نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    امریکہ بہادر

    حضور حل یہی ہے کہ اپنی استطاعت میں کام ٹھیک کیا جائے وہ کیا ہے کہ انہیں سٹھیائے ہوئے امریکیوں میں ایک عظیم انسان بھی ہوا تھا اسی کا قول ہے کہ: Whatever you are, be a good one تو بس ہم جو ہیں اسی میں بہتری کی کوشش بھی جہاد میں داخل ہے۔ مزید پیش رفت یہ رہی...
  2. محسن حجازی

    یہ عالم شوق کا ۔۔۔

    مجھے مائنڈ گیمز کھیلنے کا بہت شوق ہے۔ ایک روز ٹی وی پر یہی گیت چل رہا تھا تو میں سوچ میں پڑ گیا کہ احمد فراز کی جگہ میں ہوتا تو کیا ہوتا؟ :confused: مطلب حسین و جمیل خوش گلو خاتون نغمہ سرا کلام بھی میرا۔۔۔ :grin: بس پھر رکھا احمد فراز کی جگہ خود کو :rolleyes: پھر میں نے سوچا کہ کیا خیالات میرے...
  3. محسن حجازی

    امریکہ بہادر

    ترجمان صاحب یہاں پر کئی بار تشریف لا چکے ہیں لیکن شاید ان کے پاس بھی کہنے کو کچھ نہیں ہے۔ اب ہم تو بقول جون ایلیا چیخ چیخ کر گلا چھیل چکے۔۔۔۔
  4. محسن حجازی

    کہندے نیں۔۔۔۔

    بالکل ٹھیک کیا! رائے اسی قابل تھی! :grin: وہ کیا ہے کہ زعفران کے بھاؤ ہر کسی کو تھوڑا ہی معلوم ہوتے ہیں۔ :grin:
  5. محسن حجازی

    کہندے نیں۔۔۔۔

    [youtube]
  6. محسن حجازی

    لگا رہ (شہزاد رائے) گانے کے بول کے ساتھ!

    کمال ہے! اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ بے چینی کی لہریں کہاں تک سرایت کر چکی ہیں۔
  7. محسن حجازی

    تعارف رئبیکا افتخار

    بھابھی وعلیکم شکریہ! افتخار بھائی کی تصویر پر ہماری کچھ تحقیقات منظرعام پر آ چکی ہیں اس کے بعد سے ہمارے ان سے تعلقات سخت کشیدہ چل رہے ہیں۔ :grin: :grin: باقی ہمارے بے ساختگی کچھ روز سے متاع گم گشتہ ہے اس کی جگہ حواس باختگی نے لے رکھی ہے۔ :grin: اور یہ 'انہوں' نے ہماری تعریف کی ہے کہ نہیں کی؟...
  8. محسن حجازی

    میموری کارڈ‌سے ڈیٹا ریکوری!

    شکریہ تو ہم نے بصد شکریہ قبول فرمایا یہ اس بات پر منحصر ہے کہ حادثے کو کتنا عرصہ ہو چکا۔۔۔ خاص وقت کے بعد تو شاید ممکن نہ ہو۔ کرپٹ فائلوں کا بھی کوئی علاج نہیں۔ میں ریکوری کے بہت تجربات کر چکا ہوں حتی کہ سیکٹر بائے سیکٹر بھی ایک دفعہ ایک فائل کے لیے hexdump پڑھنا پڑا۔ ایک دوست کے کچھ حسابات لکھے...
  9. محسن حجازی

    مبارکباد شمشاد بھائی کے پچاس ہزار پیغامات

    محبت تو ہے جو ہے عجلت بھی ہے :grin: دیکھئے شمشاد بھائی کے لیے ہم فرصت نکال ہی لیتے ہیں :grin: وہ کیا ہے کہ اس موقع پر ہم شمشاد بھائی کے متعلق کچھ لکھنے کا بھی ارادہ رکھتے ہیں تاہم آمد پر منحصر ہے۔ آج کل محض رفت ہی ہے آمد کا کوئی پتہ نہیں! :grin:
  10. محسن حجازی

