ایک پولیس والے نے ایک دیھاتی کو پکڑا اور پوچھا کہ کیا تم نے رانا ڈاکو دیکھا ہے۔
اس نے کہا آپ یہاں سے تیسری گلی سے نکلیں گے تو سامنے ہی تین بڑی گلی آئیں گی پہلی گلی چھوڑ دینا دوسری میں جانا دوسری کو چھوڑ کر تیسری گلی میں مڑ جانا جیسے ہی تیسری گلی میں مڑو گے وہاں بھی تین چھوٹی گلی ہوں گی...