نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    اذن سخن

    حضور چھپنا تو ہمیں آتا نہیں۔۔۔ :( تخلص جو کہیے رکھ لیتے ہیں ویسے رشید باٹلی والا کیسا رہے گا؟ :confused: اب کہ موسم ہجراں ایسا ہے رشید باٹلی والا کہ فقط تخلص کو مصرعے میں آزماتے رہے :grin: حضور بہت بہت شکریہ! آپ کی محبت ہے کہ ہم سے نابکار کے مراسلات کو توجہ بخشتے ہیں۔ :hatoff: آپ کی...
  2. محسن حجازی

    میں جانتی ہوں کہ ہوں ناگزیر اس کے لئے

    واہ حضور کیا کمال کیا آپ نے! غزل میں غزل کہہ ڈالی! ایک اس رنگ میں ایک اس رنگ میں! ہم کوتو یوں معلوم ہوتا ہے گویا غزل کے اشعار نہیں مجنوں کی پسلیاں ہیں کہ نہ باہم پیوست ہیں نہ جدا ہیں :grin: ہم کو تو بتایا گیا تھا کہ آپ محصولات کے ماہر ہیں ادھر خراج دینے چلے آئے :grin: ایں چہ چکر است؟ کچھ اشعار...
  3. محسن حجازی

    میں جانتی ہوں کہ ہوں ناگزیر اس کے لئے

    ہم کو لگتا ہے کہ آپ سال بھر کا کلام اکٹھا کہہ لیتی ہیں :grin: :grin:
  4. محسن حجازی

    فورم نیویگیشن ڈراپ ڈاؤن

    اور شر میں 40 کی بھی اجازت ہے :grin:
  5. محسن حجازی

    تعارف ملیئے فاروقی صاحب سے!!!

    حضور پھر کس نے آپ کو خاک سے اٹھایا؟ :grin: :grin: :grin: اس بات کا تو ذکر ہی نہیں دوسرے بالوں والے دھاگے میں؟ :eek: بس جی وطن عزیز کی گلیاں ہی ایسی ہیں کہ تھوڑی سی بارش کے بعد یار دوست ایک دوسرے کو خاک سے اٹھاتے پھرتے ہیں۔ زرخیزی کی بابت تو ہم جانتے نہیں تاہم مٹی کافی دنوں تک نم رہتی ہے۔:grin:
  6. محسن حجازی

    چلو اک بار پھر سے اجنبی۔۔۔

    ہم بہت با حیا آدمی ہیں ادھر ادھر نہیں دیکھتے نظریں جھکا کر اپنے کام سے کام رکھتے ہیں۔:grin: :grin: :grin: تاریخ بی بی اور شاہد صاحب کا ذرا اپنے حلقوں میں پتہ تو کیجئے۔:grin:
  7. محسن حجازی

    فورم نیویگیشن ڈراپ ڈاؤن

    جیب سے نکال کر لگا لیں۔ استعمال کے بعد جھاڑ پونچھ کر واپس جیب میں رکھ لیں
  8. محسن حجازی

    اذن سخن

    احمد بھیا بہت بہت شکریہ! ہم آپ کی شعر گوئی کی صلاحیت کے بہت قدردان ہیں ماشااللہ خوب کہتے ہیں! :hatoff: آپ کی نیک تمناؤں کے لیے بہت بہت شکریہ! بس آپ سب سے کچھ سیکھتے رہیں گے کہ آج سے یہ ہمارے لیے شجر ممنوعہ نہیں! :grin:
  9. محسن حجازی

    اذن سخن

    بالکل وارث بھائی! اب آپ کی شاگردی میں عرض و عروض حال چلتا رہے گا! :grin: آپ کی شفقت کے لیے ازحد شکرگزار ہوں! ہم کو فرخ بھائی کی آمد کا انتظار ہے! :grin: اور دیکھئے شمشاد بھائی آتے ہیں کہ نہیں۔۔۔
  10. محسن حجازی

    اذن سخن

    جیا جی جیتی رہئے! بہت بہت شکریہ!
  11. محسن حجازی

    کچھ تو دنیا میں نیک کام کرو۔۔۔

    ارے ہم تو آپ کا بہت احترام کرتے ہیں آپ بھی ہمارا احترام کیجئے ناں! کوئی شک ہو تو تصویر ہم نے ساتھ ٹانگ رکھی ہے! :grin: ضرور وہ اگر مل سکے تو کیا ہی بات ہے۔ ورنہ جس بھی فارمیٹ میں ہے، کہیں چڑھا دیجئے ہم اتار لیں گے۔
  12. محسن حجازی

