا ایک ذریعہ سمجھی جاتی۔ مرد اپنے آپ کو بیوی کا مالک جانتا تھا۔ جب کوئی عورت زنا کرتی تو اس کا شوہر یہ سمجھتا کہ اس نے ایک ایسی چیز دوسرے مرد کی تحویل میں...
  9. صرف علی

    قرآن فہمی ( مصنف : ڈاکٹر مرتضٰی مطھری )

    بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰن الرَّحِیْمِ پہلی تقریر سُوْرۃ اَنْزَلْنَا ھَا وَفَرَضْنَا ھَا وَاَنْزَلْنَا فِیْھَآ اٰیَاتٍمبِیّنَاتٍ لَّعَلَّکُمْ تَذَکَّرُوْنَ۔اَلزَّانِیَةُ فَاجْلِدُوْا کُلَّ وَاحِدٍ مِّنْھُمَا مِائَةَ جَلْدَةٍ وَّلاَ تَاْخُذْکُمْ بِھِمَا رَأفَة فِیْ دِیْنِ اللّٰہِ اِنْ کُنتُمْ...
  10. صرف علی

    قرآن فہمی ( مصنف : ڈاکٹر مرتضٰی مطھری )

    قرآن فہمی مصنف : ڈاکٹر مرتضٰی مطھری تبصرہ ، تجویز ، استفسار کے لئے ربط
  11. صرف علی

    انسان ۔۔۔قرآن کی نظر میں ( مصنف : ڈاکٹر مرتضٰی مطھری )

    سلام علیکَ پہلے تو شکریہ پھر یہ ذ پ کیا ہے میری سمجھ میں نہیں آیا ہے اگر آپ کو یہ کتاب چاہیے تو میں آپ کو میل کردو گا اور بندہ ناچیز کو علی رضا کہتے ہیں ۔ والسلام
  12. صرف علی

    انسان ۔۔۔قرآن کی نظر میں ( مصنف : ڈاکٹر مرتضٰی مطھری )

    سلام علیکم انشائ اللہ آپ لوگوں کو شہید ڈاکٹر مرتضی مطھری کی یہ کتاب پسند آئی گئی ۔ والسلام
  13. صرف علی

    انسان ۔۔۔قرآن کی نظر میں ( مصنف : ڈاکٹر مرتضٰی مطھری )

    لیکن ایک اور ردعمل ایک طرح کے روحانی انسان دوستی کے فلسفے کے ظہور میں آنے سے ہوا ہے‘ جو مختلف سطحوں پر مغربی روشن فکر افراد کو اپنی طرف متوجہ کئے ہوئے ہے۔ اس کے ایک طرف رسل کا سادہ عملی نظریہ ہے اور دوسری جانب سارتر کا پیچیدہ اور شدید نظریہ اور درمیان میں ٹیبو رمنڈر جیسے سیاست دان کا اور...
  14. صرف علی

    انسان ۔۔۔قرآن کی نظر میں ( مصنف : ڈاکٹر مرتضٰی مطھری )

    ۶۔ انسانی خود شناسی یعنی دوسرے انسانوں کے لحاظ سے انسان کی اپنے بارے میں شناخت‘ اس خود شناسی کا انحصار اس فلسفے پر ہے کہ تمام انسان مجموعی طور پر ایک اکائی ہیں اور ایک مشترک انسانی ضمیر رکھتے ہیں‘ اس لئے انسان دوستی اور اس کی طرف میلان کا احساس ہر انسان میں پایا جاتا ہے۔ سعدی شیرازی کے بقول...
  15. صرف علی

    انسان ۔۔۔قرآن کی نظر میں ( مصنف : ڈاکٹر مرتضٰی مطھری )

