نتائج تلاش

  1. صرف علی

    قرآن فہمی ( مصنف : ڈاکٹر مرتضٰی مطھری )

    آٹھویں تقریر بِسْمِ اللّٰہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ …اَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطَانِ الرَّجِیْمِ ”لِیَجْزِ یَھُمُ اللّٰہُ اَحْسَنَ مَاعَمِلُوْا وَیَزِیْد ھُمْ مِّنْ فَضْلِہ وَاللّٰہُ یَرْزُقُ مَنْ یَّشَآ ءُ بِغَیْرِ حِسَابٍ۔ “ (سُورہٴ نُور، آیت ۳۸) گزشتہ آیات پر بحث کرتے ہوئے ہم اس...
  2. صرف علی

    قرآن فہمی ( مصنف : ڈاکٹر مرتضٰی مطھری )

    اہلِ تشیع کی بہت سی احادیث میں یہ بات بیان کی گئی ہے اور اہلِ سنت کی احادیث میں بھی آیا ہے کہ ان گھروں سے مراد وہ انسان ہیں جن کے وجود واقعی سراپا عبادت ہیں۔ درحقیت وہ انسان مسجد ہیں۔ جب انسان کا سننا، دیکھنا، کہنا، سوچنا، چلنا، کھانا پینا اور سونا خدا کے لئے ہو تو اس کے بدن کو ”معبد“ کے علاوہ...
  3. صرف علی

    قرآن فہمی ( مصنف : ڈاکٹر مرتضٰی مطھری )

    یہ آیت جو کہ ہدایت الٰہی کے اس نور کو بیان کر رہی ہے جس نے پوری کائنات کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے تو اگر اس سے مذکورہ تمام ہدایات مراد ہوں تو اس سے کوئی چیز مانع نہیں ہے۔ خاص کر جیسا کہ عرض کیا جا چکا ہے احادیث میں اس کی تفسیر دو طرح سے کی گئی ہے۔ دونوں میں اس مثال کو انسان پر ہی منطبق کیا گیا...
  4. صرف علی

    قرآن فہمی ( مصنف : ڈاکٹر مرتضٰی مطھری )

    ساتویں تقریر بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ …اَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطَانِ الرَّجِیْمِ اَللّٰہُ نُوْرُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ مَثَلُ نُوْرِہ… اس آیتِ کریمہ کی تفسیر کو دو حصوں میں بیان کیا جا چکا ہے۔ پہلا حصہ ذات الٰہی پر لفظ ”نور“ کے اطلاق کے متعلق تھا۔ اللہ تعالیٰ نے...
  5. صرف علی

    قرآن فہمی ( مصنف : ڈاکٹر مرتضٰی مطھری )

    ہم عرض کر چکے ہیں کہ قرآن مجید نے بعض اشیاء کو ”نور“ کہا ہے۔ ان میں سے ایک خود قرآن ہے جسے ”نور“ کہا گیا ہے۔ قرآن خدا کا نور ہے یعنی یہ ایسا نور ہے جسے خدا نے خلق کیا ہے۔ قَدْ جَآ ءَ کُمْ مِّنَ اللّٰہِ نُوْرُ  وَّ کِتَابُ  مُّبِیْنُ  یَّھْدِیْ بِہِ اللّٰہُ مَنِ اتَّبَعَ رِضْوَانَہ سُبُلَ...
  6. صرف علی

    قرآن فہمی ( مصنف : ڈاکٹر مرتضٰی مطھری )

    عقل بھی ایک نور ہے۔ قرآن کریم نے ایمان کو بھی ”نور“ سے تعبیر کیا ہے۔ ”اَوَمَنْ کَانَ مَیْتاً فَاَحْیَیْنَاہُ وَجَعَلْنَا لَہ نُوْرًا یَّمْشِیْ بِہ فِی النَّاسِ کَمَنْ مَّثَلُہ فِی الظُّلُمٰتِ لَیْسَ بِخَارِجٍ مِّنْھَا۔ “ (انعام۔ ۱۲۲) کیا وہ جو مردہ تھا اور ہم نے اسے زندہ کیا اور ہم نے اس کے...
  7. صرف علی

    قرآن فہمی ( مصنف : ڈاکٹر مرتضٰی مطھری )

    چھٹی تقریر بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ …اَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطَانِ الرَّجِیْمِ اَللّٰہُ نُوْرُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ مَثَلُ نُوْرِہ کَمِشْکٰوةٍ فِیْھَا مِصْبَاحُ طاَلْمِصْبَاحُ فِیْ زُجَاجَةٍ اَلزُّجَاجَةُ کَاَلَّھَا کَوْکَبُ  دُرِّیّ یُّوْ قَدُ منْ شَجَرَةٍ...
  8. صرف علی

