نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    زرداری صاحب کے اثاثوں پر کچھ اعداد و شمار

    میں بھی ادھر ہی ہوں آپ بھی ادھر ہی ہیں دیکھئے کون غلط ثابت ہوتا ہے یہ تو وقت بتائے گا۔ ;) تاہم ابھی تو میں یہی کہہ سکتا ہوں کہ آپ غلط ثابت ہوں گے کیوں کہ آپ کے پاس کوئی ٹھوس عقلی دلیل نہیں ہے ماسوائےاندھی تقلید کے۔:rolleyes: تاہم میرے پاس میری رائے کے حق میں وزنی استدلال موجود ہے۔:) اگر آپ کے...
  2. محسن حجازی

    زرداری صاحب کی سیاست پر ایک تجزیہ

    غلطی ہوگئی۔۔۔ :grin:
  3. محسن حجازی

    زرداری صاحب کے اثاثوں پر کچھ اعداد و شمار

    زرداری صاحب کے حامی زرداری صاحب کو خاصا معصوم سمجھتے ہیں۔ بلکہ یوں کہا جائے کہ علم ہونے کے باوجود کتمان حق کے مرتکب ہوتے ہیں۔ آج مجھے زرداری صاحب کے اثاثوں کی ہوش ربا تفصیلات پڑھنے کا اتفاق ہوا۔ مزید تفصیلات یہاں موجود ہیں خلاصہ اس کا یہ ہے کہ پاکستان میں چالیس سے زائد مقامات پر وسیع و...
  4. محسن حجازی

    یک نہ شد دو شد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (احوال ایک ملاقات کا)

    فہیم آپ کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ مغل صاحب برقعے میں ملبوس و ملفوف تھے؟
  5. محسن حجازی

    پاک ٹی ہاوس کی جگہ ٹائروں کی دکان

    بہت افسوس ہوا یہ جان کر۔ سجاد بھائی بات کسی نئے تہہ خانے کی نہیں، بلکہ اس جگہ سے وابستہ تاریخ کی بھی ہوتی ہے۔ جہاں تک بات رہی کہ یہ ادیب مقروض تھے وغیرہ وغیرہ۔۔۔ مجھے اس معاشرے میں بہت نیچے کے طبقات سے لے کر اوپر کے طبقات تک سب کو بہت قریب سے دیکھنے کا اتفاق ہوا ہے۔ اٹھارہ سال کی عمر میں مجھے...
  6. محسن حجازی

    بادِ نسیم ہیں وہ سبک رو ہوا نہیں

    نوید صاحب نے کیا روئی کے گالوں کی طرح غزل دھن کے رکھ دی بھئی بہت خوب نوید صاحب! ہم بھی عروض اور بقول وارث بھائی علم عروس سے بدست و گریباں ہیں۔ ماشا اللہ خاتون نے بھی بہت کم عروضی غلطیاں کی ہیں اللہ کرے زور قلم اور زیادہ! تمام غزل میں کوئی پانچ اغلاط ہیں جو قابل قبول و قابل اصلاح ہیں۔
  7. محسن حجازی

    امریکہ بہادر

    حضور دھاگہ ہمیں نے شروع کیا تھا لیکن ہم ہی خاموش ہیں کہ جانتے ہیں یہ امریکی جھوٹ کی مشین گن سے اس قدر جھوٹ بولیں گے کہ سچ ماند ہی پڑ جائے گا۔ اب اسی کو لیجئے فاروق صاحب کو غلط فہمی ہو گئی کہ شاید پاکستانی اخبارات نے معاملہ اچھالا حالانکہ انہیں تو بہت بعد کو علم ہوا۔:rolleyes: کاشف بھائی حقیقت...
  8. محسن حجازی

    جاوید اختر مجھ کو یقیں ہے سچ کہتی تھیں، جو بھی امی کہتی تھیں - جاوید اختر

    بالکل ٹھیک فاروقی صاحب! بہت اچھے! آپ کا قصور نہیں یہ جو آپ کا موڈ لکھا نظر آ رہا ہے اس کے مطابق آپ IN LOVE ہیں سو اس میں تو کچھ نہیں دکھائی دیتا! :grin: قبلہ وہی کچھ ہے ساز و آہنگ کے ساتھ جو آپ نے پیش فرمایا
  9. محسن حجازی

    کچھ تو دنیا میں نیک کام کرو۔۔۔

    فاروق بھائی ناقدین جگجیت کو تفریح مانتے ہی نہیں! :grin:
  10. محسن حجازی

    آپ کو دیکھ کر دیکھتا رہ گیا۔

    کیا بات ہے فاروق بھائی! میری پسندیدہ غزل بہت زمانوں سے! آپ کو دیکھ کر دیکھتا رہ گیا۔۔۔۔ واہ!
  11. محسن حجازی