    اس مقصد کی مزید وضاحت کے لئے ہم یہاں ”حقیقی خود شناسی“ کی اقسام مختصراً بیان کرتے ہیں‘ مجازی خود آگاہی سے قطع نظر خود شناسی کی چند اقسام ہیں: ۱۔ فطری خود شناسی انسان ذاتاً خود شناس ہے‘ یعنی اس کی ذات کا جوہر ہی آگاہی ہے‘ لیکن ایسا نہیں ہے کہ پہلے انسان کا جوہر ذات وجود میں آئے اور اس کے بعد...
  16. صرف علی

    انسان ۔۔۔قرآن کی نظر میں ( مصنف : ڈاکٹر مرتضٰی مطھری )

    انسان کی شناخت انسان اپنی بھی شناخت رکھتا ہے اور دنیا کی بھی‘ اور یہ چاہتا ہے کہ وہ اپنے آپ کو اور دنیا کو اس سے بھی زیادہ پہچانے‘ کیوں کہ اس کا تکامل‘ ترقی اور سعادت اپنی دو صورتوں کی مرہون ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ ان دونوں صورتوں میں کس کی اہمیت زیادہ ہے اور کس کی کم؟ لیکن اس سوال کا جواب اتنا...
  17. صرف علی

    انسان ۔۔۔قرآن کی نظر میں ( مصنف : ڈاکٹر مرتضٰی مطھری )

    ۱۷۔ پیشے اور فن و ہنر کا مقدس ہونا: پیشہ اور فن و ہنر جہاں ایک خدائی حکم ہے وہاں ایک مقدس اور پاکیزہ عمل اور اللہ کا محبوب و پسندیدہ امر بھی ہے اور جہاد کی مانند ہے۔ ان اللہ یحب المومن المحترف (وسائل ج ۱۲ ص ۱۳ ان الفاظ کے ساتھ: ان اللہ یحب المحترف الامین) ”خداوند عالم اس مومن کو دوست...
  18. صرف علی

    انسان ۔۔۔قرآن کی نظر میں ( مصنف : ڈاکٹر مرتضٰی مطھری )

    (ج) آئیڈیالوجی کے لحاظ سے اسلام کی خصوصیات اسلام کی امتیازی خصوصیات کا بیان آئیڈیالوجی کے لحاظ سے خاص کر آئیڈیالوجی کی وسعت کے لحاظ سے خواہ کلی مشخصات کے اعتبار سے ہو یا آئیڈیالوجی کی ہر شاخ کی خصوصیات کے لحاظ سے بہت مشکل ہے پھر بھی ہم اس اصول کی بناء پر کہ اگر کسی چیز کو مکمل طور پر حاصل نہ...
  19. صرف علی

    انسان ۔۔۔قرآن کی نظر میں ( مصنف : ڈاکٹر مرتضٰی مطھری )

    ۱۱۔ اس دنیا کے بعد ایک دوسری دنیا ہے جو ابدی اور جزا و سزا کی دنیا ہے۔ ۱۲۔ انسان کی روح ایک جاودانی حقیقت ہے۔ انسان قیامت میں صرف ایک زندہ صورت میں ہی محشور نہیں کیا جائے گا بلکہ دنیاوی موت اور قیامت کے درمیان بھی ایک منزل کا فاصلہ ہے جس میں انسان ایک قسم کی زندگی سے جس کو برزخی زندگی کہا...
  20. صرف علی

    انسان ۔۔۔قرآن کی نظر میں ( مصنف : ڈاکٹر مرتضٰی مطھری )

    انسان اور فرائض انسان میں ان صلاحیتوں کے علاوہ جن کا ذکر پہلے ہو چکا ہے قبولیت فرض کی صلاحیت بھی موجود ہے انسان ان قوانین کی حدود کے اندر رہ کر اپنی زندگی بسر کر سکتا ہے جو اس کے لئے وضع کئے گئے ہوں۔ انسان کے علاوہ کوئی دوسری مخلوق فطرت کے جبری قوانین کے علاوہ کسی دوسرے قانون کی پابند نہیں...
Top