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    سلام! زونی کیسی ہیں آپ؟ بہت دنوں بعد؟ وہ کیا ہے کہ میں بس پتہ نہیں کیسے ادھر آگیا :grin:
  11. محسن حجازی

    مبارکباد شمشاد بھائی کے پچاس ہزار پیغامات

    نہیں منزل بھی قریب ہے۔ بہت ہی قریب ہے :grin: میرا خیال ہے کہ پچاس ہزارویں پیغام میں شمشاد بھائی محفل کے اراکین کے نام لکھتے جائیں اور ٹائپ کرتے جائیں ذرا پتہ تو چلے کہ کتنے اور کون کون یاد ہے :grin:
  12. محسن حجازی

    مبارکباد شمشاد بھائی کے پچاس ہزار پیغامات

    نہیں آپ کو اتنے نہیں لگیں گے ناں۔ :grin: :grin:
  13. محسن حجازی

    امریکہ بہادر

    ایسی ہی زبان استعمال کرنی چاہئے۔۔۔۔ آخر پھر ایسی زبان کا مصرف ہی کیا ہے۔۔۔ میں بس ذرا انتظار کر رہا ہوں کہ جواب تو آئے۔۔۔۔
  14. محسن حجازی

    مبارکباد پنج ہزاری منصب کس کی وراثت؟

    قبلہ بے حد مبارک باد! یہ ہمارے پیغامات کو کیا سوکڑا ہو گیا ہے کم بخت بڑھ کے دیتے ہی نہیں :grin:
  15. محسن حجازی

    مبارکباد شمشاد بھائی کے پچاس ہزار پیغامات

    شمشاد بھائی کے پچاس ہزار پیغامات آج رات تک ہو جائیں گے ہم کو قوی امید ہے۔ سو اس واسطے یہ دھاگہ کھول چھوڑا پہلے سے ہی۔ پھر ادی تعبیر بھی نہیں ہیں سو ہم خود کو ان کا جانشین مقرر کرتے ہیں اس ضمن میں۔ :grin: پچاس ہزار کا عدد بے حد خوبصورت اور متاثر کن ہے۔ ہم شمشاد بھائی کو اس موقع پر پیشگی دل کی...
  16. محسن حجازی

    ٹورنٹ کے متوالوں کیلئے خوشخبری

    کرتے تھے۔ اب توبہ کر چکے ہیں۔ :grin: رفتار ہی ایسی ہے۔ پھر گھر کا انٹرنیٹ لگ کے ہی نہیں دے رہا۔۔۔۔
  17. محسن حجازی

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    تمام کو اسلام و علیکم! ہم ابھی مارگلہ کے دامن میں مائیکل شومیگر کی طرح لہراتے ہوئے برق رفتاری سے دفتر پہنچے ہیں۔ ویسے ہم وقت کے بہت پابند ہیں۔ ٹھیک ساڑھے نو ہی اٹھتے ہیں۔ :grin: اور تاخیر سے پہنچتے ہیں۔۔۔۔۔ شمشاد بھائی آج تو آپ پہچانے ہی نہیں جا رہے۔۔۔۔
  18. محسن حجازی

    امریکہ بہادر

    حضور ہم تو خاموش اس واسطے ہیں کہ دامن ضبط کا چھوٹتا ہے۔۔۔۔
  19. محسن حجازی

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    آس پاس سے منگوا لیجئے ناں :grin: گرج برس ساون۔۔۔ لگتا ہے افتخار بھائی کے پھر کلائنٹ آگئے ہیں دھاگے پر ہم دو کے علاوہ کوئی نہیں۔
  20. محسن حجازی

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    بات تو بہت بڑی ہو گئی خیر۔ شمشاد بھائی ہماری قسمت کے رنگ کے بادل چھائے ہیں آئیے دونوں بھائی لان میں گھاس پر بیٹھ کر کوک پیتے ہیں۔ :grin: کیا موسم ہے جی کیا ہی بات ہے۔۔۔ سبحان اللہ! دو دن کی گرمی کے بعد خوب سماں بندھا ہے۔
Top