نتائج تلاش

  1. چھوٹاغالبؔ

    مبارکباد اللہ کرے زورَ قلم اور زیادہ (محمد بلال اعظم کے ہزار مراسلوں کی ریس مکمل ہونے پر )

    اکھاڑے ہوئے تو پھول بھی نہیں لگ رہے تھے مگر میں جانتا ہوں کہ مارکیٹ میں پھول نہیں لگتے اوہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہ ہہ ہ ہ ہ ہ ہ یاد آیا مارکیٹ سے پلاسٹک کے پھول بھی تو ملتے ہیں میں بھی کہوں کہ خوشبو کیوں نہیں آ رہی ھمم ہمم اب سمجھا یہ ساری اس خبیث ٹیڈی کی سازش ہے مجھے پتا چل گیا اور اس کے پیچھے بھی...
  2. چھوٹاغالبؔ

    گنج شکرؒ کی نگری میں

    آپی سمجھ کر میں لائک تو کر دیا ہے:sad: ویسے اتنا پر تکلف تبصرہ نا پسند کرنے کے لائک تھا:angry: جب اپنی آپی ہی ایسا سوکھا سڑا اور رسمی سا تبصرہ فرمائیں تو میں کسی اور سے کیا امید رکھوں؟:cry2:
  3. چھوٹاغالبؔ

    تعارف السلام علیکم

    بڑی مہربانی
  4. چھوٹاغالبؔ

    تعارف السلام علیکم

    ہمارے وسیب میں جب کسی کو احترام سے ملتے ہیں تو دونوں ہاتھوں سے ملتے ہیں اس لیے دایاں بایاں کی پریشانی میں نہ رہیں لیکن اس شعر کا موقع یہاں؟ جا کون رہا ہے؟ مجھے بتائیں نا ذرا
  5. چھوٹاغالبؔ

    تعارفی دھاگے

    تو پھر مجھے کچھ بریف کر دیں میں بنا دیتا ہوں آپ کی طرف سے تعارف کا دھاگہ ویسے میں نے بھی کافی ڈھونڈا تھا،:giggle:
  6. چھوٹاغالبؔ

    گنج شکرؒ کی نگری میں

    جی جناب خاکسار کا نام والدین نے تو اویس قرنی رکھا تھا مگر اساتذہ اور دوستوں نے چھوٹا غالب مشہور کر دیا اب تو خود بھی کبھی کبھی اپنا نام سن کے چونک پڑتا ہوں "ہائیں، کون اویس؟ یار نام تو بڑا کلاسک ہے " پھر یاد آتا ہے کہ وہ مسکین تو میں خود ہوں
  7. چھوٹاغالبؔ

    گنج شکرؒ کی نگری میں

    دعا کدھر ہے؟ بغیر ٹکٹ، اور سٹوڈنٹ بن کے جانے والے زمانے لد گئے جلدی سے دعا کا نوٹ نکالو
  8. چھوٹاغالبؔ

    گنج شکرؒ کی نگری میں

    72 ہزار جزاک اللہ اتنی بے تکلفی سے مخاطب کرنے پر جیتے رہو مرزا پیارے عنقریب آپ کے ذوق کے عین مطابق کچھ آنے والا ہے تصاویر کے زمرے میں انشاءاللہ آپ کو بہت پسند آئے گا
  9. چھوٹاغالبؔ

    ساتویں سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں

    :thumbsup: :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  10. چھوٹاغالبؔ

    ساتویں سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں

    :laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh: :grin::grin::grin::grin::grin::laughing::laughing::laughing::laughing::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: دیکھنا...
  11. چھوٹاغالبؔ

    مبارکباد اللہ کرے زورَ قلم اور زیادہ (محمد بلال اعظم کے ہزار مراسلوں کی ریس مکمل ہونے پر )

    یہ ٹیڈی تو گلدان سمیت اکھاڑ لایا ہے پودے سے:laugh: مجھے بھی اس چمن کا پتہ بتایا جائے جہاں گلدان بھی پودوں پر لگتے ہیں
  12. چھوٹاغالبؔ

    نظم ۔ ہم وہ بے درد ہیں ۔ سعدیہ غالب

    ہائیں؟؟؟ واقعی آپ نہیں جانتے؟ سادی یا سعدی کو؟
  13. چھوٹاغالبؔ

    نظم ۔ ہم وہ بے درد ہیں ۔ سعدیہ غالب

    ہم وہ بے درد ہیں ہم وہ بے درد ہیں خواب گنوا کر بھی جنہیں نیند آ جاتی ہے سوچ سوچ کر بھی جن کے ذہنوں کو کچھ نہیں ہوتا ٹوٹ پھوٹ کر بھی جن کے دل دھڑکنا یاد رکھتے ہیں ہم وہ بے درد ہیں ہم وہ بے درد ہیں جن کے آنسو آنکھوں کا رستہ بھول جاتے ہیں شام سے پہلے مر جانے کی آس میں جو جیتے ہیں اور جیتے...
  14. چھوٹاغالبؔ

    سیف غزل - مری داستان حسرت وہ سنا سنا کر روئے

    میں ہوں بے وطن مسافر میرا نام بے کسی ہے میرا کوئی نہیں جہاں میں جو گلے لگا کے روئے
  15. چھوٹاغالبؔ

    ضرورتِ رشتہ

    سفید جھوٹ ہے آپو جی
  16. چھوٹاغالبؔ

    ضرورتِ رشتہ

    ایک اور پراپیگنڈہ
  17. چھوٹاغالبؔ

    سید محمد فراز کا تعارف

    یار یہاں پر شانی ، ارسل، مبین افضل، اور ملک حبیب صاحب کو مدعو کیا تھا مگر شانی تو یہاں رجسٹر ہونے کے بعد پھر لوٹ کے نہیں آیا:( ارسل آیا تھا 3، 4 پیغام کے بعد وہ بھی ایسا کھسکا کہ "بلبل کا بچہ" والی نظم کی یاد تازہ ہو گئی:chicken2: مبین افضل البتہ کبھی کبھار آ جاتا ہے ، منہ دکھانے:grin: اور...
  18. چھوٹاغالبؔ

    سید محمد فراز کا تعارف

    یار میں نے سوچا تھوڑا پروٹوکول سے بابے کو خوش آمدید کہتے ہیں مگر یہاں تو جھٹ منگنی پٹ بیاہ کی طرح کام ہو چکا تھا اور میں گنگنا رہا ہوں ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں، میں ہر کام کرنے میں بہت بہت بہت شکریہ اردو محفل میں تشریف آوری کا آخر کار میری بات مان ہی لی اہلاً و سہلاً مرحبا قدمتُ قدوماً میمنت...
  19. چھوٹاغالبؔ

    مبارکباد اللہ کرے زورَ قلم اور زیادہ (محمد بلال اعظم کے ہزار مراسلوں کی ریس مکمل ہونے پر )

    گل پھینکے اوروں کی طرف اور ثمر بھی اے خانہ بر انداز چمن کچھ تو ادھر بھی
Top