    جاوید اختر مجھ کو یقیں ہے سچ کہتی تھیں، جو بھی امی کہتی تھیں - جاوید اختر

    لیجئے حضور: http://www.youtube.com/watch?v=UvTbZUjh5Sg تاہم آپ نے اسے بطور لسٹ پیسٹ کر دیا ہے تبھی فونٹ سائز بہت چھوٹا ہے۔
  12. محسن حجازی

    کچھ تو دنیا میں نیک کام کرو۔۔۔

    نہیں زونی! جگجیت نے کافی جدت دکھائی ہے اردو غزل کی گائیکی میں۔ آپ ذرا یہ والی غزل تو سنیں اور یہ نوٹ کریں کہ کلام کا اتخاب، کمپوزیشن، اور پھر تاثرات۔۔۔ کمال! ملائکہ! آپ کے تبصرے کا انتظار ہے ایک دو روز میں موصول ہوجائے تاخیر سے موصول ہونے والے خطوط شامل اشاعت نہیں کیے جائيں گے۔ :grin:
  13. محسن حجازی

    اپنی مرضی سے کہاں اپنے ، سفر کے ہم ہیں

    یہ بی ایس کمپیوٹر سائنس کے تیسرے سمیسٹر کی یاد گار ہے جناب! اب اس سے اندازہ لگا لیجئے کہ میٹرک میں ہم کیا چیز ہوتے ہوں گے! :grin:
  14. محسن حجازی

    ابھی نہ جاؤ چھوڑ کر کہ دل ابھی بھرا نہیں ۔۔۔۔

    دیکھا؟ اسے کہتے ہیں انقلاب زمانہ! :grin:
  15. محسن حجازی

    چلو اک بار پھر سے اجنبی۔۔۔

    آپ پھر سرمائی نیند سے جاگ گئیں؟ خاتون اہل دل ہم ہیں آپ کا پتہ نہیں۔ یہ سرمائی نیند لینے والے غیر فقاریہ جاندار دل رکھتے ہیں؟ :grin: نہیں آپ کا نہیں کہہ رہے آپ تو فقط سرمائی نیند لیتی ہیں ناں! :grin: سارا لاہور اہل دل ہے بلکہ ہم کو تو کراچی والے بھی ایک سے ایک دل والے ملے ہیں سو فقط لاہور پر کیا...
  16. محسن حجازی

    مقام حشمت و جاہ و جلال سے آگے

    حضور اس کو الگ دھاگے میں دھو دیتے۔۔:grin:
  17. محسن حجازی

    بادِ نسیم ہیں وہ سبک رو ہوا نہیں

    لاحق کبھی کبھار ہی ہوتا ہے مرضِ عشق اکثر جو پھوٹ پڑتی ہے یہ وہ وبا نہیں بہت خوب! اردو ادب میں آج آپ نے خسرہ چیچک و ہیضہ اور عشق کے مابین خوب حد فاصل کھینچ دی! :grin: اک حبس کا عالم ہے دل و جاں پہ، ذہن پہ ہوتی ہے جس میں شاعری یہ وہ فضا نہیں واہ۔۔۔ بہت خوب! حبس میں بھی شعر کہا جا رہا ہے یہ تو...
  18. محسن حجازی

    آرزوئے روشنی۔۔۔

    انکل کو پاک و ہند سمیت دنیا بھر سے بے شمار غزلیں نظمیں نوحے دوحے ماہئے ٹپے وغیرہ مرمت کے واسطے آتے رہتے ہیں اپنی باری کا انتظار کیجئے :grin:
  19. محسن حجازی

    کل رات ہمارے ساتھ عجب حادثہ ہوا(آپ بیتی )

    اس میں کچھ یوں کیا جا سکتا ہے: 1) بستر کھڑکی سے الگ کروائیے۔ 2) گوش ہائے نازک کے واسطے روئی کے گالوں کا اہمتام کیجئے 3) چوکیدار بدل لیجئے یوں بھی بستر کھڑکی کے ساتھ مناسب نہیں کہ نازک اندام ہونے کی صورت میں بلی وغیرہ۔۔۔ کی کچھار میں آنکھ کھل سکتی ہے۔ :grin:
  20. محسن حجازی

    اسلامی شاعری

    دیکھئے کہیں غیر اسلامی لفظ استعمال نہیں ہوا! :grin: اسلامی ادب کی تحاریک و مباحث ماضی میں بھی چھڑتی رہی ہیں اور یہ اصطلاح ہم کو تو ہمیشہ خاصی مضحکہ خیز معلوم ہوئی سو یہ اشعار ہماری طرف سے ایک چوٹ سمجھئے۔ اصل میں ادب تو کیا، ہم خود کج رو ہی رہتے ہیں، خواہش رکھتے ہیں کہ خچر تک مسلمان کر لیے جائیں...
Top