نتائج تلاش

  1. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    انھوں نے کہا ہے تو سمجھا دیتا ہوں۔ پٹ کٹنے سے مراد پٹنے اور کوٹنے سے ہے یعنی مار کھانے کے لئے تیار رہو تم نے ہر کسی سے پنگا لیا ہوا ہے ہر تھڑید میں اپنی الفاظوں کی گند ڈالی ہوئی ہے۔ محفل میں اک محاظ کھڑا ہونے والا ہے۔ کہیں سر چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی۔ :P پر یاد رکھو میں تو لوٹا ہوں فورا“...
  2. ظفر احمد

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    پہلے تنخواہ کی بات ہو جائے پر حاضری لگائیں گے۔ :P
  3. ظفر احمد

    معصوم باتیں

    کیا پھر اس کیس کو خارج کر دیا جائے؟ :P
  4. ظفر احمد

    معصوم باتیں

    لو ظفری تو ابھی سے ہمت ہار بیٹھے۔ :wink:
  5. ظفر احمد

    معصوم باتیں

    لو پھر آگئے ہیں وہ ہتھیار سے لیس ہو کر۔ تمھیں پڑھائی کی نصیحت کر رہے ہیں؟ :P
  6. ظفر احمد

    معصوم باتیں

    عقل بند تو جبھی ہو گئی تھی جب دم کٹی تھی؟ :lol: دم کٹتے ہی بے دم ہوئے پھر عقل بند :lol:
  7. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    میں ٹرانسلیٹر نہیں ہوں سمجبھنا ہے تو سمجھو؟ میں‌سمجھانے‌کی‌الگ‌سے‌فیس‌لیتا‌ہوں؟ :P
  8. ظفر احمد

    ۔۔۔۔۔۔+مزاحیہ ++++ دھاگہ+ ۔۔۔۔۔

    شمشاد استاد جی میں حاضر ہوں۔ سر آپکو تو پتہ ہے نا کہ منہ کہاں تک دھونا ہے :P اسی لئے سر پر ٹوپی‌پہن‌کر‌رکھتے‌ہیں؟ :lol:
  9. ظفر احمد

    ۔۔۔۔۔۔+مزاحیہ ++++ دھاگہ+ ۔۔۔۔۔

    قیصرانی بھائی اگر آئینے نے بول دیا نا تو آپ کی بولتی بند ہو جائے گی :lol: اور رہی بات حسن کی حسن تو کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے بس زیادہ کٹنے کی وجہ سے ایسا لگ رہا ہے آپ فکر نہ کریں سب صحیح ہو جائے گا :lol:
  10. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    پِٹ کُٹنے سے؟
  11. ظفر احمد

    معصوم باتیں

    یہاں تو کوئی عقلمند نہیں ہے؟ :P میں‌ہوں‌تم‌ہو‌اور‌بیدم‌ہے؟‌‌‌‌
  12. ظفر احمد

    انٹرویو قدیر صاحب

    یہ احساس ذمہ داری ہے؟ مجھے تو پناہ مل گئی تم اپنی خیر منائیں۔
  13. ظفر احمد

    معصوم باتیں

    انسان جانور آپ جیسے ہیں؟ اور اشرف المخلوقات ہمارے جیسے بس اتنا سا فرق ہے :lol:
  14. ظفر احمد

    معصوم باتیں

    بے دم اوہ میرا مطلب ہے بیدم صاحب نے آخر ثابت کر ہی دیا نا کہ آپ جانور ہی ہیں :lol:
  15. ظفر احمد

    مبارکباد ظفر احمد مشاق کے عہدے پر

    ایسا ظلم مت کرنا بھائی قدیر تو پہلے ہی بتا چکا ہے کہ وہ عزت دار ہے۔ اور ہماری بھی معاشرے میں بہت عزت ہے “ لوگ چکنا گھڑا اور لوٹا کہ کر مخاطب کرتے ہیں۔:cry: آپ اپنی فکر کریں تمھارا کیا ہوگا کالیئے؟
  16. ظفر احمد

    مبارکباد ظفر احمد مشاق کے عہدے پر

    یہی تو بد تمیز کی بد تمیزیاں ہیں :lol: اپنے الفاظ‌‌‌‌ کے‌‌چکھے‌ہر‌تھریڈ‌پر‌پھینکیں‌ہوئے‌ہیں؟‌ یہ‌سمجھو‌کہ‌بس‌اب‌آئوٹ‌ہونے‌ہی‌والے‌ہیں :lol:
  17. ظفر احمد

    معصوم باتیں

    کیا؟ بدتمیز کی بھی دم نکل آئی ہے؟ میں تو انھیں صرف سینگھوں والاہی سمجھتا تھا؟ :lol:
  18. ظفر احمد

    مبارکباد ظفر احمد مشاق کے عہدے پر

    مبارک ہو مبارک انھیں بھی آج پتہ چل گیا کہ صفائی نصف ایمان ہے :lol: محفل میں صفائی کا خاص خیال رکھیں
  19. ظفر احمد

    مبارکباد ظفر احمد مشاق کے عہدے پر

    بھنگیوں کے سپروائزر سے گزارش ہے کہ ہا تھ دھلوانے کی آپکی ذمہ داری نہیں ہے۔ آپ بس ٹھیک سے کام لیں :wink: :lol:
Top