نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    اذن سخن

    خرم بہت بہت شکریہ! ہماری کچھ غزلیں آپ کے ہاں سے برآمد ہو رہی ہیں براہ کرم واپس کر دیجئے! :grin:
  2. محسن حجازی

    مرے ہم نفس، مرے ہم نوا، مجھے دوست بن کے دغا نہ دے

    ملائکہ ہمارا مشورہ ہے کہ اب اس جملے کی ایک مہر بنوا لی جائے!:grin: آپ کو ناحق زحمت ہوتی ہے بار بار تحریر کی:grin: طارق روڈ سے پتہ کروا لیجئے ساٹھ ستر میں بن جائے گی مدتوں کام آئے گی۔:rolleyes: تاہم اس کے آگے مسکراتے ہوئے زرد چہروں کی ایک الگ سے بنوا لی جائے اور حسب ذائقہ لگا دی جائے۔:grin...
  3. محسن حجازی

    اذن سخن

    لیجئے! ارے جان پہچان والے تو ایک طرف ہمیں تو لگتا ہے کہ اجنبیوں کو بھی مفت ہی دینا ہوں گے بلکہ ساتھ سند تشکر نتھی کرنا ہوگی کہ حضور بہت شکریہ جو آپ نے ہمارے کلام کو توجہ بخشی! :grin: ابھی تو محترمہ جیاراؤ ہم پر خوب شک کر ہی ہیں۔۔۔ :rolleyes:
  4. محسن حجازی

    اذن سخن

    گویا ثابت ہوا کہ آپ بھی ہماری طرح سستے سے شاعر سے لکھواتی ہیں! :grin: ویسے جو ہم کو میسر آیا ہے وہ باوزن مصرعے کے نرخ زیادہ مانگتا ہے۔:grin: پھر کمبخت کہنے لگا کہ محبوب کے لب و عارض و گیسو کا ذکر آیا تو اس کے خصوصی نرخ علیحدہ سے ہوں گے۔:rolleyes: ہم نے کہا میاں محبوب کا ہم ذکر ہی نہیں کریں گے تم...
  5. محسن حجازی

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "حجاب"

    1۔میرا حجاب کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی میری رائے وہی ہے یا میری رائے بدل چکی ہے ۔(یعنی اب تک ویسا ہی پایا یا اب میرے خیالات بدل چکے ہیں) سلیقہ مند، خاموش، با مروت۔ لیکن کچھ عرصے میں معلوم ہوا کہ عمومی طور پر خاموش یا تو خاتون نہیں یا خاموش نہیں ان میں سے ایک کا اتخاب کرنا ہوگا۔...
  6. محسن حجازی

    اقبال عظیم اک خطا ہم ازرہِ سادہ دلی کرتے رہے

    واہ! بہتر ہوتے جا رہے ہیں! لیکن اب کہ رنگ ایسا ہے کہ پڑھا نہیں جا رہا! :grin:
  7. محسن حجازی

    میں جانتی ہوں کہ ہوں ناگزیر اس کے لئے

    حضور غلطی ہوگئی آئندہ آپ سے آپ ہی کی رائےپوچھیں گے تاہم رائے دینے کے بعد جو آپ نے فرما دیا کہ یہ رائے آپ کی نہیں تو ہمارا کیا بنے گا؟ :confused: :grin: ہم نے سوچا آصف شفیع صاحب اور آپ کی رائے اس بابت ایک سی ہوگی کہ ہم خیال ہی دوست ہوا کرتے ہیں۔:) ہم سے تو جو دوست جہاں مختلف ہوا ہم نے اسے...
  8. محسن حجازی

    میں جانتی ہوں کہ ہوں ناگزیر اس کے لئے

    نوید صادق صاحب آپ کا اشارہ بے وزنی کی طرف ہے گویا؟:grin: وہ کیا ہے کہ غزل میں غزل کہی گئی ہے یہ نئی صنف ہے آپ کو شروع شروع میں دشواری تو ہوگی :grin: ویسے باٹ جیب میں لے کر گھومنے کے حق میں ہم بھی نہیں۔:rolleyes: آپ کے دوست آصف شفیع صاحب کیا فرماتے ہیں اس بابت؟ :grin: ویسے ہم آپ کے نام کو...
  9. محسن حجازی