    قرآن فہمی ( مصنف : ڈاکٹر مرتضٰی مطھری )

    اس آیت کی تفسیر بیان کرنے سے قبل دو مطالب کو بیان کرنا بہت ہی ضروری ہے۔ ان کے بیان سے بات واضح ہونے میں مدد ملے گی۔ ایک مطلب تو یہ ہے کہ فقط عورت کو بدن ڈھانپنے کا حکم کیوں دیا گیا ہے؟ مرد کو یہ حکم کیوں نہیں دیا گیا؟ پردہ عورت پر ہی کیوں واجب ہے مرد پر کیوں واجب نہیں؟ اس کا سبب واضح ہے وہ یہ...
  9. صرف علی

    قرآن فہمی ( مصنف : ڈاکٹر مرتضٰی مطھری )

    پانچویں تقریر بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ …اَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطَانِ الرَّجِیْمِ وَقُلْ لِلمُوٴْمِنَاتِ یَغْضُضْنَ مِنْ اَبْصَرِ ھِنَّ وَیَحْفَظْنَ فُرُوْجَھُنَّ وَلاَ یُبْدِیْنَ زِیْنَتَھُنَّ اِلاَّ مَا ظَھَرَ مِنْھَا وَلْیَضرِبْنَ بِخُمُرِھِنَّ عَلیٰ جُیُوْبِھِنَّ...
  10. صرف علی

    قرآن فہمی ( مصنف : ڈاکٹر مرتضٰی مطھری )

    یہاں قرآن ذٰلِکَ اَزْکیٰ لَھُمْ کے مسئلے کو بیان کر رہا ہے۔ قرآن کہہ رہا ہے کہ یہ حکم تمہاری روح کو پاک کرنے کے لئے ہے۔ کیا مطلب؟ اس کا فلسفہ یہ ہے کہ اسلام انسانی فطرت کی طلب سے زیادہ مقدار میں ذہن و فکر کو جنسی شہوت کی جانب مشغول کرنا اور شہوت بھڑکانے والے عوامل فراہم کرنا نہیں چاہتا۔ انسان...
  11. صرف علی

    قرآن فہمی ( مصنف : ڈاکٹر مرتضٰی مطھری )

    یہ عین حقیقت ہے اور تعجب ہوتا ہے کہ اس کے باوجود کہ سب جانتے ہیں، مہمان بھی جانتا ہوتا ہے اور میزبان بھی۔ لیکن اس کے باوجود مسلسل جھوٹ سے کام لیا جاتا ہے۔ پس ایک صورت یہی ہے کہ جھوٹ بولا جاتا ہے اور دوسری صورت یہ ہے کہ صاحب خانہ آنے والے سے کہتا ہے ”تشریف لائیے“۔ بہت ظاہرداری سے کام لیتا ہے۔ اسے...
  12. صرف علی

    قرآن فہمی ( مصنف : ڈاکٹر مرتضٰی مطھری )

    مالکِ مکان نے چند مرتبہ اسے سمجھایا لیکن اس پر مطلق اثر نہ ہوا۔ یا رسول اللہ فلاں شخص کو آپ سمجھائیں، وہ میرے گھر میں اچانک آ دھمکتا ہے۔ آپ نے اسے بلوا کر سمجھایا لیکن وہ نہ مانا اور کہنے لگا کہ اس گھر میں میرا درخت ہے اس لئے مجھے وہاں جانے کا حق حاصل ہے۔ آپ متوجہ ہوئے کہ یہ شخص تو بدطینت ہے۔ آپ...
  13. صرف علی

    قرآن فہمی ( مصنف : ڈاکٹر مرتضٰی مطھری )

    پس ایک جانب تو اسلام شادی کی شدید رغبت دلاات ہے تاکہ بے عفتی کے اسباب ہی وجود میں نہ آئیں۔ اسی لئے وہ ہر قسم کے تجرد کی مخالفت کرتا ہے اور دوسری جانب یہ سوال پیش آتا ہے کہ کیا محض شادی کے ذریعہ بدکاری کا خاتمہ ہو سکتا ہے؟ کیا گر کسی مرد کی اپنی بیوی ہو اور کسی عورت کا اپنا شوہر ہو تو یہی کافی ہے...
  14. صرف علی

    قرآن فہمی ( مصنف : ڈاکٹر مرتضٰی مطھری )