    اذن سخن

    گو ہم شعر کہنے کے خاصے شوقین واقع ہوئے ہیں تاہم اس ذیل میں ایک بہت بڑی رکاوٹ درپیش تھی اور وہ یہ کہ ہماری والدہ ماجدہ ہماری شعرگوئی کی سخت مخالف تھیں۔ ہم نے ان کی خواہش کے احترام میں گذشتہ آٹھ سال میں کبھی شعر گوئی کی کوشش نہیں کی۔ آمد ہوئی بھی تو اسے دانستہ لکھا نہیں سنبھالا نہیں۔ سو بعض چونکا...
  13. محسن حجازی

    اقبال وہ حرف راز کہ مجھ کو سکھا گیا ہے جنوں

    برا کیوں لگے گا جناب!;) آپ بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں غلطی تسلیم ہے!:hatoff: درستگی کر دی ہے:cool: مزید کوئی حکم؟ :grin: اصل میں ناہنجار شاعر کے واسطے تھا اب وہ علامہ نکل آئے اور پھر آپ نکل آئے :grin: آج کا دن ہی کچھ ٹھیک نہیں کچھ ٹھیک نہیں نکل رہا!
  14. محسن حجازی

    اقبال وہ حرف راز کہ مجھ کو سکھا گیا ہے جنوں

    یہ تو فاروقی صاحب کو سوچنا چاہئے! غزل علامہ کی ہے ہم علامہ کے تھوڑاہی ہیں؟ :grin:
  15. محسن حجازی

    اقبال وہ حرف راز کہ مجھ کو سکھا گیا ہے جنوں

    حضور واسطے تہمت کے ہی سہی اس معصوم کا نام بھی دھر دیا کیجئے جس کی غزل ہے واسطے خیر و برکت کے وگرنہ ہم تو سمجھے کہ یہ ہمارا ہی کلام ہے۔ :grin: توقعات پر پورا مت اترئیے تھوڑا بہت ہی اتر آئيے ممنون ہوں گے۔
  16. محسن حجازی

    چلو اک بار پھر سے اجنبی۔۔۔

    تاریخ شاہد ہے کہ ہم نے کبھی نیچے دیکھا ہی نہیں :grin:
  17. محسن حجازی

    اپنی مرضی سے کہاں اپنے ، سفر کے ہم ہیں

    بہت خوب! میٹرک میں ہم کچھ ایسی ہی صحت کے مالک ہوا کرتے تھے کہ آندھی چلنے پر عموما مشورے آیا کرتے تھے میاں جیب میں اینٹیں رکھ لو!
  18. محسن حجازی

    کچھ اور ہیئر اسٹائلز میم میم مغل کی فرمائش پر

    حضور یہ جیب سے موبائل نکالا کے ساتھ ایک لفظ 'اپنی' کا اضافہ فرما دیتے کہ ہم ابو شامل صاحب کی بابت بد گمان ہو چلے تھے کہ یہ شغل بھی رکھتے ہیں :grin: اور یہ ہر موبائل نکالنے والے کے ساتھ آپ بغلگیر ہو جایا کرتے ہیں؟ سبحان اللہ! :hatoff: گویا آپ کو توقع زیادہ کی تھی؟ :grin: :grin: :grin...
  19. محسن حجازی

    چلو اک بار پھر سے اجنبی۔۔۔

    تو حضور 'صحیح' سے ملاقات کر لیجئے ہم کب منکر ہیں؟ اور آپ سے تو ہم نے کہا ہی کب ہے کچھ :grin: بالکل درست! حضور يہ کہاں درج ہے کہ نئے پر ستم نہ توڑے جائیں؟؟؟
  20. محسن حجازی

    ابھی نہ جاؤ چھوڑ کر کہ دل ابھی بھرا نہیں ۔۔۔۔

    خاتون معصوم ہیں وگرنہ ہم سے تو یہی سوال ہوا ہے کہ دل بھر تو نہ جائے گا ہم سے۔ :grin: :grin: اور ہم جی کڑا کر کے کہتے ہیں کہ نہیں نہیں ہرگز نہیں! :grin: بہت خوب ظفری بھائی! وہ ایک اور یاد آگئی ہم تو ہوں گے بادل ہوگا۔۔۔ رقص میں سارا جنگل ہوگا۔ اور یہ کیا کہہ دیا آپ نے اس دور کے؟ ہم دونوں کے...
Top