اگر آپ ان کی تلفیق کریں تو اس کو مزید چند طریقوں سے پڑھا جا سکتا ہے اور اس کے معانی مختلف ہوں گے۔ البتہ قرآن اور اس میں فرق یہ ہے کہ شعر کو پڑھتے وقت لہجہ تبدیل کرنا پڑے گا۔ ایک مرتبہ کہیں گے ”مرغ ہوا را نصیب و ماہی دریا۔“ ایک مرتبہ یوں کہیں گے کہ ”مرغ ، ہوا را نصیب و ماہی، دریا، جبکہ قرآنی آیات...