    چوتھی تقریر بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطَانِ الرَّجِیْمِ یٰاَیُّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لاَ تَدْ خُلُوْا بُیُوتاً غَیْرَ بُیُوْتِکُمْ حَتّٰی تَسْتَاْنِسُوْا وَتُسَلِمُوْا علیٰٓ اَھْلِھَا ذٰلِکُمْ خَیْرُ  لَّکُمْ لَعَلَّکُمْ تَذَکَّرُونَ فَاِنْ لَّمْ...
  15. صرف علی

    قرآن فہمی ( مصنف : ڈاکٹر مرتضٰی مطھری )

    روایت میں ہے کہ ایک امیرالمومنین علیہ اسلام (جیسا کہ آپ کا ظاہری خلافت کے زمانے میں معمول تھا کہ ہر جگہ اکیلے ہی جاتے تھے، حتیٰ کہ خلوت کی جگہوں پر بذاتِ خود جاتے اور حالات کا جائزہ لیتے) کوفہ کے ایک باغ میں سے گزر رہے تھے کہ آپ کو ایک آواز سنائی دی۔ ”الغوث!“ یعنی کوئی شخص مدد طلب کر رہا تھا۔...
  16. صرف علی

    قرآن فہمی ( مصنف : ڈاکٹر مرتضٰی مطھری )

    سعدی نے کیا خوب کہا ہے۔ درشتی و نرمی بہ ہم در بہ است چورگزن کہ جراح و مرہم نہ است اور یہ بالکل وہی بات ہے کہ جو امیرالموٴمنین نے بیان فرمائی ہے…یہ اللہ کی طرف دعوت دینے کی بات ہے۔ اس کے بعد اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے۔ ”اِدْفَعْ بِالَّتِیْ ھِیَ اَحْسَنُ فَاِذَاالَّذِیْ بَیْنَکَ وَبَیْنَہ...
  17. صرف علی

    قرآن فہمی ( مصنف : ڈاکٹر مرتضٰی مطھری )

    اگر آپ کہیں کہ ہم تو شیطان کو نہیں پہچانتے، وہ ہمیں نظر نہیں آتا، لہٰذا ہمیں کیسے پتہ چلے گا کہ ہم اس کے نقشِ قدم پر چل رہے ہیں یا نہیں؟ تو اسے دیکھنے کی ضرورت نہیں۔ شیطان کو اس کے وسوسوں سے پہچانو۔ جب آپ محسوس کریں کہ آپ کے دل میں ایک ایسے خیال نے جنم لیا ہے جو آپ کو برائی کی دعوت دے رہا ہے تو...
  18. صرف علی

    قرآن فہمی ( مصنف : ڈاکٹر مرتضٰی مطھری )

    پس اس آیت کی ایک تفسیر یہی ہے کہ قرآن موٴمنین کے درمیان فحشاء پھیلائے جانے کا سختی سے نوٹس لیتا ہے۔ آیت کے دوسرے معنی کی وضاحت کی خاطر میں اس جگہ لفظ ”فی“ کے متعلق ایک ادبی نکتہ ذکر کرنے پر مجبور ہوں۔ فارسی میں ”فی“ کی جگہ ”در“ کا لفظ بولا جاتا ہے۔ مثلاً ہم کہتے ہیں ”درخانہ“ جس کو عرب ”فی الدار“...
  19. صرف علی

    قرآن فہمی ( مصنف : ڈاکٹر مرتضٰی مطھری )

    تیسری تقریر بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ …اَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ اِنَّ الَّذِیْنَ یُحِبُّوْنَ اَنْ تَشِیْعَ الْفَاحِشَةُ فِی الَّذِیْنَ اٰمَنُوْالَھُمْ عَذَابُ  اَلِیْمْ  فِی الدُّنْیَا وَالْاٰخِرَةِ وَاللّٰہُ یَعْلَمُ وَاَنْتُمْ لاَ تََعْلَمُوْنَ۔ وَلَوْ...
  20. صرف علی

    قرآن فہمی ( مصنف : ڈاکٹر مرتضٰی مطھری )

    بہت سی چیزیں بدعت ہیں اور لوگوں، خصوصاً عورتوں کے مابین ان کا رواج ہے۔ مثلاً ابودرداء کی نیاز۔ منگل کے دن بی بی کی نیاز۔ حضرت عباس کا لنگر۔ اسلام میں ایسی چیزوں کا کوئی وجود نہیں ہے۔ اسلام میں حضرت عباس کے لنگر کے نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ آپ کوئی نیک کام کریں مثلاً فقراء کو...
Top