نتائج تلاش

  1. حسینی

    اے ٹی ایم کی طرز پر کتابیں فراہم کرنے والی مشین

    آپ کی تحریر کا شدت سے انتظار رہے گا۔ واقعی اگر دیکھا جائے کہ ایک عام پاکستانی اوسطا سال میں کتنی کتابیں پڑھتا ہے یا خریدتا ہے تو اوسط دیکھ کر سر شرم سے جھک جاتا ہے۔۔۔۔۔۔ میرے ایک استاد ہیں۔۔۔۔۔شام یونیورسٹی میں۔۔۔۔۔۔۔ اچھی خاصی تنخواہ ہے۔۔۔۔۔۔۔ جس کا تیسرا حصہ وہ ہر دفعہ کتابیں خریدنے پر صرف...
  2. حسینی

    ایک نیا جمہوری نظام

    محمود احمد غزنوی بھائی! خوب کالم شیر کیا ہے۔۔۔۔۔ بہت شکریہ۔ شاعر مشرق نے موجودہ مغربی طرز جمہوریت کو دیکھ کر کہا تھا: جمہوریت اک طرز حکومت ہے کہ جس میں بندوں کو گنا کرتے ہیں، تولا نہیں کرتے! تو نے کیا دیکھا نہیں مغرب کا جمہوری نظام چہرہ روشن، اندروں چنگیز سے تاریک تر! ہے وہی سازِ کہن...
  3. حسینی

    7 سالہ پرتوک 2 کتابوں کا مصنف !

    جی دیکھ لیا افضل حسین بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہر حال بڑی ذہین بچی ہوگی۔۔۔۔۔۔ پاکستان کی ایک ذہین بچی ارفع کریم کا بھی کچھ دن پہلے یہاں فورم میں تذکرہ ہوا تھا۔۔۔۔۔ جو کم سن ترین آئی ٹی ماہر تھیں اور پچھلے سال فوت ہو گئی تھی۔
  4. حسینی

    اے ٹی ایم کی طرز پر کتابیں فراہم کرنے والی مشین

    زبردست۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عاطف بٹ بھائی۔ اگر یہ مشین ُ پاکستان میں بھی آگئی تو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  5. حسینی

    7 سالہ پرتوک 2 کتابوں کا مصنف !

    کیا ایسا ممکن ہے عقلا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ بہرحال بڑا کمال ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر ایسا ہے تو۔
  6. حسینی

    زندگی اتنی گم صم کیوں ہے؟

    نیلم جی اچھی تحریر ہے۔۔۔۔۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ!
  7. حسینی

    جشن عید میلاد النبی مبارک ہو۔

    عالم انسانیت کو اور بالخصوص مسلمانوں کو نبی رحمت للعالمین کی اس دنیا ٰ میں تشریف آوری کے موقع پر ہدیہ تبریک وتہنیت پیش کرتا ہوں۔ اس موقع پر ہمیں اپنے ساتھ عہد کرنا ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دکھائے ہوئے راستہ پر چلیں گے۔۔۔ اور اس راہ سے سرمو انحراف نہ کریں گے۔ انشاء اللہ خداوند...
  8. حسینی

    تصویری لانگ مارچ ۔۔۔

    یہ تصویر آج کے ایکسپریس اخبار میں چھپی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ Uploaded with ImageShack.us یہ تصویر ان تمام لوگو ں کے لیے تازیانہ ہے جو یہ کہتے ہیں کہ چند ہزار افراد جمع ہیں۔ اسلام آباد میں ڈی چوک کو تحریر اسکوائر میں تبدیل کیا جا چکا ہے۔۔۔۔۔۔۔ ٹینٹس لگ چکی ہیں۔ اب پاکستان کے حسنی مبارکوں ٰ کی خیر...
  9. حسینی

    ’اسلام آباد جانا زندگی کی آخری خواہشات میں شامل‘

    سلیمانی ٹوپی نہیں پہن رکھی! آپ کے محترم دوست نے غلط بیانی سے کام لیا ہے۔۔۔۔۔۔ یہ اس کی مرضی ہے کہ کس زاویے سے تصویر کھینچتا ہے۔ یہ تصویر بھی ملاحظہ کیجیے۔۔۔۔۔۔۔۔ جو آج کے ایکسپریس اخبار میں چھپی ہے۔۔۔ ماشاء اللہ اتنے لوگ ہیں کہ شروع اور آخر نظر ہی نہیں آتا۔ ڈی چوک تحریر اسکوائر بن چکا ہے۔۔۔۔...
  10. حسینی

    نصر من اللہ وفتح قریب!

