نتائج تلاش

  1. غ۔ن۔غ

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    پی جا ایام کی تلخی کو بھی ہنس کر ناصر غم کے سہنے میں بھی قدرت نے مزہ رکھا ہے
  2. غ۔ن۔غ

    تمھارا پیار ،تمھاری وفا ہی کافی ہے۔ ۔ ۔ ۔

    تمھارا پیار ،تمھاری وفا ہی کافی ہے۔ ۔ ۔ ۔
  3. غ۔ن۔غ

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    یہ تو بادل والے شعر کی ریپلائی تھی ناں بس ذرا دیر ہوگئی پوسٹ کرتے کرتے وحشت پہ بھی شعر پوسٹ کر دیا جناب
  4. غ۔ن۔غ

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    اب تیری یاد سے وحشت نہیں‌ہوتی مجھ کو زخم کھلتے ہیں اذیت نہیں ہوتی مجھ کو اذیت
  5. غ۔ن۔غ

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    وقت نے کیسے چٹانوں میں دراڑیں ڈال دیں رو دیا وہ بھی کہ جوپہلے کبھی رویا نہ تھا پیار کے اک بول نے آنکھوں میں ساون بھر دیئے اس طرح تو ٹوٹ کے بادل کبھی برسا نہ تھا دراڑیں
  6. غ۔ن۔غ

    الف سے شروع ہونے والا شعر

    اے روشنئ دیدہ و دل اب نظر بھی آ دنیا ترے فراق میں ‌اندھیر ہو گئی
  7. غ۔ن۔غ

    الف سے شروع ہونے والا شعر

    اب ایک آدھ قدم کا حساب کیا رکھیئے ابھی تلک تو وہی فاصلہ لگے ہے مجھے
  8. غ۔ن۔غ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    ویسے تو زندہ دل ہیں مگر پھر بھی اے قتیل ہوتا ہے ایک درد ہماری ہنسی کے ساتھ
  9. غ۔ن۔غ

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    رنگ برسات نے بھرے کچھ تو زخم دل کے ہوئےہرے کچھ تو ہرے
  10. غ۔ن۔غ

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    عادت ہی بنا لی ہے تم نے تو منیر اپنی جس شہر میں بھی رہنا اکتائے ہوئے رہنا
  11. غ۔ن۔غ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    رہے گا ساتھ ترا پیار زندگی بن کر یہ اور بات مری زندگی وفا نہ کرے
  12. غ۔ن۔غ

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ترے کچھ شعر ہیں منسوب مجھ سے مجھے تجھ سے یہی نسبت بہت ہے (ناز غزل) منسوب
  13. غ۔ن۔غ

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    غنچہء شوق لگا ہے کھلنے پھر تجھے یاد کیا ہے دل نے شوق
  14. غ۔ن۔غ

    اداسی ۔ اشعار

    تجھ کو کیا خبر جاناں ہم اداس لوگوں پر شام کے سبھی منظر انگلیاں اٹھائیں گے ہم تری محبت کے جگنوؤں کی آمد پر تتلیوں کے رنگوں سے راستے سجائیں گے
  15. غ۔ن۔غ

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    اس دن کے لیے سیف و قلم لے کے چلے تھے دل ضبط، بیاں ضبط، زباں ضبط، دہن ضبط دہن
  16. غ۔ن۔غ

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    مجاز ہی کو حقیقت بنائے جاتے ہیں وہ ہیں کہ سارے زمانے پہ چھائے جاتے ہیں فسانہ ان کی نگاہوں کا کیا کہوں ماہر ابھی وہ تیر کلیجے میں پائے جاتے ہیں فسانہ
  17. غ۔ن۔غ

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ابھرا ہے پھر جبیں پہ مری عرقِ انفعال پھر مائلِ کرم ہے عنایت حضور کی جبیں
  18. غ۔ن۔غ

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    کبھی حسن پردہ نشیں بھی ہو ذرا عاشقانہ لباس میں جو میں بن سنور کے کہیں چلوں مرے ساتھ تم بھی چلا کرو
  19. غ۔ن۔غ

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    خدا کرے کہ محبت میں وہ مقام آئے کسی کا نام لوں لب پہ تمھارا نام آئے
Top