نتائج تلاش

  1. ظفر احمد

    معصوم باتیں

    محکمہ احمقیات کے بانی محترم جناب بیدم صاحب آپکی اطلاع کو اطلاع دی جاتی ہے کہ یہ دھاگہ ب ک و ا س کے لئے ہی بنا ہے :P یہاں پر :lol: ‌‌‌‌‌‌ سنجیدہ گفتگو سے پرہیز کیا جاتا ہے
  2. ظفر احمد

    معصوم باتیں

    بیدم صاحب‌یہ‌‌احمق‌ہی‌نہیں‌ڈھیٹ‌بھی‌ہیں؟‌اور‌کیا‌کیا‌ہیں‌یہ‌خود‌‌بڑے‌شوق‌سے‌بتاتے‌ہیں‌کبھی‌پوچھ‌‌‌‌کر‌دیکھیں۔ :P
  3. ظفر احمد

    معصوم باتیں

    اوہ بد تمیز، یہ بے چارے تو پہلے ہی لبے دم ہیں ہیں کیوں تم “ بے دم“ بیدم کی جان کے پیچھے پڑ کر یہ قتل اپنے سر لیتے ہو۔ :lol: آج‌کل‌‌ققیر‌بھی‌ایک‌روپیہ‌نہیں‌لیتا‌کچھ‌‌‌‌‌‌‌ دینا ہی ہے تو زیادہ دے دو :lol:
  4. ظفر احمد

    معصوم باتیں

    دیر سے آکر آپ نے پنچائیت کا قیمتی وقت برباد کیا اسکی الگ سے سزا دی جائے گی۔ ہو سکتا ہے کہ ہم جڑواں بھائی ہوں لیکن جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے۔ میں اکیلا ہی پیدا ہوا تھا۔ :lol: سر کجھانے کی وجہ سر میں جوئوں کا پڑجانا ہے۔ جب محترمہ کی زلفیں ہوا میں لہرائی تھیں عین ممکن ہے کہ فاصلہ کم ہونے کی...
  5. ظفر احمد

    معصوم باتیں

    اپنی رفتا بھی بڑھائو ایسے ہی سست رفتار سے چلتے رہے تو اس کیس کا فیصلہ ہی نہیں ہوگا اور وہ محترمہ دادی اماں بن جائیں گی جنھوں نے مڑ کر دیکھ کر غلطی کر لی تھی۔‌ ‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌:P ہم عدالتوں کے چکر میں نہیں پڑتے یہاں اپنی پنچائیت لگائی جاتی ہے۔ :P ‌‌ قدیر کو اپنی صفائی پیش کرنے کا پورا موقع دیا...
  6. ظفر احمد

    معصوم باتیں

    ارے بھائی کیوں ڈرا رہے ہو ہم تو پہلے ہی ڈرے ہوئے ہیں:P میں نے تو ڈیول فش کی بات کی تشریح کی تھی۔ :P
  7. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    ماہ وش، شکل پر مت جانا۔ ‌بچے خطرناک قسم کے بچے ہیں۔ یہ ایک ایسے بچے ہیں جو کہ دنیا میں ایک ہی بچے ہیں ‌‌‌‌‌‌‌‌ :P
  8. ظفر احمد

    چٹکلے

    مٹھائی کا بندوبست تو میں کر دیتا ہوں پر کسی کی پگڑی مجھ سے نہیں اتر سکتی یہ کام کسی اور سے کروا لیں گے
  9. ظفر احمد

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    تو میں بھی اسٹاف میں شامل ہوں جاتا ہوں :P
  10. ظفر احمد

    مزاح

    :P :lol: :P :lol: :P :lol: :P :lol: :P :lol: دستانے پہن کر ہاتھ پکڑ لیا ہوتا۔ :P :lol:
  11. ظفر احمد

    مبارکباد مبارک سہیلی،

    بڑی خوشی کی بات ہے۔ بہت بہت مبارک ہو۔
  12. ظفر احمد

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    اچھا استاد جی مہربانی پر 6 فروری کو بستہ بھی ساتھ لائوں یا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اسکول سے ہی بستہ دیا جائے گا۔
  13. ظفر احمد

    چٹکلے

    یہ تو بہت اچھی بات ہے کہاں پر آنا ہے۔ :wink:
  14. ظفر احمد

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    5 فروری کو ہم یوم کشمیر منائیں گے۔ 6فروری سے کلاس شروع کی جائے۔
  15. ظفر احمد

    چٹکلے

    مجھے شک نہیں یقین ہو گیا ہے۔ اسی لئے میں آپکی صحبت اختیار کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے :P :lol:
  16. ظفر احمد

    چٹکلے

    تو پپیتا بن گئے ہونگے؟:lol: اچھا تو ناظم خاص بنے کے لئے اسطرح کی صحبت بھی ضروری ہے کیا؟ :lol:
  17. ظفر احمد

    سوری رانگ نمبر

    بہت اچھے بھئی بہت اچھے۔ :lol: لڑکیوں کے اس بارے میں کیا ریمارکس ہوتے ہیں؟ یہ تو لڑکیوں کے آنے کے بعد ہی پتہ چلے گا۔ :lol:
  18. ظفر احمد

    چٹکلے

    اچھا اچھا تو یہ صحبت کا اثر ہے :roll:
  19. ظفر احمد

    کیا یہ انصاف ہے؟؟؟

    تو پھر گھبرایئے نہیں ہم آپ کے ساتھ ہیں۔:P
Top