    اسلامی بنکاری اور اسلامی ٹی وی چینل غیر شرعی اور حرام ہیں

    لیکن شمشاد بھائی میرا خیال ہے کہ اسلامی بنکاری کی بابت انکا موقف درست ہے۔
  10. محسن حجازی

    فورم نیویگیشن ڈراپ ڈاؤن

    اور وہ ساتھ لگی تصویر دیکھ کر کچھ یاد نہیں آتا آپ کو؟
  11. محسن حجازی

    تانگے والا

    کم سے کم اپنے خیالات کے بارے میں تو واضح ہونا چاہئے آپ کو فارقی صاحب! :grin:
  12. محسن حجازی

    زرداری صاحب کی سیاست پر ایک تجزیہ

    آج صبح ناشتے سے پہلے مجھے شاہین صہبائی کا ایک چونکا دینے والا تجزیہ پڑھنے کا اتفاق ہوا۔ غیر جانبداری یا مداخلت؟ زرداری نے اسٹیبلشمنٹ کو سوچنے پر مجبور کر دیا شاہین صہبائی اسلام آباد ( شاہین صہبائی ) اسلام آباد میں طاقت کے اہم مراکز میں، آصف زرداری کی جانب سے ایوان صدر پر قبضے کی کوششوں پر، ایک...
  13. محسن حجازی

    اذن سخن

    علم عروس؟ :grin: اس بابت ہم قلم کی لگامیں کھینچ رکھتےہیں۔:grin: ویسے وارث بھائی یہ روئے سخن میری طرف تھا یا ظفری بھائی کی طرف؟ :grin: ملائکہ یہ ڈاکٹر والی بات کیسے باہر نکلی؟؟:eek: ویسے ہمیں شاعر کہلوانے کا بالکل بھی شوق نہیں تعارف کسی اور حیثیت میں ٹھیک ہے :rolleyes:
  14. محسن حجازی

    اذن سخن

    بہت شکریہ!:hatoff: علم عروض خاصا دلچسپ ہے، وارث بھائی نے اس ضمن میں کچھ ہماری 'کلاس' لی ہے امید ہےکہ بہتری کے آٹار نظر آئیں گے۔ شعر کہتے رہئے، یہ تکنیکی باریکیاں اہم ضرور ہیں لیکن سفر روک دینا بھی مناسب نہیں۔ آپ کو تو مشورہ دے رہے ہیں خود علم عروض کی شد بد تک ہم نے شعرگوئی روک رکھی ہے :grin:
  15. محسن حجازی

    اذن سخن

    ہائیں؟ :eek: :eek: گویا آپ کو ہمارا اعتبار ہی نہیں۔۔۔ :( مذاق برطرف، بے حد شکریہ! :hatoff:
  16. محسن حجازی

    یک نہ شد دو شد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (احوال ایک ملاقات کا)

    مغل صاحب کا طریقہ واردات ہم سمجھ رہے ہیں کہ غلط عمر درج کیجئے تصیح کی درخواست از خود چلی آئے گی :grin:
  17. محسن حجازی

    تعارف ملیئے فاروقی صاحب سے!!!

    حضور بڑے بڑے حکما و ادبا کی نکتہ رس تحاریر پڑھنے کا اتفاق ہوا تاہم جتنے نکتے آپ کی تحریر میں ہیں، واللہ ہم پہلی بار دیکھ رہے ہیں :grin:
  18. محسن حجازی

    یک نہ شد دو شد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (احوال ایک ملاقات کا)

    یہ عمیق مطالعے پر دلیل ہے وگرنہ حضور کو لکھنو سے کیا نسبت؟ مغل صاحب بہت اچھا لگا ملاقات کا سن کر۔ آپ دعا کیجئے کہ ہم اور فاتح صاحب بھی مل لیں کسی روز :grin: یہ ابو شامل بھائی 82 برس کے ہیں کیا؟ غلطی سے لکھ گئے شاید۔۔۔
  19. محسن حجازی

    محاسن و معائبِ سخن

    صنم! کہتے ہیں تیری بھی کمر ہے کہاں ہے؟ کس طرف ہے؟ اور کدھر ہے :grin: :grin: حضور اس قماش کا ایک آدھ شعر اور عنایت ہو
Top