نتائج تلاش

  1. حسینی

    سفر وسیلہ ظفر!

    سفر وسیلہ ظفر!
  2. حسینی

    امريکی حکومت کی جانب سے شام ميں انسانی بنيادوں پر امداد کا اعلان

    امریکہ اور انسانی خدمات؟؟؟ وہ بھی بہترین۔۔۔۔۔ ہاہاہا آپ کس دنیا میں رہتے ہیں؟؟؟ جی اہل شام ہمیشہ یاد رکھیں گے کہ امریکہ نے ہی ان کے ملک کو کھٍنڈرات میں تبدیل کردیا ہے۔۔ شامی عوام بڑے ٰ ذہین اور ہشیار ہیں اور سب کچھ جانتے ہیں۔
  3. حسینی

    امريکی حکومت کی جانب سے شام ميں انسانی بنيادوں پر امداد کا اعلان

    امریکہ۔۔۔۔۔۔ اور انسانی بنیادیں؟؟؟ ہاہاہا۔۔۔۔ :lol::rollingonthefloor::laughing: ہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔
  4. حسینی

    ہمارا معاشرہ اور شاہ رخ خان کو یہاں آنے کی دعوت

    اچھی تحریر ہے۔۔۔۔ واقعی ہمارے معاشرے میں مذہبی منافرت بڑھتی جا رہی ہے۔۔۔ پچھلے زمانے والی مذہبی بردباری اور بھائی چارگی ختم ہوتی جا رہی ہے۔ میرا تعلق سکردو سے ہے۔ سکردو کے حوالے سے اچھی معلومات دی ہیں۔۔۔ آپ میں سے ہر کوئ اپنی زندگی میں سکردو ایک بار ضرور دیکھیں۔۔۔ سچ میں مزا آئے گا۔۔ مزہ نہ آئے...
  5. حسینی

    سفر وسیلہ ظفر!

    سفر وسیلہ ظفر!
  6. حسینی

    اپنی اپنی پسندیدہ زندہ شخصیت کا نام بتائیں

    میری پسندیدہ شخصیت حزب اللہ لبنان کے سیکٹری جنرل سید حسن نصر اللہ ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ ان کو طول عمر عطا کرے۔ آمین
  7. حسینی

    مبارکباد حوصلہ مند نوجوان

    لیکن شاید وہ در حقیقت کائرہ صاحب کو ہی سنانا چاہ رہے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہے بیٹی کو سنائے بہو کو۔
  8. حسینی

    مبارکباد حوصلہ مند نوجوان

    جی جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ قبلہ راجہ ناصر عباس جعفری صاحب ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے جنرل سیکٹری ہیں۔
  9. حسینی

    تصویریں بولتی ہیں

    اچھی تصاویر ہیں بہنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مزید کا انتظار رہے گا۔
  10. حسینی

    حفیظ تائب ہوئے کمال سے اپنے وہ فائزِ رفعت

    اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد
  11. حسینی

    مبارکباد حوصلہ مند نوجوان

    میں ویڈیو دیکھ چکا ہوں۔۔۔۔ معلوم نہیں تھا کہ خرم زکی بھائی اس محفل کے رکن ہیں۔۔۔ بے شک انہوں نے بڑی جرات کا مظاہرہ کیا۔۔۔۔۔۔۔۔ اور سلطان جائر کے سامنے کلمہ حق کہا۔۔۔۔۔۔ صد آفرین ہو۔۔۔
  12. حسینی

    اے ٹی ایم کی طرز پر کتابیں فراہم کرنے والی مشین

    معلومات کی خاطر ُ کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ پاکستان میں یہ سہولت یعنی ای ریڈر میسر ہے؟؟ اور قیمت کیا ہوگی؟؟؟
  13. حسینی

    کینیڈین پولیس کی جانب سے طاہرالقادری کے سمن جاری

    بھائی جی۔۔ اب تو معاملات طے پا گئے نا۔۔۔ ہاں اگر وہ اس وقت لوگوں کو چھوڑ کے بھاگ جاتا تو آپ کا اعتراض برحق ہوتا۔۔
  14. حسینی