    نصر من اللہ وفتح قریب!
  11. حسینی

    جس میں نہ ہو انقلاب، موت ہے وہ زندگی

    جس میں نہ ہو انقلاب، موت ہے وہ زندگی
  12. حسینی

    فارسی شاعری بارد چہ؟ خوں! کہ؟ دیدہ! چساں؟ روز و شب! چرا؟ - حکیم قاآنی شیرازی

    ویسے ترجمہ تو آپ نے کیا ہوگا نا حسان بھائی؟؟؟
  13. حسینی

    ’اسلام آباد جانا زندگی کی آخری خواہشات میں شامل‘

    یہ اس بات کا بین ثبوت ہے کہ عوام اس نظام اور اس میں موجود مکروہ چہروں سے تنگ آچکے ہیں۔۔۔ وہ تبدیلی چاہتے ہیں۔۔۔۔۔۔ جڑوں سے تبدیلی۔
  14. حسینی

    جمہوریت مارچ (انقلابِ پاکستان)

    انشاء اللہ اب پاکستان میں حقیقی تبدیلی آئی گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. حسینی

    ’اسلام آباد جانا زندگی کی آخری خواہشات میں شامل‘

    مجھے تو ٰ نہیں معلوم کہ آپ دنیا کے کس کونے کھدرے میں رہ رہے ہیں؟؟ میں تو اسلام آباد میں ہی ہوں۔۔۔۔۔۔۔ اور انتہائی قریب سے دھرنے کو ملاحظہ کر رہا ہوں۔۔۔ غلط بیانی سے کام نہ لیں۔ جی ہاں اداروں کو مضبوط بنانے کے ہی مطالبے ہیں۔۔۔۔۔۔ انشاء اللہ اب کوئی کرپٹ، بے ایمان ، بد کردار پارلیمینٹ میں نہیں...
  16. حسینی

    ۔ ۔ ۔ سیاست کر لو لاشوں پر۔ ۔ ۔

    احباب کی آسانی کی خاطر نظم کا فونٹ تبدیل کر کے دوبارہ ارسال کر رہا ہوں۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ سیاست کر لو لاشوں پر۔ ۔ ۔ سیاست کرلو لاشوں پر کہ ان میں کوئی بھی لاشہ نہ بھائی ہے تمہارا اور نہ بیٹا ہے نہ بیٹی ہے نہ ان سے درد کا بندھن نہ کوئی خون کا رشتہ نہ ان سے منسلک آزردہ روحوں سے کوئ نسبت مگر انسانیت کے...
  17. حسینی

    لاہور: اسرائیلی ایجنٹ گرفتار؟

    یقینا پاکستان میں جو کچھ ہورہا ہے۔۔۔۔۔۔ خاص طور پر بلوچستان اور گلگت بلتستان میں۔۔۔۔۔ اس کو وسیع تر ٰ تناظر ٰ میں دیکھنے کی ضرورت ہے۔ شیطانی طاقتیں ان تمام حالات وواقعات میں بلاواسطہ یا بالواسطہ ملوث ہیں۔
  18. حسینی

    تعارف ہممم مم اپنا اپنا تعارف دیں

    بتانا تو آپ نے نہیں ہے۔۔۔۔۔۔ اے ویں!!!!
  19. حسینی

    بریکنگ نیوز- وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے وارنٹ جاری

    کوئی ذاتی دشمنی بھی ہے کیا؟؟
Top