ارےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے بھیا واہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ :):)؛):)
میں مسکرا رہی ہوں بھیا اور اتنی طویل مسکان ہے دیکھیں تو آ کے ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی :):):):):):):):):):) ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
بھیا اتنا اچھا لکھا ہے آپ نے اپنی بہنوں کے لیے کہ جی خوش ہوگیا پڑھ کے ۔ ۔
آپ کی یہ نظم اپنی ان بہنوں سے آپ...