    کینیڈین پولیس کی جانب سے طاہرالقادری کے سمن جاری

    میں نے اپنی زندگی میں اس سے بڑا جھوٹ نہیں سنا۔۔۔ واہ جی واہ۔۔۔۔ نہیں معلوم محترم کالم نگار کو ڈاکٹر صاحب سے کیا دشمنی ہے۔۔۔۔۔۔ لیکن حقیقت حقیقت ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔ کیمرے کی آنکھ نے سب کچھ دکھایا۔۔۔۔ اور بہت سوں نے اعتراف بھی کیا۔۔ اب محترم کے اس جھوٹ پر تبصرہ سے بہتر ہے تصویر ملاحظہ ہو۔۔۔ اور کالم...
  15. حسینی

    کینیڈین پولیس کی جانب سے طاہرالقادری کے سمن جاری

    کیوں جی۔۔۔۔۔۔ ان کی مرضی ہے۔۔۔۔۔۔ جس طرح چاہے کر لے۔۔ ہمیں ان کی ذاتی زندگی سے کیا لینا؟؟
  16. حسینی

    کینیڈین پولیس کی جانب سے طاہرالقادری کے سمن جاری

    یہ تو 27 تاریخ کو ہی پتہ چلے گا کہ قادری صاحب جاتے ہیں یا نہیں؟؟ باقی اس طرح کے جعلی ٹکٹس بنانا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی مسئلہ نہیں۔ سفر ہر بندہ کا بنیادی حق ہے۔۔۔۔۔۔ وہ جب چاہے جہاں چاہے سفر کرے۔۔۔۔ کوئی ثابت نہیں کر سکتا کہ دھرنے کے دوران انہوں نے ٹکٹ کروایا ہو۔۔ سب ٰ افواہیں اور جھوٹی خبر ہے۔۔۔۔ امت کے...
  17. حسینی

    اسلام آباد ڈیکلریشن کا متن

    اگر قادری صاحب آئین پاکستان کے آرٹیکل 62 اور 63 پر عمل کروانے میں کامیاب ہو گئے تو یہ ان کی بہت بڑی کامیابی ہوگی۔۔۔ چونکہ ان دفعات کے تحت کوئی کرپٹ، بے ایمان، جھوٹا، ٹیکس چور، نادہندہ شخص پارلیمنٹ میں نہیں آسکتا۔۔۔ اور اگر یہ کام ہوگیا تو پاکستان میں بہت بڑی مثبت تبدیلی آئے گی۔۔
  18. حسینی

    اے ٹی ایم کی طرز پر کتابیں فراہم کرنے والی مشین

    لیکن عثمان بھائی۔۔۔۔۔ ُ آپ ای بکس میں کتنے وقت تک پڑھ سکتے ہیں؟؟؟ اکثر لوگ تو کہتے ہیں کہ ای بکس پر ایک گھنٹے پڑھنے کے بعد آنکھیں تھک جاتی ہیں۔ پرنٹڈ بکس کو آپ کسی بھی زاویے سے اور مختلف انداز ٰ میں پڑھ سکتے ہیں۔۔۔۔ اور ٰ بڑی آسانی رہتی ہے۔۔۔
  19. حسینی

    اے ٹی ایم کی طرز پر کتابیں فراہم کرنے والی مشین

    نہیں جی! چھپی ہوئی کتاب کے پڑھنے میں اپنا مزا ہے۔۔۔۔۔ اس کا کوئی نعم البدل نہیں۔۔۔۔۔۔۔ ٹیکنالوجی جتنی ترقی کرے ۔۔۔۔۔۔ پرنٹڈ کتابوں کی اہمیت کبھی کم نہیں ہوگی۔۔۔
  20. حسینی

    لاہور لاہور ہے۔۔۔۔۔۔۔

    لاہور لاہور ہے۔۔۔۔۔۔۔
Top